پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمد شاہ کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ بلدیاتی الیکشن کے ذریعے سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں ،لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔حیدر منزل کراچی میں ایس یو پی کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں شاہ محمد شاہ نے بتایا کہ مسلم […]

.....................................................

شہباز شریف نامی قیدی لانڈھی جیل سے لا پتا، تلاش جاری ہے:ایاز سومرو

شہباز شریف نامی قیدی لانڈھی جیل سے لا پتا، تلاش جاری ہے:ایاز سومرو

سندھ (جیوڈیسک)صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو نے کہا کہ لانڈھی جیل سے میاں شہباز شریف نامی ایک قیدی 10 دسمبر 2001 سے لاپتا ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔شہباز شریف کے آنے کا ریکارڈ ہے لیکن جانے کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ صوبائی وزیر قانون وجیل خانہ جات ایاز سومرونے سیکرٹری قانون سیکرٹری جیل خانہ […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت آج صبح نو بجے سے اتوار کے صبح نو بجے تک سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بند رہے گی جس کے نتیجے […]

.....................................................

دوسرے وزیراعظم کی قربانی کی ضرورت نہیں پڑے گی ، منظور وسان

دوسرے وزیراعظم کی قربانی کی ضرورت نہیں پڑے گی ، منظور وسان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عدلیہ کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے دوسرے وزیراعظم کی قربانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ عام انتخابات میں سونامی اور شیر کی لڑائی میں تیر آگے نکل جائے گا۔ کراچی میں سینیئر صحافی شمیم الرحمان کی وفات پر […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز شیڈول کے مطابق بند رہیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز شیڈول کے مطابق بند رہیں گے

سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتے کو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو معمول کے مطابق ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک گیس کی سپلائی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عید کی آمد انتہائی قریب ہونے اور اس حوالے سے عوام کی مشکلات کو […]

.....................................................

معروف سندھی شاعر شمشیر الحیدری انتقال کر گئے

معروف سندھی شاعر شمشیر الحیدری انتقال کر گئے

سندھ (جیوڈیسک) معروف سندھی شاعر اور ادیب شمشیر الحیدری کراچی میں انتقال کر گئے ان کی تدفین بعد نماز مغرب چوکنڈی قبرستان میں ہو گی۔ شمشیر الحیدری گردے اور دیگر امراض میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ماہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی عمر اسی برس تھی۔ انہوں نے […]

.....................................................

گل نواز جٹ رندھاوا سندھ اور بلوچستان کے روحانی دورہ کے بعد گجرات واپس پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) روحانی پیشواء حکیم پیرزادہ جاگیردار گل نواز جٹ رندھاوا المعروف بائوا سائیں اللہ ہو سرکار ہوتی لاہوتی علمدار سندھ اور بلوچستان کے روحانی دورہ کے بعد گجرات واپس پہنچ گئے ، انہوں نے بلوچستان میں حضرت بلاول شاہ نورانی نور کے عرس مبارک میں شرکت کی ، یہ ان کی 13ویں […]

.....................................................

بیماری سے صرف 38مور ہلاک ہوئے،صوبائی وزیر کا دعویٰ

بیماری سے صرف 38مور ہلاک ہوئے،صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر برائے جنگلی حیات دیا رام ایسرانی کا کہنا ہے کہ اب تک صرف اڑتیس مور، رانی کھیت بیماری سے ہلاک ہوئے ۔ تیس ہزار موروں کی ویکسی نیشن کر دی گئی ہے ۔ ایک ماہ پہلے تھر سے اٹھنے والی رانی کھیت کی بیماری نے تباہی مچا دی اور سندھ میں تقریبا […]

.....................................................

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مور مرنے لگے

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مور مرنے لگے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں تباہی پھیلانے کے بعد رانی کھیت کی بیماری جنوبی پنجاب جاپہنچی۔ تین مور ہلاک ہوگئے ۔ ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب نے سندھ سے پرندے لانے پرپابندی عائد کردی۔ سندھ میں نگلا رانی کھیت کی بیماری نے درجنوں موروں کو۔ خوبصورت پرندے کا پیچھاکرتے کرتے خطرناک بیماری جنوبی پنجاب جاپہنچی ۔ مظفرگڑھ میں […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کی صورت حال تشویش ناک ہے،

کراچی میں امن و امان کی صورت حال تشویش ناک ہے،

وامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ہر حال میں ملک میں جمہوریت کی مظبوطی کے لیے کام کرتے رہیں گے کراچی میں امن و امان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے مصلحت پسندی کا شکار انتظامیہ سے قیام امن کی امیدیں وابستہ کرنا خود کو فریب دینے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ جو ڈیشل مارشل لا ہے ، شرجیل میمن

