ایران نے جدید بیلسٹک میزائل کہاں سے داغے، سیٹلائٹ نے اڈے کا پتا چلا لیا

ایران نے جدید بیلسٹک میزائل کہاں سے داغے، سیٹلائٹ نے اڈے کا پتا چلا لیا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے جدید ترین اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ سیٹلائٹ نے ایران کے اس فوجی اڈے کی نشاندہی کردی ہے جس سے یہ میزائل داغا گیا تھا۔ انٹیل لیب ویب سائٹ کے مطابق کل ہفتے کے روز پاسداران انقلاب […]

.....................................................

امریکی جی پی ایس کا مقابلہ، چین نے آخری سیٹلائٹ لانچ کر دیا

امریکی جی پی ایس کا مقابلہ، چین نے آخری سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکی ’جی پی ایس سسٹم‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے جیولوکیشن نیٹ ورک ’بیڈو‘ کا آخری سیٹلائیٹ لانچ کر دیا ہے۔ یورپ اور امریکا پر انحصار کے خاتمے کے ساتھ ساتھ چین اس منافع بخش منڈی میں نیا کھلاڑی بن کر ابھرے گا۔ چین نے بیڈو نامی جیولوکیشن […]

.....................................................

بھارت: سیٹلائٹ کی تباہی، خوفناک اور ناقابل قبول

بھارت: سیٹلائٹ کی تباہی، خوفناک اور ناقابل قبول

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت نے ایک ہفتہ قبل ایک سیٹلائٹ کو خلاء میں تباہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ناسا کے سربراہ نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک ’خوفناک اور ناقابل قبول‘ عمل قرار دیا ہے۔ کچرے سے آئی ایس ایس کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ […]

.....................................................

ایران نے ایک اور میزائل کا تجربہ کر لیا، پینٹاگون میں تشویش

ایران نے ایک اور میزائل کا تجربہ کر لیا، پینٹاگون میں تشویش

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر میں میزائل لانچ کے مناظرسے محسوس ہوتا ہے کہ ایران نے ایک اورمیزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔ پینٹاگون میں تصاویر دیکھ کر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ خیال رہے کہ 2015 میں ایرانی جوہری پرواگرام سے متعلق ایران اور دنیا […]

.....................................................

پاکستان اورچین میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اورچین میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سپارکو اور چائناگریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کے درمیان پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس ون) سسٹم کے آغاز کیلیے معاہدہ بدھ کواسلام آباد میں طے پایا۔ معاہدے پر وفاقی وزیراحسن اقبال اور چینی کمپنی کے صدر ین لمپنگ نے دستخط کیے۔ اس موقع پرمنصوبہ بندی اور ترقیات کے وفاقی وزیراحسن اقبال […]

.....................................................

شمالی کوریا کا رواں ماہ کے آخر میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کا رواں ماہ کے آخر میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ایک ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے رواں ماہ کے اواخر میں سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے اس منصوبے کو اقوام متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر میزائل لانچ کرنے کی پابندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزید پابندیوں کا مطالبہ […]

.....................................................

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات

سینٹرل جیل کراچی توڑنے کی سازش میں سنسنی خیز انکشافات، منصوبے کے پیچھے القاعدہ اور انصار الاسیر کا ہاتھ تھا، دہشت گرد کا ہدف 125 ساتھیوں کو چھڑانا تھا، جیل اہلکاروں نے سازش میں معاونت فراہم کی، سیٹلائٹ کی مدد سے جیل میں داخلے کی جگہ تلاش کی گئی۔

.....................................................

لاپتہ طیارہ :ملا ئشیا نے سیٹلائٹ معلومات جاری کر دیں

لاپتہ طیارہ :ملا ئشیا نے سیٹلائٹ معلومات جاری کر دیں

کوالالمپور (جیوڈیسک) 47 صفحات پر مبنی معلومات میں طیارے سے ایک مواصلاتی سیارچے کو ہر گھنٹے موصول ہونے والے پیغامات بھی شامل ہیں جن سے اندازہ لگایا گیا تھا کہ مذکورہ طیارہ آسٹریلیا کے ساحل سے دور بحرہند میں کسی مقام پر گرا ہوگا۔ ملائشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی فرم انمارسیٹ […]

.....................................................

سیٹلائٹ تصاویر میں 2 نئے شمالی کورین جنگی جہازوں کا انکشاف

سیٹلائٹ تصاویر میں 2 نئے شمالی کورین جنگی جہازوں کا انکشاف

سیئول (جیوڈیسک) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے یو ایس کوریا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ سے لی جانیوالی تازہ تصاویر میں شمالی کوریا کے دو نئے جنگی جہازوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جسکے بعد شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تصاویر میں […]

.....................................................

چین سے بولیویا کا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ

چین سے بولیویا کا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین سے بولیویا کا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا گیا، سیٹلائٹ جنوبی چین میں واقع لانچ سنٹر سے مدار میں چھوڑا گیا۔ اس موقع پر بولیویا کے صدر بھی سیٹلائٹ لانچ سنٹر میں موجود تھے، بولیویا کا یہ سیٹلائٹ نشریات، تعلیم اور میڈیکل کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دے […]

.....................................................

کوئٹہ: بھوسہ منڈی میں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں درج

کوئٹہ: بھوسہ منڈی میں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں درج

کوئٹہ(جیو ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بائی پاس بھوسہ منڈی کے قر یب ہونے والے دھماکہ کا مقدمہ سیٹلائیٹ ٹاون تھانہ میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاون تھانہ کے ایس ایچ او عجب خان کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل اقدام قتل،انسداد دہشت گردی۔ ایکٹ،تین چار اور پانچ ایکسپلویسو ایکٹ سمیت دیگر […]

.....................................................

پاکستان ،چین کے سیٹلائٹ نیوگیشن سسٹم خریدے گا

پاکستان ،چین کے سیٹلائٹ نیوگیشن سسٹم خریدے گا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان امریکا کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم کے مقابلے میں چین کے سیٹلائیٹ نیوی گیشن سسٹم کا خریدار بننے جارہا ہے۔ چینی کمپنی نے کروڑوں ڈالرز کی لاگت سے پاکستان میں اسٹیشنز کا نیٹ ورک تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے سیٹلائیٹ نیوی گیشن سسٹم کو بیدو Beidou یا کمپاس کا نام دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

عراق 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ

عراق 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ

بغداد(جیوڈیسک)عراق نے 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ عراق نے 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں جن میں قطر کا الجزیرہ ٹیلی ویژن بھی شامل ہے جبکہ ملکی میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ لائسنس تشدد اور فرقہ واریت کے […]

.....................................................