سات بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، مصری اسمگلر گرفتار

سات بنگلہ دیشی سمندر میں ٹھٹھر کر مر گئے، مصری اسمگلر گرفتار

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریباﹰ تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی باشندے سمندر میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔ اطالوی دارالحکومت روم سے موصولہ […]

.....................................................

ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے سونامی، ساحلی خطے زیر آب

ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے سونامی، ساحلی خطے زیر آب

ٹونگا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبیبحرالکاہل کی جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیر سمندر ایک بڑا آتش فشاں پھٹنے سے اس چھوٹے سے ملک کے کئی ساحلی علاقے زیر آب آ گئے۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ، بھاپ اور گیس سمندر کی فضا میں بیس کلومیٹر اوپر تک پھیل گئیں۔ صرف 747 مربع کلومیٹر رقبے […]

.....................................................

ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب

ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب

لا پالما (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی جزیرے لا پالما میں واقع آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ کھولتا لاوا پیر کی شام سمندر گرنا شروع ہو جائے گا۔ لا پالما جزیرہ شمالی مغربی افریقہ میں واقع کنیری جزائر میں سے ایک ہے۔ سیاحوں کی مقبول منزل خیال کیے جانے […]

.....................................................

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل

روہنگیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے ایک ہفتے سے بھی زیاہ وقت سے سمندر میں پھنسی روہنگیا پناہ گزينوں کی ایک کشتی کو بچا لینے کی اپیل کی ہے۔ اس میں سوار بہت سے لوگ بیمار ہیں جبکہ بہت سے دم توڑ چکے ہیں۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے پیر 22 […]

.....................................................

سمندر میں گرنے والے انڈونیشین جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگ گیا

سمندر میں گرنے والے انڈونیشین جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگ گیا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ریسکیو ورکرز نے مبینہ طور پر سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشیا کے جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگا لیا۔ انڈونیشیا کی قومی ریسکیو ایجنسی کے مطابق بدقسمت جہاز کے دو بلیک باکس جائے حادثہ سے 150 سے 200 میٹر دور سمندر کی تہہ میں موجود ہیں۔ خیال […]

.....................................................

انڈونیشیا میں مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا: ملبہ اور فلائٹ ریکارڈر مل گئے

انڈونیشیا میں مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا: ملبہ اور فلائٹ ریکارڈر مل گئے

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز بحیرہ جاوا میں کریش ہونے والے انڈونیشی ہوائی جہاز کے بلیک باکس ڈھونڈ لیے گئے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیم نے ملبے کے کئی ٹکڑے اور ہلاک ہونے والے چند مسافروں کے جسمانی اعضا بھی جمع کر لیے ہیں۔ انڈونیشیا میں گزشتہ روز سمندر میں گر کر تباہ ہو جانے […]

.....................................................

کشتی کے انجن میں دھماکا، 45 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے

کشتی کے انجن میں دھماکا، 45 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مہاجرین کے امدادی ادارے اور عالمی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق رواں برس لیبیا کے ساحلوں کے قریب کسی کشتی کی تباہی کے اب تک کے سب سے بڑے واقعے میں کم از کم 45 افریقی تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے۔ یو این ایچ سی آر اور […]

.....................................................

بنگلہ دیش نے سمندر میں پھنسے سینکڑوں روہنگیاؤں کو بچا لیا

بنگلہ دیش نے سمندر میں پھنسے سینکڑوں روہنگیاؤں کو بچا لیا

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) پناہ کے متلاشی سینکڑوں روہنگیا مسلمان ملائیشیا پہنچنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد تقریبا دو ماہ سے سنمدر میں پھنسے تھے جس میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔ پناہ کے متلاشی سینکڑوں روہنگیا مسلمان ملائیشیا پہنچنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد تقریبا دو ماہ سے سنمدر میں پھنسے […]

.....................................................

کرونا وائرس کے باعث امریکی ہوائی اڈوں پر لوگوں کا سمندر

کرونا وائرس کے باعث امریکی ہوائی اڈوں پر لوگوں کا سمندر

شیکاگو (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا کی مہلک وباء کے باعث جہاں ایک طرف امریکا میں دوسرے ممالک کے ساتھ سفری پابندی عاید ہے وہیں امریکا سے واپس جانے والے ہزاروں افراد ہوائی اڈوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ ہوائی اڈوں پر طبی معائنے کے عمل کے لیے واپس جانےوالوں کو کئی کئی گھنٹے انتظار میں […]

.....................................................

