حلب (جیوڈیسک) شام کے ایک باغی گروپ احرارالشام کا شمالی شہر حلب سے شہریوں اور جنگجوؤں کے انخلاء سے متعلق روس اور ایران سے ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ اس گروپ کی جانب سے ہفتے کے روز انٹرنیٹ پر جاری کردہ ایک صوتی پیغام میں اس سمجھوتے کی تصدیق کی گئی ہے۔اس کے تحت […]
دوحہ (جیوڈیسک) قطری وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار سنبھالنے کے بعد شام کے بارے میں پالیسی تبدیل کر دیتے ہیں تو ان کا ملک اس کے باوجود شامی باغیوں کی حمایت جاری رکھے گا اور انھیں اسلحہ مہیا کرتا رہے گا۔ البتہ قطری وزیر خارجہ […]
شام (جیوڈیسک) شام میں اپوزیشن کی نمائندہ فورسز نے جنگ زدہ شہر حلب کو ملانے والی سرکاری فوج کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی ہے۔ سماجی کارکنوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ انقلابی فورسز نے حلب کو ملانے والی خناصر سپلائی لائن پرقبضہ کرتے ہوئے بشارالاسد کی فوج […]
نیویارک (جیوڈیسک) شامی باغیوں کو فراہم کردہ سی آئی اے اور سعودی ہتھیاروں کی چوری کے بعد بلیک مارکیٹ میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شامی معتدل باغیوں کیلئے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ ہتھیار مبینہ طورپر اردن کے خفیہ اہلکاروں نے چوری […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں سکیورٹی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام اور عراق سے واپس آنیوالے برطانوی دہشت گرد ملک میں کلورین بیسڈ کیمیائی دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کلورین سے بھرے بم جو کہ برطانیہ میں بھاری مقدار میں خریدنے کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ کی خصوصی آپریشنز کی فورسز نے شام کے باغیوں کو تربیت فراہم کرنے کا ایک پروگرام شروع کردیا ہے اور ان باغیوں کو شام میں داعش کیخلاف لڑنے کیلئے تیار کیا جائے گا، نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی دفاعی افسروں نے کہا کہ بھرتی کیے جانے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے مطابق امریکا کے ایک ہزار فوجی اور دیگر اہلکار آئندہ چار سے چھ ہفتوں کے دوران مشن کا آغاز کریں گے۔ تربیتی مشن کا انعقاد سعودی عرب، ترکی اور قطر میں ہو گا۔ پہلے سال میں پانچ ہزار شامی باغیوں کو تربیت دی جائے گی۔ امریکی حکومت نے شامی […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی اور امریکہ نے ترکی کی سرزمین پر شام مخالف دوہزار دہشت گردوں کو تربیت دینے کے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ شام مخالف دوہزار دہشت گردوں کو ترکی اور امریکہ کے فوجی عسکری تربیت دیں گے۔ انقرہ میں ترکی اور امریکہ کے اعلی فوجی حکام نے مشترکہ اجلاس میں شام مخالف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے شامی باغیوں کو مسلح کرنے اور ان کی مدد کے حکومتی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی حکومت نے شامی باغیوں کو مسلح کرنے اور انہیں تربیت دینے کی قرارداد پیش کی جس کے تحت شامی باغیوں کو مسلح کرنے اور ان کی تربیت کے لئے 500 ملین […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے 50 کروڑ ڈالر کا تربیتی منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت شام کے اعتدال پسند حزب اختلاف کے00 23 جنگجوؤں کو جنگی تربیت دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق منصوبہ 18 مہینوں کے لئے تیار کیا گیا ہے اور اگلے سال سے شروع ہوگا۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاوس نے کہا کہ یہ امداد شام میں سویلین اور مسلح شامی باغیوں کی مدد کرنے کی اوباما انتظامیہ کی پالیسی کے سلسلے کی کڑی ہے،اور اس رقم کی مدد سے شامی عوام بشار الاسد کی فوجوں کے خلاف اپنا دفاع کر سکیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے شامی باغیوں کیلئے اسلحہ فراہم کرنے کی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں۔ پاکستان بین الاقوامی مروجہ قوانین کے مطابق ہی اسلحہ فروخت کرتا ہے۔ ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان شام کی سرحدی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ شام کے جنگجووٴں کو بھاری اسلحہ کی فراہمی مشرق وسطیٰ اور پڑوسی ملکوں کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوگی۔ روسی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے شام کے جنگجووٴں کو پاکستانی ساختہ میزائل لانچر اور ٹینک شکن نظام فراہم کرنے […]
لاہور: پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری احتشام نوید شامی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شامی باغیوں کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی قابل مذمت ہے جس سے مسلم ممالک سے متعلق امریکی سوچ کا پہلو بھی نمایاں ہے۔ آج یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا صدر اوباما کو شام پر […]
دمشق (جیوڈیسک)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے شام کے باغیوں کو اسلحہ فراہم کیا ہے۔ شام اور امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کئے گئے انکشاف میں اخبار نے لکھا ہے کہ باغیوں کی مدد کے لئے اسلحے سے بھرے دو کنٹینرز شام کی طرف روانہ کئے گئے تھے۔ […]
شامی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا منصوبہ موخر کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹیوں نے تحفظات ظاہر کیے ہیں کہ باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی سے فیصلہ کن نتائج نہیں نکلیں گے۔ بلکہ ہتھیار اسلام […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار ہو گیا۔ وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں مدد کے لئے مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔ واشنگٹن میں برطانوی ہم منصب کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا تھا کہ شام کی حکومت کیخلاف باغیوں کی مدد […]
لندن (جیوڈیسک) یورپین یونین نے شامی باغیوں پر ہتھیار کی تجارتی بندش ختم کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تجارتی بندش ختم ہونے کے باوجود فوری طور پر شام کو ہتھیار بھجوانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ امریکہ شامی باغیوں کو اسلحہ مہیا کرنے سمیت کئی آپشنز پر غور کر رہا ہے۔واشنگٹن: (آن لائن) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ امریکہ شامی باغیوں کو اسلحہ مہیا کرنے سمیت کئی آپشنز پر غور کر رہا ہے تاہم اس حوالے سے ابھی […]