امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی […]

.....................................................

امریکا میں پہلی بار سیاہ فام وزیر دفاع کی تقرری کے امکانات

امریکا میں پہلی بار سیاہ فام وزیر دفاع کی تقرری کے امکانات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سبکدوش فوجی جنرل لائڈ آسٹن کو وزیر دفاع نامزد کرنے والے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پینٹاگون کی قیادت کرنے والے وہ پہلے سیاہ فام ہوں گے۔ پیر کے روز امریکی میڈیا میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ نو منتخب امریکی […]

.....................................................

سٹیسی ابرامز: سیاہ فام خاتون جنھوں نے جو بائیڈن اور کملا ہیرس کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

سٹیسی ابرامز: سیاہ فام خاتون جنھوں نے جو بائیڈن اور کملا ہیرس کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) نو منتخب نائب صدر کملا ہیرِس جب جنوری میں اپنے عہدے پر براجمان ہو جائیں گی تو ایک نئی تاریخ رقم ہو گی۔ لیکن شاید کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ ایک اور خاتون بھی ہیں جنھوں نے بائیڈن، کملا ہیرس کو وائٹ ہاؤس تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا […]

.....................................................

امریکا، پولیس فائرنگ سے سیاہ فام کی موت، پر تشدد مظاہرے جاری

امریکا، پولیس فائرنگ سے سیاہ فام کی موت، پر تشدد مظاہرے جاری

فلاڈیلیفیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے تازہ واقعے کے بعد فلاڈیلفیا میں دوسری رات بھی پرتشدد مظاہرے اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات سے ٹھیک چند روز پہلے فلاڈیلیفیا میں پولیس کی گولی لگنے سے ایک سیاہ فام شخص […]

.....................................................

سیاہ فام امریکی پر پولیس کی فائرنگ، مظاہروں میں مزید ہلاکتیں

سیاہ فام امریکی پر پولیس کی فائرنگ، مظاہروں میں مزید ہلاکتیں

وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں ایک سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد سے مظاہروں کا سلسلہ تیسری رات بھی جاری رہا۔ اس دوران پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک اور ایک تیسرا زخمی ہو گیا۔ کینوشا پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ افسران نے ان اطلاعات کے […]

.....................................................

امریکا: سیاہ فام پر فائرنگ کا واقعہ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز تعینات

امریکا: سیاہ فام پر فائرنگ کا واقعہ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز تعینات

وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص پر گولی چلائی جس کے خلاف زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہر میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر نکل کر اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں سینکڑوں مظاہرین جمع ہوئے […]

.....................................................

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟

فلویڈ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام شخص کی پولیس آفیسر کے ہاتھوں ہلاکت پر جہاں دنیا بھر میں غصہ پایا جاتا ہے وہیں اس معاملے پر بات کرنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہاں تک کہ انہیں منافق ترین اداکارہ قرار […]

.....................................................

امریکا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف پُر تشدد مظاہرے

امریکا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف پُر تشدد مظاہرے

منی سوٹا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس گردی کے خلاف شہریوں […]

.....................................................

جرمنی میں سیاہ فام افراد کی زندگی کیسی نظر آتی ہے؟

جرمنی میں سیاہ فام افراد کی زندگی کیسی نظر آتی ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس بارے میں بہت کم تحقیق کی گئی ہے کہ یہاں سیاہ فام لوگ نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے کن تجربات سے گزرتے ہیں۔ افرو مردم شماری اس صورتحال ميں تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ نسل پرستی کے رجحان پر تحقیق کرنے والے محقق دانیئل گیامیراہ جرمنی میں بسنے […]

.....................................................

لاس اینجلس میں پولیس نے ایک سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

لاس اینجلس میں پولیس نے ایک سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں پولیس نے کنٹرول کے دوران ایک گاڑی کے مسروقہ ہونے کے شبے میں اسے رکنے کا اشارہ دیا لیکن ڈرائیور لاپرواہی کیساتھ گاڑی کو بھگا کر لے گیا۔ لاس اینجلس محکمہ پولیس کی اطلاع کیمطابق مسروقہ گاڑی کے اندر دو افراد سوار تھے۔ پولیس نے گاڑی […]

.....................................................