یورپ جانے کی کوشش میں بچوں سمیت گیارہ سمندر میں ڈوب کر ہلاک

یورپ جانے کی کوشش میں بچوں سمیت گیارہ سمندر میں ڈوب کر ہلاک

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) پناہ گزینوں کی ایک کشتی ترکی اور یونان کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں ڈوبنے سے گیارہ لوگ مارے گئے ہیں، جن میں آٹھ بچے شامل تھے۔ یہ واقعہ ہفتے کو ترک ساحلی شہر چشمے کے قریب پیش آیا، جو یونانی جزیرے خیوس کے پاس ہے۔ کشتی پر کل انیس افراد سوار […]

.....................................................

لیبیا کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، 67 افراد ہلاک

لیبیا کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، 67 افراد ہلاک

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) بحرِ روم میں لیبیا کے کھلے سمندر میں کل شام کے وقت ایک مہاجر کشتی الٹنے کے نتیجے میں 67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اٹلی کی خبر رساں ایجنسی ANSA کی ‘الارم فون ‘نامی امدادی انٹر نیٹ سائٹ کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس […]

.....................................................

البغدادی کی لاش سمندر بُرد کر دی گئی: پینٹا گان

البغدادی کی لاش سمندر بُرد کر دی گئی: پینٹا گان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ایک ذرائع نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی فوج نے داعش کے سربراہ خلیفہ بغدادی کے قتل کے بعد اس کی لاش کو سمندر میں پھینک دیا ہے۔ خبر رساں ادارے’اے ایف پی’ کے مطابق امریکی آرمی چیف مارک میلی […]

.....................................................

سمندر میں مہاجرین کو بچانے والی جرمن کپتان، ہیرو یا مجرم؟

سمندر میں مہاجرین کو بچانے والی جرمن کپتان، ہیرو یا مجرم؟

روم (جیوڈیسک) بحیرہ روم میں مہاجرین کو ریسکیو کرنے والے ایک بحری جہاز کی خاتون جرمن کپتان کارولا راکیٹے کو چند حلقوں میں انسانوں کی زندگیاں بچانے والی ہیرو قرار دیا جا رہا ہے تو چند حلقے انہیںمجرم بھی قرار دے رہے ہیں۔ کارولا راکیٹے نے جب اپنے بحری جہاز ‘سی واچ تھری کا رخ […]

.....................................................

سمندری طوفان ‘وایو‘ کراچی سے چند سو کلو میٹر دوری پر، ماہی گیر سمندر کا رخ نہ کریں

سمندری طوفان ‘وایو‘ کراچی سے چند سو کلو میٹر دوری پر، ماہی گیر سمندر کا رخ نہ کریں

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ‘وایو’ کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی تاکید کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ‘وایو’ کراچی سے 540 کلو میٹر دور جنوب اور جنوب مشرق میں موجود […]

.....................................................

پابندیوں میں مزید سختی ہوئی تو یورپ کو منشیات کے سمندر میں‌ ڈبو دیں گے: ایران

پابندیوں میں مزید سختی ہوئی تو یورپ کو منشیات کے سمندر میں‌ ڈبو دیں گے: ایران

لندن (جیوڈیسک) ایران کی انسداد منشیات پولیس کے ڈائریکٹر محمد مسعود زاھدیان نے دھمکی دی ہے کہ اگر تہران پراقتصادی پابندیوں میں مزید سختی کی گئی اور ایران کی انسداد منشیات کے لیے امداد پر پابندی برقرار رہی تو یورپ کو منشیات کے سمندر میں‌ ڈبو دیں گے۔ ایران کی ‘ارنا’ خبر رساں ایجنسی نے […]

.....................................................

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کےدوران تیل و گیس کے ذخائر نہیں […]

.....................................................

