قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑی کتنی تنخواہ لیں گے؟

قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑی کتنی تنخواہ لیں گے؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کر دی۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری میں 4 ، بی میں 6 اور سی میں 7 جب کہ ایمرجنگ کیٹیگری میں 3 کرکٹرز شامل ہیں۔ کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے ماہوار معاوضے میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

.....................................................

سرفراز احمد کی ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان

سرفراز احمد کی ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینٹرل کنٹریکٹ بچ جانے کے باوجود سرفراز احمد کی ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان ہے،چیف سلیکٹر مصباح الحق کے مطابق محمد رضوان پہلا انتخاب ہوں گے،فارم بحال ہونے پر تجربہ کار وکٹ کیپر کی واپسی بھی ہوسکتی ہے،محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے والے محمدعامر اور وہاب ریاض کو معاہدے […]

.....................................................

سرفراز کے ستارے گردش میں، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی ہو گئی

سرفراز کے ستارے گردش میں، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ […]

.....................................................

قومی کھیل ہاکی کی بدحالی

قومی کھیل ہاکی کی بدحالی

تحریر : سعد فاروق‎ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19-2018 سیزن کے لیے 33 کھلاڑیوں کو نیا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے جس میں کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے اور میچ فیس میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ […]

.....................................................

احمد شہزاد قائد اعظم ٹرافی کیلیے اپنی ٹیم کے ممکنہ اسکواڈ سے باہر

احمد شہزاد قائد اعظم ٹرافی کیلیے اپنی ٹیم کے ممکنہ اسکواڈ سے باہر

لاہور (جیوڈیسک) حبیب بینک نے ڈوپنگ میں ملوث احمد شہزاد کو قائد اعظم ٹرافی کیلیے ممکنہ اسکواڈ سے باہر کر دیا۔ گزشتہ سیزن میں ٹیم کی قیادت کرنے والے اوپنر کا نام اس بار ممکنہ فہرست میں بھی شامل نہیں، انہیں پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے چھٹی کرائے جانے کا فیصلہ پہلے ہی کر […]

.....................................................

سینٹرل کنٹریکٹ، محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

سینٹرل کنٹریکٹ، محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (جیوڈیسک) نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ ’’اے‘‘ کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔ تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار جانچنے کیلیے ٹیسٹ 9اور 10اپریل کو ہونے ہیں،ان میں گذشتہ سال سینٹرل پانے والے35کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ایل میں […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر

دورہ انگلینڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے دوران سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، نئے معاہدوں سے قبل کرکٹرز کی کارکردگی جانچی جائے گی، غیر یقینی مستقبل کے حامل کھلاڑیوں کیلیے حتمی فیصلے کا انتظار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ کا ارادہ تھا کہ دورہ انگلینڈ کے دوران […]

.....................................................

پی سی بی کا محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عامر کو سی کٹیگری میں رکھا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم میں 5 سال بعد واپس آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا […]

.....................................................

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے وننگ بونس ختم کر کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ اعلان آئندہ ہفتے میں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت اگرچہ آخری مرحلے میں ہے لیکن اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا […]

.....................................................

قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

قومی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نے صرف 3ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کو مسترد کرتے ہوئے دستحظ سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں 2ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے، ذرائع نے نمائندہ ایکسپریس کو بتایا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر کھلاڑیوں […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ قومی کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ 31 دسمبر کو ختم ہوگیا تھا تاہم پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کرتے ہوئے مزید 2 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ میں شامل […]

.....................................................

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا، اے کیٹیگری میں مصباح الحق، شاہدآفریدی، سیعد اجمل اور محمد حفیظ شامل، کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں پہلے ہی 25 فیصد اضافے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

.....................................................