پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے فرانس کے دار الحکومت پیرس میں پاکستانی اور کشمیری کیمونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلئہ کشمیر پر آپکے قائد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی محنت کاوشوں کا اعتراف کرتا ہوں مقبوضہ […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے یوم سیاہ منانے کے موقع پر کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔مظاہرین نے اس موقع پربینرز، پینا فلیکس اور پلے کارڈز بھی […]
ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 27 اکتوبر کو کشمیر ملین مارچ کے سلسلہ میں 26 اکتوبر کو ڈبلن ایرپوٹ پہنچے ڈبلن آئر پورٹ پہنچنے پر پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ ۔پی ٹی آئی آئرلینڈ منہاج القرآن آئرلینڈ کے قائدین و […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے۔ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف آج ایفل ٹاور پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں گے۔مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنما زاہد ہاشمی نے کیا ہے۔
بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اسپین ہمارے لئے بڑا اہم ملک بن چکا ہے اور اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ ریفرنڈم کے بعد برطانیہ یورپی یونین سے نکل جائے گا اور ہمارے زیادہ تر […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں وزیراعظم مجید کو ایک جھٹکا دیا تھا۔ وہ پارٹی صدارت سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ جب دوسرا جھٹکا دوں گا تو آزادکشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کا نام لینے والا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ضمنی الیکشن میں کامیابی تاریخ ساز ہے میرپور کی غیرت مند عوام نے کسی بھی لالچ میں آئے بغیر درست فیصلہ کیا ہے ہم میرپور کی غیور عوام کے فیصلے کو سرا ہتے ہیں شفا ف اور پر امن الیکشن کرو انے پر چیف الیکشن کمشنر کو […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کل بھمبر آمد پر فقید المثال استقبال کی تیاریاں عروج پر سب سے بڑا استقبال سوکاسن کے مقام پر ہو گا جبکہ قائد کشمیر کو سیرلہ سے بڑے جلوس کی شکل میں بھمبر لایا جائیگا استقبالیہ کمیٹیاں متحرک تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان […]
بھمبر (جی پی آئی)صدرآصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک باوقار خودمختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا شہید ذوالفقار علی بھٹو نے نامساعد حالات میں پاکستان کی ایٹمی طاقت کی بنیاد رکھی اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا جس کے باعث بھارت آج پاکستان سے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری حقیقی معنوں میں ریاست جموں و کشمیر کے نمائندے ہیں تحریک آزادی کشمیر اور عوامی حقوق کیلئے انکی گراں قدر خدمات ہیں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو اقتدار دلانے میں انکا بنیادی کردار ہے آزاد کشمیر کے عوام بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو وزارت عظمیٰ کے منصب […]