امریکا، اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا: جنرل سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

امریکا، اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا: جنرل سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ والدکی موت پر امریکا اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔ جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے موقع پر ان کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے اپنے والد کی […]

.....................................................

پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا، نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک کام نئے آئین کا مسودہ […]

.....................................................

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو […]

.....................................................

دسمبر ہر سال کیوں آ جاتا ہے

دسمبر ہر سال کیوں آ جاتا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہر سال کیوں آ جاتا ہے؟۔۔ ہر سال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔تلخ یادوں سے جان […]

.....................................................

یوم انہدام جنت البقیع تاریخ اسلام کا سیاہ دن ہے۔ مولانا نجف علی عابدی

یوم انہدام جنت البقیع تاریخ اسلام کا سیاہ دن ہے۔ مولانا نجف علی عابدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے مجلس عزاء انہدام جنت البقیع اور بلند درجات معروف نوحہ خوان ناصر اصغر عرف کالا کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس حوالے سے امامیہ عزاء خانہ جے ون ایریا کورنگی میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجة السلام مولانا نجف علی عابدی نے […]

.....................................................

سانحہ گلشن پارک اور سیاست کی دکان

سانحہ گلشن پارک اور سیاست کی دکان

تحریر: محمد عرفان چوہدری 27 مارچ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا جس دن پاکستان کے دل لاہور میں ایک کرب ناک سانحہ خود کش حملے کی صورت میں رونما ہوا جس میں لگ بھگ ستر کے قریب لوگ اپنے پیاروں سے بچھڑ گئے اور غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق تین سو سے […]

.....................................................

سولہ دسمبر سیاہ ترین دن ہے، آئندہ سال کرپشن کیخلاف تحریک چلائیں گے: سراج الحق

سولہ دسمبر سیاہ ترین دن ہے، آئندہ سال کرپشن کیخلاف تحریک چلائیں گے: سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سولہ دسمبر کے دن کو بھلایا نہیں جا سکتا، قوم سانحات سے سیکھتی ہے، سانحہ پشاور کے شہداء کا پیغام یہی ہے کہ ذات سے بڑھ کر ملک کے لئے کام کیا جائے۔ […]

.....................................................

16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ یاسر رفیق

16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ یاسر رفیق

راولپنڈی (نمائندہ) 16 دسمبر 2014 کو جب والدین نے اپنے بچوں کو سکول جانے کے لیے الوداع کہا تو کئی والدین کو یہ پتہ نہ تھا کہ آج ان کے بچے ہمیشہ کے لیے الوداع ہو جائیں گے۔ خون کے تالاب میں بکھرے ہوئے معصوم بچوں کی لاشیں، پاس پڑی ہوئی ٹوٹی پھوٹی کتابیں، بکھری […]

.....................................................

اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

اقوام متحدہ کا دوہرا معیار

تحریر: محمد ذوالفقار اگر چودہ نومبر تاریخ کا سیاہ دن گردانا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا۔ جس دن روشنیوں کے شہر پیرس میں خودکش حملوں کی شکل میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔جس میں میڈیا ذرائع کے مطابق دو سو کے قریب لوگ ہلاک ہوئے اور تقریبادو سو کے قریب افراد زخمی […]

.....................................................

سیاہ دن

سیاہ دن

تحریر : عبدالرزاق چودھری جنت ارضی جموں و کشمیر 26 اکتوبر 1947 تک آزادی اور خودمختاری کے پر لطف احساس سے منور ایک حسین وادی تھی۔پھر اچانک اس کی خوشیوں کو نظر لگ گئی اور اس کی خودمختاری پرایک ایسی ضرب لگی جس کا مداوآج تک ممکن نہ ہو سکا۔27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے […]

.....................................................

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]

.....................................................

کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں

کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں

تحریر: عقیل خان 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر منایا جاتا تھا کیونکہ اس تاریخ کوسقوط ڈھاکاکا واقعہ رونما ہوا تھااور اسی تاریخ کوپشاورسکول میں دہشت گردوں نے دہشت گردی کرکے زیادہ سیاہ کردیا۔ ان درندہ صفت انسانوں (ان کو انسان کہنا بھی انسان کی تذلیل ہے)کو معصوم بچوں پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 6/11/2014

بھمبر کی خبریں 6/11/2014

یو م شہد ا جمو ں ریاست کے مسلما نو ں کی تحر یک آزادی میں ایک سیا ہ دن ہے بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو م شہد ا جمو ں ریاست کے مسلما نو ں کی تحر یک آزادی میں ایک سیا ہ دن ہے جس دن ڈو گر ہ حکمرا نوں نے […]

.....................................................