سپریم کورٹ کا فیصلہ جو ڈیشل مارشل لا ہے ، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہین عدالت کے نئے قانون کو کالعدم قرار دینا ایک طرح سے جوڈیشل مارشل لا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سیاست کا ہر طالب علم یہ بات جانتا ہیکہ پارلیمنٹ ہی سب سے طاقتور ادارہ ہے ، […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کا اجلاس

پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کا اجلاس

سندھ(جیوڈیسک)سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ دو ہزار بارہ کو حتمی شکل دینے کیلئے پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کے ایک اور اجلاس میں مزید کچھ شقوں پر اتفاق ہوا ہے، دونوں جماعتوں کے ارکان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ کو جلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ وزیراعلی ہاؤس کے ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی آج ایک بجے سے بند

سندھ بھر میں سی این جی آج ایک بجے سے بند

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں آج دوپہر ایک بجے سے جمعے کی صبح نو بجے تک سی این جی نہیں ملے گی۔ گیس کی سپلائی کی کمی کی وجہ سے گیس لوڈ منیجمنٹ نے شیڈول تبدیل کردیا ہے جس کے تحت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن اب جمعرات دوپہر ایک بجے سے جمعہ کی […]

.....................................................

پتھروں سے بھی پہلے

پتھروں سے بھی پہلے

آج کل پاکستان میں ہر سیاست دان جمہوریت کا نعرہ الاپتا نظر آتا ہے اور وہ یہ نعرہ لگائے بھی کیوں نہ یہ جمہوریت ہی تو ہے جو زرداری صاحب جیسے شخص کو صدارت کے سنگھاسن پر بیٹھا سکتی ہے جو راجہ جی جیسے ناکام وزیر کو وزارتِ عظمی سے نواز سکتی ہے جو میاں […]

.....................................................

کراچی : عملہ سیاسی تعلقات ختم کر دے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی : عملہ سیاسی تعلقات ختم کر دے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی (جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے الیکشن کمیشن کا عملہ سیاسی جماعتوں سے تعلقات ختم کردے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر میں اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

سندھ (جیوڈیسک)رمضان المبارک کے آغازکے باوجودسی این جی گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے بند کردیئے گئے۔سی این جی کی بندش نے تاحال مسافروں ، صارفین اور ٹرانسپوٹروں کو مشکلات سے دو […]

.....................................................

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں دو ہفتے کے دوران چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں رواں برس ایک سو ایک افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چار افراد […]

.....................................................

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ ٹاپ پینسٹھ ہزار میں لیا جا رہا ہے۔

.....................................................

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران اے این پی کے پانچ ذمہ داران کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ کوئی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت ٹارگٹ کلنگ کی لہر سے محفوظ نہیں منظم […]

.....................................................

قائم علی شاہ کی زیرصدارت پی پی ،ایم کیوایم کورکمیٹی کا اجلاس

قائم علی شاہ کی زیرصدارت پی پی ،ایم کیوایم کورکمیٹی کا اجلاس

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کور کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2012کے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سید خورشید احمد شاہ، […]

.....................................................

دادو کے قریب گاج ندی میں طغیانی،50 دیہات زیر آب

دادو کے قریب گاج ندی میں طغیانی،50 دیہات زیر آب

دادو : (جیو ڈیسک) دو سال قبل آنے والے سیلاب کی تلخ یادیں سندھ کے شہریوں کے ذہنوں سے اتری نہ تھیں کہ دادو میں ایک بار پھر ندی میں طغیانی سے 50 دیہات زیر آب آگئے۔متاثرین بے سروسامان کے عالم میں جائے پناہ کی تلاش میں مصروف ہیں۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آنے […]

.....................................................

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی : (جیو ڈیسک) مالاکنڈ،ہزارہ ،پنجاب کے کچھ علاقوں اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔استور میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،ہزارہ،کوہاٹ،پشاور،کشمیر ،گلگت بلتستان ، لاہور،سکھر ،لاڑکانہ سمیت کئی علاقوں میں تیز اور گردآلود ہواوں کے ساتھ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی نے سال دو ہزار بارہ تیرہ کیلئے پانچ کھرب بیالیس ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، ایوان نے رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے ضمنی بجٹ کی بھی منظوری دی۔ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی گئی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری نے سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کے تقرر کی سمری وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے بھجوائی گئی […]

.....................................................