کورونا کی نئی قسم: سنگل ڈوز والے شہری فوری دوسری ڈوز لگائیں، اسد عمر

کورونا کی نئی قسم: سنگل ڈوز والے شہری فوری دوسری ڈوز لگائیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خلاف ویکسی نیشن ہی بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کورونا […]

.....................................................