کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض […]

.....................................................

کورونا کیسز؛ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیوں کی وارننگ

کورونا کیسز؛ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیوں کی وارننگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے جب کہ مثبت کیسز کی یومیہ شرح بڑھ کر 2.97 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

شادی ہالز، سیاحتی مراکز بدستور بند، سندھ میں کورونا پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع

شادی ہالز، سیاحتی مراکز بدستور بند، سندھ میں کورونا پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں نافذ پابندیوں کو مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین، پولیس حکام اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت نے […]

.....................................................

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق شام 6 بجے سےصبح سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے اور کاروباری اوقات کار صبح 6 بجے سےشام 6 بجے […]

.....................................................

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور، اسکولوں سے متعلق بھی نظرثانی ہو گی

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور، اسکولوں سے متعلق بھی نظرثانی ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز کے پیش نظر اسکول کھولنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز این سی او سی کے سربراہ اسد عمر اور کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبوں میں بڑھتے ہوئے […]

.....................................................

لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار ہوگا، شادی ہالز، اسکولز، کالجز اور ریسٹورنٹس نہ کھولنے کا فیصلہ

لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار ہوگا، شادی ہالز، اسکولز، کالجز اور ریسٹورنٹس نہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہفتے میں صرف 2 دن لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چاروں […]

.....................................................