سیاہ فام امریکیوں کی تاریخ پر مبنی عجائب گھر کا افتتاح

سیاہ فام امریکیوں کی تاریخ پر مبنی عجائب گھر کا افتتاح

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ میں سیاہ فام آبادی کی تاریخ و تمدن، مختلف ادوار میں ان کے ساتھ روا رکھنے جانے والے سلوک اور مسائل مبنی نمونوں اور اشیا کو عجائب گھر میں رکھا گیا ہے جس کا باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا گیا۔ صدر براک اوباما نے ہفتے کو اپنے ہفتہ وار خطاب میں […]

.....................................................

سیاہ فام یا کسی بھی نسل کے لوگوں پر گولی چلانے کا کوئی جواز نہیں: سرینا ولیمز

سیاہ فام یا کسی بھی نسل کے لوگوں پر گولی چلانے کا کوئی جواز نہیں: سرینا ولیمز

نیو یارک (جیوڈیسک) ڈیلاس میں سیام فاموں کے قتل عام نے سرینا ولیمز کو بھی دکھی کر دیا، امریکی ٹینس سٹار کہتی ہیں کہ تشدد کسی مسئلے کا حل ہے، نہ کسی کو رنگ و نسل کی بنیاد پر گولی چلانے کی اجازت ہونی چاہیے۔ انہوں نے ڈیلاس میں تشدد کے واقعہ پر افسوس کا […]

.....................................................

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص ہلاکت کے بعد مظاہرے

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص ہلاکت کے بعد مظاہرے

لوزیانا (جیوڈیسک) امریکی ریاست لوزيانا میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست لوزیانا کے دارالحکومت بیٹن روگ میں سیکڑوں افراد دوسری رات بھی اس مقام پر جمع ہوئے جہاں پولیس نے سیاہ فام شخص کو […]

.....................................................

امریکا : سیاہ فام امریکیوں کی اکثریت سفید فام سے زیادہ

امریکا : سیاہ فام امریکیوں کی اکثریت سفید فام سے زیادہ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا بھر میں سفید فام امریکیوں کی اب اکثریت نہیں رہی، امریکا کی 36 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی سینکڑوں کاونٹیز میں جہاں کچھ سال قبل سفید فام امریکیوں کی اکثریت تھی اب دوسری کیمونیٹیز اکثریت حاصل کر رہی ہیں۔ نئی مردم شماری کے گزشتہ روز جاری ہونے والے اعداد و شمار […]

.....................................................

امریکا :ٹرمپ کی ریلی سے احتجاج پر سیاہ فام خاتون کونکال دیا گیا

امریکا :ٹرمپ کی ریلی سے احتجاج پر سیاہ فام خاتون کونکال دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران احتجاج پر سیاہ فام خاتون کوباہر نکال دیا گیا۔ ریاست کینٹکی کے شہر لوئیزویل Louisville میں ڈونلڈ ٹرمپ ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران بعض مظاہرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس کے باعث […]

.....................................................

ہالی ووڈ کے سیاہ فام اداکاروں نے آسکر ایوارڈز کا بائیکاٹ کر دیا

ہالی ووڈ کے سیاہ فام اداکاروں نے آسکر ایوارڈز کا بائیکاٹ کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے سیا ہ فام فنکاروں کی جانب سے آسکرز ایوارڈز کا بائیکاٹ کئے جانے پر ایوارڈز کے آرگنائزر امریکی فلم اکیڈمی نے خواتین اور اقلیتوں کے لئے اپنی رکنیت دوگنی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسکر بائیکاٹ کا آغاز ہالی ووڈ کے ہدایتکار سپائیک لی اور اداکارہ جاڈا پنکٹ سمتھ کی […]

.....................................................

