اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں شان مسعود اور بابر اعظم کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 109 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹسمینوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 32 اور شان مسعود 21 رنز کے ساتھ […]
دبئی (جیوڈیسک) پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا کے 278 رنز کے ہدف میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بناسکی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ […]
راجکوٹ (جیوڈیسک) مرلی وجے اور پجارا کی سنچریوں کی بدولت بھارتی ٹیم راجکوٹ ٹیسٹ میں واپس آگئی ، انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں اس نے چار وکٹ پر 319 رنز بنالیے۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے 63رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی، گوتھم گھمبیر 29 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے […]
ہوو (جیوڈیسک) اظہر علی نے دونوں وارم اپ میچز میں سنچریاں بناکر بھرپور فارم کی جھلک دکھا دی ،ان کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے پریکٹس میچ ضروری تھے، کریزپر اچھا وقت گزارنے کا موقع ملا اور کرکٹرز کے اعتماد میں اضافہ ہوا، میزبان ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلیے تیار […]
برسٹل (جیوڈیسک) برسٹل میں انگلینڈ وومن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ستاسی رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کی اوپنرز ون فیلڈ اور بیمونٹ نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان وومن ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو انیس رنز […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور بھارت کے آخری ون ڈے میں چھکوں اور چوکوں کی برسات ہوئی۔ کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹ پر تین سو تیس رنز بنائے۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے سنچریاں سکور کیں۔ بھارت نے میچ میں چھ وکٹ سے کامیابی سمیٹی۔ آسٹریلیا نے پانچ میچز کی ون […]
پالے کیلی (جیوڈیسک) کپتان بننے سے اظہر علی کی بیٹنگ میں نکھار آ گیا، انھوں نے 8 میچزمیں536 رنز بنا کر سابق کیوی اسٹارگلین ٹرنر کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد مصباح الحق نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑ دی تھی، ان کی جگہ […]
پالی کیلے (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]
میلبورن : ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف، ایرون فنچ نے 135 رنز کی اننگز کھیلی، جارج بیلی اور میکسویل کی نصف سنچریاں، آسٹریلیا نے 9 وکٹ پر 342 رنز بنائے۔
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، وہ آسٹریلوی سرزمین پر کسی بھی ایک ٹیسٹ سیریز میں4 سنچریاں داغنے والے تیسرے غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔ انھوں نے یہ کارنامہ آسٹریلیا میں86 برس بعد دہرایا ہے، کوہلی سے قبل انگلینڈکے والی ہیمنڈ نے1929 میں اور ہربرٹ سٹکلف […]
سڈنی (جیوڈیسک) کوئنٹن ڈی کاک نے بطور وکٹ کیپر سنچریاں داغنے والوں کی فہرست میں کامران اکمل سے چھٹے پوزیشن چھین لی، پاکستانی وکٹ کیپر اب پانچویں نمبر پر چلے گئے، شین واٹسن نے 82 کی اننگز کھیل کر سیزن میں اپنی گرتی ہوئی اوسط کو قدرے بہتر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف سیریز […]
کینبرا (جیوڈیسک) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے تیز رفتاری سے 17 ون ڈے سنچریوں کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے میچ میں تھری فیگر اننگز سجائی تھی۔ آملا نے 17 ویں سنچری 98 ویں اننگز میں بنائی جبکہ ویرات کوہلی نے 14 زیادہ اننگز کھیلی تھیں۔ اس […]
گال (جیوڈیسک) گال ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 451 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، یونس خان 177 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ یونس خان کی اننگ میں پندرہ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ پاکستان کی جانب سے اسد شفیق 75 رنز بنا کر دوسرے نمایاں […]
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیک کیلس ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں حاصل کیا۔ جیک کیلس اب تک 317 ایک روزہ […]