غزہ میں حاملہ عورت اور چودہ ماہ کی بچی ہلاک

غزہ میں حاملہ عورت اور چودہ ماہ کی بچی ہلاک

فلسطین (جیوڈیسک) اسرئیل اور فلسطینیوں کے مابین جمعے سے شدید کشیدگی جاری ہے۔ تازہ پیش رفت میں غزہ پٹی سے آج اتوار کے روز بھی اسرائیلی علاقوں کی جانب کئی راکٹ داغے گئے۔ اسرائیل کی جوابی کارروائی میں اب تک چار فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ غزہ میں سرگرم جنگجوں نے اتوار کی صبح اسرائیل […]

.....................................................

لیبیا کے کھلے سمندر میں دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک

لیبیا کے کھلے سمندر میں دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے ساحل سے پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ امدادی ایجنسی میڈیسینا سینس فرنٹیئرز کے مطابق پناہ گزینوں کو لے کر جانے والی ان دو کشتیوں میں مجموعی طور پر 320 […]

.....................................................

ایک صدا سی کانوں میں گونجتی رہتی ہے

ایک صدا سی کانوں میں گونجتی رہتی ہے

ایک صدا سی کانوں میں گونجتی رہتی ہے جیسے ہر کسی سے پتہ میرا پوچھتی رہتی ہے آنکھوں میں اسکی کوئی منظر جم گیا ہو جیسے میرے ساتھ ہو کر بھی مجھے ڈھونڈتی رہتی ہے وہ جیسے مجھے پہچانتی ہے مجھ سے زیادہ کہتی توکچھ بھی نہیں بس گھورتی رہتی ہے میں اس پر مسلط […]

.....................................................

جو کنارا نظر میں رکھا ہے

جو کنارا نظر میں رکھا ہے

جو کنارا نظر میں رکھا ہے اُس نے ہم کو بھنور میں رکھا ہے آج بھی وہ اولیں خواہش! جِس نے بارِ دگر میں رکھا ہے اُس کو منزل نصیب ہو جائے جِس نے ہم کو سفر میں رکھا ہے اے میرے تاجرِ ہوس لے جا اِک خسارا جو گھر میں رکھا ہے ہم کو […]

.....................................................

دردکار اگ ہو بھی سکتی ہے

دردکار اگ ہو بھی سکتی ہے

دردکار اگ ہو بھی سکتی ہے روشنی آگ ہو بھی سکتی ہے زندگی موج در سمندر ہے موج کل جھاگ ہو بھی سکتی ہے یہ جوڈستی ہے پچھلے پہروں میں چاندنی ناگ ہو بھی سکتی ہے حسنِ فن واہ وا نہیں ہے دوست نقدِ بے لاگ ہو بھی سکتی ہے یاں تقدس دکانِ حیرت ہے […]

.....................................................

سمندر میں ستارہ

سمندر میں ستارہ

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی دھارا خرام آمادہ رہتا ہے، شاعری اپنی حدوں سے آگے نکل کر دوسرے فنون کے دائرۂ عمل میں قدم رکھتی دکھائی دیتی ہے اور یہی وہ امتیازی وصف ہے […]

.....................................................

کراچی : پکنک پر آنیوالے 5 دوستوں کو سمندر نگل گیا

کراچی : پکنک پر آنیوالے 5 دوستوں کو سمندر نگل گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہاکس بے پر سمندر میں نہاتے ہوئے دو بھائیوں سمیت پانچ دوست ڈوب گئے، چار کی لاشیں نکال لی گئیں، پانچوں دوست بفرزون اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی تھے۔ کراچی کے ساحل ہاکس بے پر المناک حادثہ پکنک منانے کے لئے آنے والے پانچ دوست ڈوب گئے۔ ہاکس بے پر […]

.....................................................

یوم سقوط جونا گڑھ

یوم سقوط جونا گڑھ

تحریر : محمد ارشد قریشی ریاست جوناگڑھ جو چار ہزار میل پر مشتمل ہے۔ یہ سمندر کے راستہ کراچی سے صرف دو سو میل کے دوری پر ہے۔ تقسیم ہند کے وقت یہاں نواب مہابت خانجی کی حکومت تھی۔ انہوں نے 15 ستمبر 1947 کو پاکستان کیساتھ الحاق کے دستاویز پر دستخط کئے لیکن ہندوستان […]

.....................................................
Page 1 of 10123Next ›Last »