امریکا میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ، سیاہ فام خاتون اور طالب علم قتل

امریکا میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ، سیاہ فام خاتون اور طالب علم قتل

شکاگو (جیوڈیسک) امریکا میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک پولیس افسر کی فائرنگ سے سیاہ فام خاتون اور طالب علم ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شکاگو پولیس کو ٹیلی فون پر گھریلو جھگڑے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس کا […]

.....................................................

امریکی شہر سینٹ لوئس میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکی شہر سینٹ لوئس میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

سینٹ لوئس (جیوڈیسک) میسوری میں افریقی نژاد نوجوان کی ہلاکت اور اس نتیجے میں ہونے والے نسلی فسادات کو ابھی ایک سال ہی ہوا تھا کہ ایک بار پھر سفید فام پولیس افیسر نے سیاہ فام مشتبہ شخص کو گولی مار دی۔ سینٹ لوئس پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ایک عمارت پر چھاپے کے […]

.....................................................

سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف بالٹی مور کے شہریوں اور پولیس میں پھر تصادم، 15 افسران زخمی

سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف بالٹی مور کے شہریوں اور پولیس میں پھر تصادم، 15 افسران زخمی

بالٹی مور (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے بالٹی مور میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے ہنگاموں میں کئی پاکستانی نژاد امریکیوں کی دکانوں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا، صدر اوباما نے بالٹی مور میں ہنگاموں کے ذمے دار عناصر سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا حکم جاری […]

.....................................................

امریکہ، سیاہ فام کی ہلاکت پر تیسرے روز بھی احتجاج

امریکہ، سیاہ فام کی ہلاکت پر تیسرے روز بھی احتجاج

بالٹی مور (جیوڈیسک) پہلے دو دن کے برعکس احتجاج کے شرکا پر امن رہے، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا اور نعرے بلند کئے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ بتایا جائے کہ پچیس سالہ فریڈی گرے کو کس طرح چوٹ آئی، دوسری جانب پولیس نے گرے کی […]

.....................................................

امریکہ: پولیس حراست میں سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکہ: پولیس حراست میں سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

بالٹی مور (جیوڈیسک) بالٹی مور میں پولیس حراست کے دوران پچیس سالہ نوجوان کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ فریڈی گرے کی آخری رسومات کے بعد شہر میں ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ گورنر میری لینڈ لیری ہوگن نے شہر میں کرفیو نافذ […]

.....................................................

امریکا:سیاہ فام شہریوں کے حقوق کی جدوجہد کا دن، اوباما کا خراج تحسین

امریکا:سیاہ فام شہریوں کے حقوق کی جدوجہد کا دن، اوباما کا خراج تحسین

سیلما (جیوڈیسک) امریکی ریاست الباما کے شہر سیلما میں آج سیاہ فام امریکیوں اور اقلیتوں کے حقوق کی جدوجہد کو سراہنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ سیلما کے تاریخی ایڈمنڈ پیٹس پل پر سیاہ فارم امریکیوں اور اقلیتوں کے ووٹ کے اندارج کے راستے میں حائل رکاوٹوں کیخلاف مارچ کرنے والوں کی یاد میں […]

.....................................................

امریکہ: پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت، شہریوں کا شدید احتجاج

امریکہ: پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت، شہریوں کا شدید احتجاج

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے۔ میڈسن پولیس حکام کے مطابق انیس سالہ لڑکا جھگڑے میں ملوث تھا۔ اس نے پولیس اہلکار کے ساتھ بھی لڑائی کی کوشش کی۔ شہریوں نے پولیس اہلکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ علاقے […]

.....................................................

فرانس میں گوروں نے سیاہ فام شخص سے نفرت کی انتہا کردی

فرانس میں گوروں نے سیاہ فام شخص سے نفرت کی انتہا کردی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں برطانوی فٹبال ٹیم چیلسی کے مداحوں نے نسلی امتیاز کا ثبوت دیتے ہوئے ایک سیاہ فام شخص کو ٹرین پر سوار ہونے سے زبردستی روک دیا اور ٹرین پر چڑھنے کی ہر کوشش کے دوران اسے پیچھے بھی دھکیل دیا۔ برطانوی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی […]

.....................................................
Page 1 of 212