پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک کردیے جبکہ دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک سپاہی شبیر احمد شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کےخلاف خفیہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں پیش آنے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کو سات برس مکمل ہو گئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو پاکستانی تاریخ کا دردناک واقعہ رونما ہوا جس میں 6 دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پرحملہ کیا اور علم کی پیاس بجھانے والے طلباء پر اندھا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایف سی کے 4 جوان اور لیویز کا سب انسپکٹر شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز […]
ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر خوازہ دین عرف شیر خان ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن کیا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اعلیٰ فوجی حکام نے عسکریت پسندوں کے والدین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مبصرین اسے بھارتی حکومت کی پبلک ریلیشنز کی ایک کوشش کا نام دے رہے ہیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ملکی فوج نے پہلی بار سرگرم عسکریت پسندوں کے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے گچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے میں کیپٹن شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے گجک کے علاقے ٹوبو میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ ہفتوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں افغان فورسز نے بغیر کسی مزاحمت کے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ ان میں سے زیادہ تر امریکی ہتھیار تھے جو افغان سکیورٹی فورسز کو طالبان کا مقابلہ کرنے کے لیے فراہم کیے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی […]
جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین شہید بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران انٹرنیشنل چینل نے جُمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے جنوب مغرب میں واقع اہواز صوبے میں ابتر معاشی صورت حال کے خلاف احتجاج کرنےوالے مظاہرین پر گولی چلا دی جس کے نتیجے میں کئی شہری زخمی ہوگئے۔ خراب معاشی صورت حال کی وجہ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا کیپٹن اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے پسنی کے قریب سکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے اس ہفتے کے اوائل میں ایک گاؤں پر فائرنگ کرکے کم از کم 25 افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک مقامی باشندے کے مطابق فوجیوں نے ‘حرکت کرتی ہوئی دکھائی دینے والی ہر چیز کو گولی ماردی۔‘ میانمار میں رواں سال فروری میں فوجی جنتا نے اقتدار […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 91 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ میانمار میں سنیچر کو مسلح افواج کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر مظاہرین نے ینگون (رنگون) اور دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔ فوجی […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ نے میانمار کی سکیورٹی فورسز سے کہا ہے کہ وہ ’پر امن مظاہرین کے خلاف قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ کا سلسلہ بند کریں۔ مشیل باشیلیٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ حالیہ مظاہروں کے دوران […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی انسداد دہشت گردی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سکھر کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کرکے دو افراد ہلاک کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائی ہفتے کو صبح سویرے سکھر کے علاقے پٹنی میں کی۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے […]
صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صومالی سکیورٹی فورسز نے موغادیشو میں ایک ہوٹل پر حملہ کرنے والوں الشباب کے انتہا پسندوں پر قابو پا لیا ہے۔ اس کارروائی میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل پر اتوار کے روز حملہ کردیا۔ پولیس نے […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ برسوں کے دوران ہزاروں کشمیری لاپتہ ہوئے اور ان میں سے زیادہ تر کو بھارتی سکیورٹی اہلکار زبردستی اٹھا کر لے گئے۔ پروینہ آہنگر اپنے نوجوان بیٹے اور دیگر لاپتہ افراد کی جنگ بڑی بہادری سے لڑ رہی ہیں۔ نوے کی دہائی کے اوائل تک پروینہ آہنگر بھارت کے زیر […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں ایک فوجی اڈے پر ایک خودکش کار بم حملے کے علاوہ دوسرے خودکش حملے میں ایک صوبائی سربراہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ افغانستان کے مشرقی غزنی میں ہونے والا خودکش حملہ حالیہ چند ماہ کے دوران افغان سکیورٹی فورسز پر خونریز ترین […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کا کہنا ہے کہ ایران میں گزشتہ برس ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز نے اندھا دھند گرفتاریاں کیں اوران افراد کو بری طرح سے اذیتیں دی گئیں۔ حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بدھ دو ستمبر […]
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکام نے کہا ہے کہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد کی اس جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، جس پر اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے حملہ کیا تھا۔ ایک دن کی خونریز جھڑپوں کے بعد افغان سکیورٹی فورسز کو یہ کامیابی ملی۔ افغان حکام نے بتایا […]
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اقتصادی بحران کی وجہ سے کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 114 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فوری طور پر حکومت کے قیام اور بتدریج بدحالی کی طرف جاتی ملکی معیشت میں اصلاح کے مطالبے کے ساتھ 17 […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں خودمختار کشمیر کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصادم کے بعد بے چینی بڑھی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق بھارتی فیصلے سے خودمختاری کی تحریک نے زور پکڑا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس […]