کراچی کے مرکز میں قائم سینٹرل جیل ملحقہ آبادی کیلیے وبال جان بن گیا

کراچی کے مرکز میں قائم سینٹرل جیل ملحقہ آبادی کیلیے وبال جان بن گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی شہر کے بیچوں بیچ سینٹرل جیل کا قیام اطراف کی آباد ی کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کے باعث لگائے گئے جیمرز سے علاقے میں موبائل فون سروس کئی سال سے معطل ہے جس سے نیو ٹاؤن ، پی آئی بی، جمشید روڈ، یونیورسٹی روڈ، پرانی سبزی […]

.....................................................

شراب، منشیات برآمد ہونے کے بعد شرجیل میمن سینٹرل جیل منتقل، اسپتال کا کمرہ سیل

شراب، منشیات برآمد ہونے کے بعد شرجیل میمن سینٹرل جیل منتقل، اسپتال کا کمرہ سیل

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے کلفٹن میں واقع ضیاء الدین اسپتال میں زیرعلاج پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے پر چھاپے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتلیں، سگریٹس اور منشیات برآمد ہونے کے بعد سابق صوبائی وزیر کو سینٹرل جیل منتقل کرکے […]

.....................................................

کراچی : سینٹرل جیل سے قیدی حکام کی ملی بھگت سے فرار ہوئے

کراچی : سینٹرل جیل سے قیدی حکام کی ملی بھگت سے فرار ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل سے دو قیدیوں کے فرار کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کرلی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق قیدی جیل حکام کی ملی بھگت سے فرار ہوئے۔ وزیر قانون و جیل خانہ جات ضیا لنجارکہتے ہیں ذمہ داروں کیخلاف سخت سے سخت کارروائی ہو گی۔ مفرور قیدیوں کو نہ ہتھکڑیاں […]

.....................................................

سیہون دھماکہ، تحقیقات کا دائرہ سینٹرل جیل تک پھیلا دیا گیا

سیہون دھماکہ، تحقیقات کا دائرہ سینٹرل جیل تک پھیلا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سیہون بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ سینٹرل جیل کراچی تک پھیلا دیا گیا، کالعدم لشکر جھنگوی سندھ اور کراچی کے 3 گرفتار دہشتگردوں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ داخلہ سندھ سے تینوں قیدیوں سے تفتیش کی اجازت مانگ لی ۔ سیہون بم دھماکے […]

.....................................................

حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا گیا

حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 ماہ سے زائد قید میں رکھنے کے بعد حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کو قابض فورسز نے 8 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی : عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ

کراچی : عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سندھ حکومت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات ایک ہی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے 14 مقدمات کا نوٹیفیکشن جاری […]

.....................................................

ہری پور سینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ہری پور سینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ہری پور (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 مجرمان کو علی الصبح بھانسی دے دی گئی۔ ہری پور کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو مجرموں فرہاد اور علی رضا کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں کوسزا بھی سیشن کورٹ چارسدہ نے ہی سنا ئی تھی۔ مجرم […]

.....................................................

مولانا صوفی محمد طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور منتقل

مولانا صوفی محمد طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور منتقل

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال سے طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور واپس منتقل کر دیا گیا۔ سینٹرل جیل میں قید مولانا صوفی محمد کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں علاج کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا تھا۔ جہاں ڈاکٹروں کی سات […]

.....................................................

فیصل آباد: سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

فیصل آباد: سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی سینٹرل جیل کا قیدی بیمار ہو گیا جس کو اسپتال لے جانے کے لیے جب پولیس کو ایمبولینس نہ ملی تو چنگ چی رکشے میں لایا گیا، راستے میں پھلوں سے تواضع بھی کی گئی۔ قیدی کو علاج کے لیے چنگ چی میں الائیڈ اسپتال لایاگیا تھا لیکن میڈیا […]

.....................................................

کراچی کی سینٹرل جیل سے قیدی فرار، سپرنٹنڈنٹ معطل

کراچی کی سینٹرل جیل سے قیدی فرار، سپرنٹنڈنٹ معطل

کراچی (جیوڈیسک) اغوا برائے تاوان اور قتل میں ملوث قیدی کراچی کی سینٹرل جیل سے فرار ہوگیا،واقعے کے بعد سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ قیدی کی حفاظت پر مامور تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل میں قتل اور اغوا برائے تاوان کے […]

.....................................................

کشمیری قیدی کا خواب

کشمیری قیدی کا خواب

تحریر : عبدالرحمان کشمیر ﮐﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﻋﺎﺭﻑ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻻ ﺑﺪﻻ ﺳﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﮯ، ﺍٓﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺟﮕﺎﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺯﺧﻢ ﺳﮩﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﮐﯽ۔ ﺍُﺳﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﯿﺪﯼ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ […]

.....................................................

