اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی وزارتی کونسل برائے قومی سلامتی نے خودمختار کردستان کے علاقائی دارالحکومت اربیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے حوالے سے ایران سے ’’واضح اور دوٹوک وضاحت‘‘کا مطالبہ کیا ہے اور بغداد میں وزارت خارجہ نے ایرانی سفیرکو طلب کیا ہے اور ان سے اس حملے پراحتجاج کیا ہے۔ سرکاری […]
کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم سنگاپور لی ہسین لونگ کے اس بیان کہ ’’نہرو کے بھارت میں لوک سبھا کے نصف ارکان پر جنسی زیادتی اور قتل جیسے سنگین الزامات ہیں‘‘ پر مودی سرکار نے سنگاپور کے سفیر کو طلب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے وزیراعظم لی ہسین لونگ نے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے لیے امریکا کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا حلف اٹھانا باقی ہے۔ امریکی سینیٹ نے منگل کے روز جرمنی کے لیے […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے کوئی ایک عشرے کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے پہلے سفیر کاتقرر کیا ہے۔بحرین نے 2011ء میں عوامی احتجاجی مظاہروں کے خلاف صدر بشارالاسد کی حکومت کے خونیں کریک ڈاؤن کے ردعمل میں شام سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے اور اپنے سفیر کو واپس بلا […]
ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب، بحرین اور کویت کے بعد اب متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے جب کہ اس سے قبل بحرین اور کویت بھی اپنا سفیر […]
انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “انگلینڈ کی یورپی امور کی ذمہ دار وزیر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس میں امریکا کے سفیر رہے۔ وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ ڈونلڈ بلوم […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ آبدوز معاہدے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد پہلی بار امریکا اور فرانس کے صدور کے درمیان رابطہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں آبدوز معاہدے کے نتیجے […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے رواں ہفتے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کوخط لکھتے ہوئے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے انڈو پیسفک معاہدے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جمعے کے روز فرانس کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فرانسیسی سفیروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ 15 ستمبر کو امریکا […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے سفیر نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ فوج نے ملک کے شمال مغربی شہر کانی میں جولائی میں مبینہ طورپر ‘قتل عام‘ کیا ہے۔ وہاں 40 افراد کی لاشیں ملی تھیں۔ اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کیاو موئے ٹن ، جنہوں نے فوجی جنتا کے حکم کے […]
تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزارتِ خارجہ نے افغانستان کی جانب سے اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سفارتی عملے کو واپس بلانے کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس پر نظرثانی کی جائے گی۔ گذشتہ روز افغان وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات کی اور فلائٹ سیفٹی پر یورپی خدشات اور پی آئی اے کے اقدامات پر بریفنگ دی۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ سفیر نے متعلقہ ایجنسی کے ساتھ […]
سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ممالک سویڈن اور آئس لینڈ میں سعودی عرب کی خاتون سفیر ایناس الشہوان جمعرات کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایناس الشہوان تیسری خاتون ہیں جنہیں سعودی عرب کی بطور سفیر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔ اس سے قبل […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے اداکار عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔ عمران عباس نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ حکومت ترکی اور اُن کی وزارت مذہبی امور […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے سبکدوش کر کے ان کا داخلہ بند کردیا۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر کیوا زوار مِن نے کہا کہ دفاعی اتاشے نے فوجی حکومت کی ایما پر کچھ دیگر اہلکاروں کے ساتھ […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف ہونے والے مظاہرے کچلنے میں اب تک پچاس لوگ مارے جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب برائے میانمار نے سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف پرتشدد اقدامت کے تناظر میں فوجی حکومت کے خلاف فوری […]
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فراز مند کو، ایران کے بغداد کے سفیر اریج مسجدی کےترکی مخالف تنقیدی بیانات، کے ردعمل میں وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔ ترکی وزارت خارجہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی دہشتگردی کے خلاف جو جدوجہد کر رہا ہے […]
وینزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔ تاہم یورپی یونین مسئلے کو حل کرنے کے لیے افہام و تفہیم پر زور دے رہی ہے۔ وینزویلا کے وزیر خارجہ جارج اریزا نے بدھ کے روز کہا ہے کہ کاراکس میں یورپی یونین […]
کانگو (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں اٹلی کے سفیر کو گھات لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کے روز جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے لیے سفیر لوکا اٹاناسیو کو گوما نامی شہر میں اس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ روزنامہ دی نیوز کی خبر کے مطابق وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔ اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے سفیروں کا پس منظر فوج […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر کی طرف سے فرانسیسی صدر کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ رجب طیب ایردوآن نے ایمانویل ماکروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔ فرانس نے انقرہ میں تعینات اپنے سفیر […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے آمال یحییٰ المعلمی نامی خاتون کو ناروے میں اپنی سفیر مقرر کردیا ہے، اس طرح وہ سعودی عرب کی تاریخ میں سفیر کے عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ ان سے پہلے شہزادی ریما بنت بندر کو امریکا میں سفیر مقرر کیا گیا تھا […]