اسلام آباد: سُنی تحریک کے ڈویژنل صدرمفتی لیاقت علی رضوی نے کہاکہ ممتاز قادری کیس کی پیروی سے روکنے کیلئے سُنی تحریک کے کارکنوں کوہراساں کیاجارہاہے۔پنجاب بھرسے پرامن کارکنوں اور عہدیداروں کو گھروں سے گرفتار کرکے دہشتگردی کے مقدمات بنائے جارہے ہیں،ممتاز قادری کی رہائی کیلئے آئینی وقانونی راستے پر گامزن ہیں۔جھوٹے مقدمات قید وبند […]
اسلام آباد: غازی ممتازحسین قادری اپیل کیس کی سماعت کے موقع پرہائی کورٹ کے باہرسُنی تحریک اورتحریک صراط مستقیم کے زیراہتمام غازی ممتازقادری کی عدم رہائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس کی قیادت علامہ اشفاق صابری ،علامہ طاہراقبال چشتی، ملک عبدالرئوف ودیگرقائدین نے کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سُنی تحریک کے رہنماعلامہ […]
اسلام آباد: سربراہ سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی خصوصی ہدایت پرسُنی تحریک خواتین ونگ کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک گیراحتجاج کیاگیا۔اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، سیالکوٹ،ملتان، حیدرآبادسمیت کئی بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے اورریلیاں نکالی گئیں اورسیمینارزمنعقدکیے گئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہراحتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سُنی […]
اسلام آباد: سنی تحریک علماء بورڈکے زیراہتمام ملکی اوربین الاقوامی حالیہ صورتحال کے تناظرمیںعلمائومشائخ اہلسنّت کااہم مشاورتی اجلاس علامہ غفران محمودسیالوی کی زیرصدارت مرکزاہلسنّت جامعہ رحمانیہ ترنول پر منعقد کیا گیا جس میں علماء بورڈسمیت بیس سے زائدتنظیماتِ اہلسنّت کے عہدیداروں نے شرکت کی۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ علمائومشائخ اہلسنّت دہشت گردی کیخلاف […]
فیصل آباد : سُنی تحریک کی اپیل پر کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی گئیں جبکہ کشمیری شہداء کی یاد میں دیے بھی روشن کیے گئے۔ ریلیوں اور جلسوں میں قوام متحدہ، انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور او آئی سی سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق […]
اسلام آباد : سربراہ پاکستان سُنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کی اپیل پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف ملک گیریوم احتجاج منایا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد ملک بھرکے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ اس سلسلے میں برف خانہ چوک راولپنڈی میں ایک […]
گوجرانوالہ : سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف خود ایک امن پسند ملک ہے بلکہ خطے میں بھی امن کے قیام کا خواہاں ہے۔ خطے میں قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان اور بھارت کوآپس میں ڈائیلاگ کاراستہ اپنانا چاہیے جو کہ نہ صرف دونوں […]
پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ضلعی رہنما ڈاکٹر حبیب الرحمن سٹی صدر حافظ محمد طاہر رضا قادری گوجرانوالہ (جی پی آئی) پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ضلعی رہنما ڈاکٹرحبیب الرحمن سٹی صدرحافظ محمد طاہر رضا قادری اور رابطہ سیکریٹری ملک راشد محمود عابد نے دربار غوثیہ کے […]
راولپنڈی: پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی رہنما صاحبزادہ عطاء الرحمن دھنیال کے برادرِ نسبتی راجہ محمدرفیق کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ راجہ رفیق کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیاجائے ۔پولیس کو چاہیے کہ بغیر کسی دباؤ میں آئے اصل قاتلوں تک پہنچنا چاہئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ،ڈی آئی […]
اسلام آباد( جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے عہدیداروں نے حلقہ پی پی14سے سُنی تحریک کے اُمیدوارطارق حسن شاہ کی حمایت کااعلان کردیا۔معروف عالم دین علامہ عزیزالدین کوکب، علامہ اشفاق احمدصابری،علامہ شبیراحمدچشتی، دائودعالم رضوی، گلفرازاحمدستی سمیت ادارہ صراط مستقیم کے جملہ اراکین جمعہ کے اجتماعات میں پاکستان سُنی تحریک کے امُیدواروں کے حق میں رائے […]