امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم ڈرون حملے میں مزید کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 2 […]

.....................................................

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر اور کابینہ کے ایک رکن کے درمیان […]

.....................................................

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا، سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی رحلت کی تصدیق خاندان کے ایک […]

.....................................................

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔ نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ […]

.....................................................

بی جے پی کی مسلم دشمن قانون سازی پر سینیئر بھارتی بیوروکریٹس کا احتجاج

بی جے پی کی مسلم دشمن قانون سازی پر سینیئر بھارتی بیوروکریٹس کا احتجاج

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست یوپی کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا مرکز قرار دے دیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے بعد یوپی میں تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون سازی پر 104 سینیئر ترین سابق بھرتی بیورکریٹس نے یوپی میں […]

.....................................................

وائٹ ہاؤس پریس اسٹاف میں تمام سینیئر عہدوں پر خواتین

وائٹ ہاؤس پریس اسٹاف میں تمام سینیئر عہدوں پر خواتین

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کی پریس ٹیم کے سینیئر عہدوں پر اپنی انتخابی مہم کے ساتھیوں کو رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار کمیونیکیشن اسٹاف کے تمام سینیئر عہدوں پر خواتین ہوں گی۔ امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اتوار 29 […]

.....................................................

سینیئر بھارتی پولیس افسر کشمیری جنگجوؤں کے ساتھ گرفتار

سینیئر بھارتی پولیس افسر کشمیری جنگجوؤں کے ساتھ گرفتار

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں عسکریت پسندی مخالف مہم میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر صدارتی میڈل یافتہ ایک سینیئر پولیس افسر کو عسکریت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کشمیر کے انسپکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے دیویندر سنگھ نامی سینیئر افسر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 11/2/2017

ملکہ کی خبریں 11/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب صدر ملک شو کت حسین اعوا ن ، سینیئر نا ئب صدر ا رشد محمو د غا ز ی ، نا ئب صدر چو ہد ری سلیم سا گر، جنر ل سیکر ٹر ی نا صر شر یف بٹ کو سا ل 2017ء […]

.....................................................

گلیانہ کی خبریں 12/1/2017

گلیانہ کی خبریں 12/1/2017

گلیانہ (نمائندہ خصوصی) زاہد مصطفی اعوان کے والد کی وفات ،ضلع چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کی گھر آمد ،فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور طارق مصطفی اعوان کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان کو علالت کے بعد دنیا فانی […]

.....................................................

بلوچستان میں ایرانی مارٹر گولے گرنے سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان میں ایرانی مارٹر گولے گرنے سے ایک شخص ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایران کی جانب سے مبینہ طور پر فائر کیے جانے والے مارٹر کے گولے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ پنجگور میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ ایران کی جانب سے مارٹر کے متعدد گولے فائر کیے گئے۔ […]

.....................................................

انڈیا : پولیس کا 18 ماؤنواز باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

انڈیا : پولیس کا 18 ماؤنواز باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

آندھر پردیش (جیوڈیسک) انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی پولیس نے اڑیسہ (اوڈیشہ) سے ملحق سرحد کے قریب 18 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ وشاکھا پٹنم کے سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ راہول دیو شرما نے بتایا: ‘یہ آندھرا پردیش پولیس کے خصوصی دستے ‘گرے ہاؤنڈ’ اور اوڈیشہ پولیس کی مشترکہ […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی ہاکی : بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

چیمپیئنز ٹرافی ہاکی : بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

ملائیشیا (جیوڈیسک) ملائیشیا میں جاری ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں ہاکی کے ایک میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بھارت اور پاکستان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان پہلے کوارٹر میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش: 2005 بم دھماکہ، جماعت المجاہدین کے سینیئر رہنما کو پھانسی دے دی گئی

بنگلہ دیش: 2005 بم دھماکہ، جماعت المجاہدین کے سینیئر رہنما کو پھانسی دے دی گئی

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں جیل حکام کا کہنا ہے کہ سینیئر اسلامی شدت پسند کو پھانسی دے دی گئی ہے جن کو دو ججوں کو ہلاک کرنے کے جرم میں موت کی سزا دی گئی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق 42 سالہ اسد الاسلام کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 6/10/2016

ملکہ کی خبریں 6/10/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد شر یف اعوا ن (ر ) سینیئر ٹیچر گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ ، ملک فضل کر یم اعوا ن ، ملک محمد حنیف اعوا ن اور ملک محمد یسین اعوا ن کی ہمشیر ہ ر ضا ئے ا لٰہی سے ا نتقا […]

.....................................................

شام میں فضائی کارروائی میں سینیئر جنگجو رہنما ہلاک

شام میں فضائی کارروائی میں سینیئر جنگجو رہنما ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام میں باغی ذرائع کے مطابق جنگجو گروپ النصرہ فرنٹ کے سینیئر کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔ النصرہ فرنٹ جس نے اب اپنا نام بدل کر جبت الفتح الشام رکھ لیا تھا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے پیغام میں کہا ہے کہ ابو عمر شراکیب […]

.....................................................

بلوچستان کے شہر چمن سے سینیئر ڈاکٹر اغوا

بلوچستان کے شہر چمن سے سینیئر ڈاکٹر اغوا

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن سے ایک سینیئر ڈاکٹر کو اغوا کیا گیا ہے۔ مغوی ڈاکٹر غلام محمد چمن میں ریلوے ہسپتال میں کام کر رہے تھے۔ چمن میں پولیس کے ایک اہلکار نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر غلام محمد کو چمن […]

.....................................................

سینیئر صحافی چوہدری جمیل احمد کو پریس فانڈیشن آزاد کشمیر کا بلامقابلہ ممبر بورڈ آف گورنر منتحب ہونے پر مباکباد

سینیئر صحافی چوہدری جمیل احمد کو پریس فانڈیشن آزاد کشمیر کا بلامقابلہ ممبر بورڈ آف گورنر منتحب ہونے پر مباکباد

بھمبر: سینیئر صحافی چوہدری جمیل احمد کو پریس فانڈیشن آزاد کشمیر کا بلامقابلہ ممبر بورڈ آف گورنر منتحب ہونے پر میڈیا نمائندگان وکلا سیاسی و سماجی شخصیات ہار پہنا کر مبارکابد دیے رہی ہیں۔

.....................................................

گجرات: صدر گجرات چیمبر آف کامرس طارق بلال ملک، سینیئر نائب صدر سید آصف رضا نقوی اور دیگر ممبران پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

پشاور: سینیئر ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہڑتال

پشاور: سینیئر ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہڑتال

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد سے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایک سینیئر ڈاکٹر کو اغوا کر لیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سینیئر ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر امجد تقویم حیات آباد فیز 7 میں نماز عشا کے بعد […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے سرپرست اعلی کی جانب سے آج بلاول ہاؤس کے ترجمان اعجاز درانی نے فرید انصاری جو […]

.....................................................

سینیئر صحا فی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلا م مصطفی اعوان کو عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے پر معز زین کی مبا رکبا د

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے )سینیئر صحا فی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلا م مصطفی اعوان کو عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے پر معز زین کی مبارکباد۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینیئر صحا فی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک […]

.....................................................