کراچی : اسسٹنٹ جیلر نے منصف بن کر سینٹرل جیل سے چار دہشتگردوں کو رہا کر دیا

کراچی : اسسٹنٹ جیلر نے منصف بن کر سینٹرل جیل سے چار دہشتگردوں کو رہا کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کےعلاقے کلفٹن میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس اہلکار سمیت دو ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ قیدیوں کو رہا کرنے پر سینٹرل جیل کے اسٹنٹ جیلر اور کلرک خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں زم زمہ سٹریٹ پر پولیس نے کارروائی کرکے ٹریفک پولیس اہلکار سمیت دو […]

.....................................................

ساہیوال میں بیوی سمیت 3 خواتین کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

ساہیوال میں بیوی سمیت 3 خواتین کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

ساہیوال (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں بیوی، سالی اور بھتیجی کو قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سینٹرل جیل ساہیوال میں قید محمد اکرم نامی قیدی کے بلیک وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے اسے سزائے موت دے دی گئی، عارف والہ کے رہائشی محمد اکرم نے 2002 میں گھریلو تنازع پر بیوی، سالی اور […]

.....................................................

فیصل آباد: سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

فیصل آباد: سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) احاطہ عدالت میں فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے دونوں مجرموں کو انجام تک پہنچا دیا گیا ہے۔ مجرمان اخلاق اور شوکت نے فروری 2001 ء میں دو سگے بھائیوں طارق جاوید اور ظفر اقبال کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ دونوں مجرموں کی آخری ملاقات […]

.....................................................

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم امجد علی نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل صدر پاکستان کی جانب سے مسترد ہوچکی تھی اور پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔ جس کے بعد […]

.....................................................

شفقت حسین کی پھانسی کے احکامات ایک بار پھر روک دیئے گئے

شفقت حسین کی پھانسی کے احکامات ایک بار پھر روک دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ اور سزائے موت کے مجرم شفقت حسین کا وکیل پھانسی موخر کئے جانے سے لا علم رہے، حکومت کی درخواست پر کراچی سینٹرل جیل میں قید شفقت حسین کی پھانسی کے احکامات ایک بار پھر روک دیئے گئے۔ سینٹرل جیل کراچی میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی […]

.....................................................

ٹنڈوآدم سے تعلق رکھنے والے سزائے موت یافتہ قتل کے مجرم کا حیدرآباد سینٹرل جیل میں انتقال

ٹنڈوآدم سے تعلق رکھنے والے سزائے موت یافتہ قتل کے مجرم کا حیدرآباد سینٹرل جیل میں انتقال

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم سے تعلق رکھنے والے سزائے موت یافتہ قتل کے مجرم کا حیدرآباد سینٹرل جیل میں انتقال ،ٹنڈوآدم جوہر آباد قبرستان میں تدفین۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار کے دن ٹنڈوآدم کے علاقے میواتی محلہ کے رہائشی آس محمد میواتی کا سینٹرل جیل حیدرآباد میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال […]

.....................................................

سینٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم کو کل صبح پھانسی دی جائے گی

سینٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم کو کل صبح پھانسی دی جائے گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم کو کل صبح پھانسی دی جائے گی۔ جیل حکام کے مطابق مجرم ریاض احمد کی والد سے آخری ملاقات کرادی گئی۔ جیل حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریاض احمد نے 4 ستمبر 2004 ءکو تربت میں فائرنگ کر کے تاج محمد قتل کیا تھا۔

.....................................................

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے […]

.....................................................

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصر اللہ کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم کی سزا پر عمل درآمد آج کیا گیا، مجرم نصراللہ نے 1994 میں مظفر گڑھ میں عدالت کے باہر بھائی کے قاتل کو […]

.....................................................

سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ سنٹرل جیل فیصل آباد میں علی الصبح سزائے موت کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کا کہنا […]

.....................................................

ملتان: سینٹرل جیل میں بم کی اطلاع، سرچ آپریشن بعد کلیئر قرار

ملتان: سینٹرل جیل میں بم کی اطلاع، سرچ آپریشن بعد کلیئر قرار

ملتان (جیوڈیسک) نا معلوم شخص نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کر کے بم کی اطلاع دی۔ جس پر جیل کی سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا اور ریسکیو اداروں، پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب کر لیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سینٹرل جیل میں سرچنگ کا عمل شروع کر دیا۔ […]

.....................................................

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی،اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔

.....................................................

سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی سینٹرل جیل کے اطراف کی سڑکیں آمدورفت کیلئے بند

سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی سینٹرل جیل کے اطراف کی سڑکیں آمدورفت کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے باعث سینٹرل جیل کے اطراف سڑکیں عام ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہیں۔ ملک بھر میں پھانسی کی سزاپر عملدرآمد کے بعد دیگر اہم تنصیبات کی طرح سینٹرل جیل کراچی پربھی حملوں کے خطرات ہیں جس کے باعث جیل کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیاہے۔ جیل کے […]

.....................................................
Page 1 of 41234