تم وحشی ہو تم قاتل ہو

تم وحشی ہو تم قاتل ہو

تحریر : روہیل اکبر سیالکوٹ واقعہ کے بعد اندازہ ہوا کہ حبیب جالب نے سچ کہا تھا”تم وحشی ہو تم قاتل ہو” انکی پوری نظم کالم کے آخر میں ضرور پڑھیے گا سیالکوٹ میں انسان جلا دیاکیوں؟ ایک کاغذ پہ لکھا تھا یاحسین اور درود شریف پڑھ لیں اور اس سری لنکن منیجر نے وہ […]

.....................................................