رنویر اور دپیکا کی فلم 83 شائقین کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکی

رنویر اور دپیکا کی فلم 83 شائقین کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ جوڑی رنویر سنگھ اور دپییکا پدوکون کی نئی آنے والی فلم 83 شائقین کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈری کرکٹر کپل دیو اور 1983 کے اسکواڈ پر بنائی جانے والی فلم شائقین کو سینیما گھروں تک لانے میں ناکام رہی ہے۔ اس […]

.....................................................

ہربھجن سنگھ نے اپنا غصہ پاکستانی شائقین پر نکال دیا

ہربھجن سنگھ نے اپنا غصہ پاکستانی شائقین پر نکال دیا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ افغانستان اور بھارت کے میچ کو لے کر فکسنگ کے الزامات پر پاکستانی شائقین پر برہم ہوگئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو سے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے جنگ ابھی جاری ہے اور ایسے میں بھارت کی افغانستان سے حیران کن جیت نے […]

.....................................................

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، کیوی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، کیوی ٹیم 18 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے […]

.....................................................

سلطان محمد سے سلطان راہی تک

سلطان محمد سے سلطان راہی تک

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم نو جنوری 1996ء یعنی آج سے 25 سال قبل طلوع ہونے والا سورج پاکستان فلم انڈسٹری اور شائقین فلم کیلئے نہایت المناک اور افسوس ناک خبر لے کر آیا اس روز اس وقت کے مصروف ترین فلمی اداکارسلطان راہی کو گوجرانوالہ سے لاہور واپس جاتے ہوئے قتل کر دیا […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کی چمکتی دمکتی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش

پاکستان سپر لیگ کی چمکتی دمکتی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا،آج پہلا میچ، شائقین پر جوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کی تقریب رونمائی کپتانوں کی موجودگی میں کر دی گئی۔ ایونٹ جیتنے کے لیے کپتانوں نے اپنا اپنا پلان بتا دیا۔ روشنیوں کے شہر میں کرکٹ سے اجالے ہونے کو بےتاب، پی ایس ایل فائیو ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا، رونمائی […]

.....................................................

پاکستان میں 10 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے، سرفراز احمد

پاکستان میں 10 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے، سرفراز احمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان میں 10 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے شائقین کو برسوں سے اس کا انتظار تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پہلا ٹیسٹ بارش سے شدید متاثر ہوا، قدرت کے معاملات میں کوئی […]

.....................................................

رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

لاہور (جیوڈیسک) حریم فاروق اور علی رحمان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”ہیر مان جا“ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ ہدایت کار اظفر جعفری کی رومانوی کامیڈی فلم’’ہیرمان جا‘‘ میں ٹی وی اور فلم کی معروف جوڑی علی رحمان اور حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ڈسٹری […]

.....................................................

ماہرہ خان کی ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں میں مقبول

ماہرہ خان کی ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں میں مقبول

لاہور (جیوڈیسک) شائقین کے بے حد انتظار کے بعد ماہرہ خان کی اداؤں، شہریار منور اور مایا علی کی عمدہ اداکاری اور فواد خان کی سحر انگیز شخصیت سے سجا فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ ماہرہ خان، شہریار منور اور مایا علی کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘کا انتظار […]

.....................................................

فلم ’’چھلاوا‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ کی شائقین میں پزیرائی

فلم ’’چھلاوا‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ کی شائقین میں پزیرائی

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں ’’چھلاوا‘‘ اور’’رانگ نمبر2‘‘ کو شائقین کی جانب سے پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اس عید الفطر پاکستانی شائقین کو مہوش حیات کی ’’چھلاوا‘‘ اورنیلم منیرکی’’رانگ نمبر2‘‘ فلموں کا تحفہ ملا۔ فلموں کے دلدادہ شائقین کب سے دونوں فلموں کی ریلیز کے منتظر تھے یہی وجہ […]

.....................................................

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین پرجوش: مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں کا انتظام

پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین پرجوش: مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں کا انتظام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل مقابلے کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اس جوش میں مزید اضافے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل رات […]

.....................................................

شائقین کی نظروں کے سامنے سے شاہکار کی چوری

شائقین کی نظروں کے سامنے سے شاہکار کی چوری

روس (جیوڈیسک) ماسکو کی تریتیاکوف گیلری میں موجود شائقین نے ایک روسی فنکار کا ایک شاہکار اپنی نظروں کے سامنے چوری ہوتے دیکھا لیکن انہیں علم ہی نہ ہوا کہ اس فن پارے کو چرایا جا رہا ہے۔ روسی فنکار آرخپ کوئندزی نے یہ فن پارہ بیسویں صدی میں تخلیق کیا تھا، جس میں ایک […]

.....................................................

شرمناک شکست؛ کوہلی شائقین کو باتوں سے بہلانے لگے

شرمناک شکست؛ کوہلی شائقین کو باتوں سے بہلانے لگے

لندن (جیوڈیسک) شرمناک شکست کے بعد کوہلی مشتعل شائقین کو باتوں سے بہلانے لگے انھوں نے شائقین سے کہا ہے کہ کبھی ہم جیت جاتے ہیں اور کبھی ہمیں سیکھنے کو ملتا ہے آپ کبھی ہم سے ناامید نہ ہوں ہم بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کو انگلینڈ […]

.....................................................

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔ معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’’سنگ سنگ چلے‘‘ سے شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستانی پاپ میوزک کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔ کراچی میں پیدا ہونے […]

.....................................................

