چین اور امریکا کے مابین سیاسی اور سفارتی جنگ میں مزید شدت

چین اور امریکا کے مابین سیاسی اور سفارتی جنگ میں مزید شدت

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکومت کی طرف سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کو بند کرنے کے حکم اور اس پر چینی حکومت کی جانب سے سخت جوابی اقدامات کی دھمکی کے بعد دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ چین نے امریکا کے فیصلے کو آئندہ […]

.....................................................