فلم کی ملکہ

فلم کی ملکہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم وطن عزیز کی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شمیم آرا 22 مارچ 1938ء کو علی گڑھ( بھارت )میں پیدا ہوئیں اْن کا اصلی نام پتلی بائی تھا جبکہ فلمی دنیا میں وہ شمیم آرا کے نام سے پکاری جاتی تھیں شمیم آرا نے فلموں میں اداکار ی کے ساتھ […]

.....................................................

پاک بھارت مقابلوں کو ترسے شائقین کے دل کی مراد پوری

پاک بھارت مقابلوں کو ترسے شائقین کے دل کی مراد پوری

لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت مقابلوں کو ترسے شائقین کے دل کی مراد پوری ہو گئی، ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ستمبر میں دبئی اور ابوظبی میں ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،6ملکی ٹورنامنٹ کیلیے 2گروپ تشکیل دیے گئے ہیں،اے میں پاکستان، بھارت اور ایک […]

.....................................................

رانی مکھرجی کی ‘ہچکی’ نے ودیا اور کنگنا کو پیچھے چھوڑ دیا

رانی مکھرجی کی ‘ہچکی’ نے ودیا اور کنگنا کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) رانی مکھر جی کی فلم ‘ہچکی’ اب تک ہندوستانی باکس آفس پر 20 کروڑ روپے سے زائد کمانے میں کامیاب ہوچکی ہے جبکہ فلم کی شروعات کی کمائی کے ساتھ رانی مکھرجی نے ودیا بالن کی فلم ‘تمہاری سلو’ اور کنگنا رناوٹ کی فلم ‘سمرن’ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جب رانی سے […]

.....................................................

فوک گیتوں کا ایک اور باب بند

فوک گیتوں کا ایک اور باب بند

تحریر : بائو اصغر علی موسیقی کو روح کی غذا کہا جاتا ہے سوزو گداز بھری آواز جسم کی ترنگوں اور امنگوں کو جگاتی ہے مد بھری دھنیں دلوں کو چھو کر نئی تازگی اور فرحت کا احساس دلاتی ہیں پاکستان کے نامور گلوکار شہنشاہ غزل کے بارے میں انڈین کلا کارلتا جی کہتی ہیں […]

.....................................................

ویرات کوہلی کے جلد آئوٹ ہونے پر شائقین کا ہنگامہ

ویرات کوہلی کے جلد آئوٹ ہونے پر شائقین کا ہنگامہ

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی شادی کی وجہ سے دیر تک کرکٹ سے آؤٹ رہنے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں پانچ رنز پر آؤٹ ہوئے تو پرستار آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے ، ان کی اہلیہ انوشکا کا الٹا مذاق اڑانے لگے۔ ازدواجی زندگی کی اننگز شروع کرنے والے ویرات […]

.....................................................

چیمپئنز کا عالمی میلہ

چیمپئنز کا عالمی میلہ

تحریر : اصغر علی جاوید گرین شرٹ نے چیمپئنز کا عالمی میلہ لوٹ لیا پاکستانی شاہینوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی سورماؤں کوچاروں شانے چت کرکے ٹرافی ہمیشہ کیلئے اپنے نام کرلی دنیائے کرکٹ کاسب سے بڑا ٹاکرا 18 جون اتوار کو لندن کے تاریخی گراؤنڈ اوول میں روائیتی حریفوں […]

.....................................................

کراچی سے خیبر تک شائقین بڑی سکرینوں پر میچ دیکھنے میں مگن

کراچی سے خیبر تک شائقین بڑی سکرینوں پر میچ دیکھنے میں مگن

کراچی/کوئٹہ (جیوڈیسک) پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے شہر شہر سکرینیں لگ گئیں، بچے، بڑے سب ہی پرجوش، ہر چوکے پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے، گھروں میں بھی میچ دیکھنے کے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ چھوڑ دیا کام کاج، جشن ہو گا آج۔ پاکستان کی فتح کا یقین لئے بچوں […]

.....................................................

کراچی: عاطف اسلم اور غیرملکی فنکاروں کا کنسرٹ، شائقین جھوم اٹھے

کراچی: عاطف اسلم اور غیرملکی فنکاروں کا کنسرٹ، شائقین جھوم اٹھے

کراچی (جیوڈیسک) جگمگاتے سٹیج پر بکھرتی دھنوں اور مسحور کر دینے والی آوازوں نے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ میں موجود موسیقی کے دیوانوں کا لہو گرما دیا۔ ہاکی سٹیڈیم کراچی میں سجائے گئے میوزیکل میلے میں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں دھوم مچانے والے سٹار پرفارمر عاطف اسلم نے اپنی آواز کا […]

.....................................................

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم، رنبیر کپور کا نیا روپ شائقین میں مقبول

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم، رنبیر کپور کا نیا روپ شائقین میں مقبول

ممبئی (جیوڈیسک) رنبیر کپور کی سنجے دت جیسی لک والی تصاویر نے شائقین کو اپنا گرویدہ بنا دیا۔ وہ ان دنوں فلم سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ رنبیر کپور کی نئی تصاویر کو شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ رنبیرکپور نے بالی وڈ […]

.....................................................

اپریل فول تاریخ کے تناظر میں

اپریل فول تاریخ کے تناظر میں

تحریر : عبدالوارث ساجد اسلنجتون شہر سے نکلنے والے ایک انگریزی اخبار ”ایفنج سٹار” نے اپنی 31 مارچ 1846ء کی اشاعت میں صفحہ اول پر ایک بڑا سا اشتہار شائع کیا کہ ”کل یکم اپریل کو اسلنجتون شہر کے سب سے بڑے زراعتی فارم میں گدھوں کی نمائش ہوگی اور زبردست میلہ لگے گا۔” اس […]

.....................................................
Page 1 of 6123Next ›Last »