پامپانگا (جیوڈیسک) فلپائن میں کل 6.1 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔ فلسٹار کی خبر کے مطابق امریکی زولوجک ریسرچ سینٹر نے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی ہے۔ زلزلے کا مرکز بوڈیگا سے ایک کلومیٹر شمال مغرب میں تھا اور زیر زمین گہرائی 20 کلو […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چرچ اور شاپنگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطبیوں کے چرچ سے عبادت کرکے نکلنے والے افراد پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، موقع پر موجود سیکیورٹی […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر کے قریب ایک گینگ کی جانب سے تیزاب حملے میں چھ افراد زخمی ہو گئے عینی شاہدین کے مطابق تیزاب حملہ ایک گینگ کی جانب سے کیا گیا، جنہوں نے چھ افراد پر تیزاب کا سپرے کر دیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور لندن ایمبولنس سروس کا […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی کے شہر ایسن میں آج پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پر ایک شاپنگ سینٹر کو بند کر دیا پولیس کو خفیہ اطلاعات ملی ھیں کہ آج شاپنگ سینٹر پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی پچھلے کئی مہینوں سے دھشت گردی کا شکار ہے اور پولیس ابھی تک دہشت گردوں […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہو گئے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورون میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کے شاپنگ سینٹر پر گر کر تبا ہ ہونے کےنتیجے میں طیارے میں سوار 5 افراد […]
تحریر : شاہد شکیل سائنس دانوں کی مہربانی سے آج کل سب کچھ سُکڑ کر سِلم اور سمارٹ ہو گیا ہے انسانوں اور مشینوں کو اتنا پتلا کر دیا ہے کہ موٹے عدسے کا چشمہ ہی نتائج ظاہر کرتا ہے اور اگر ایسا جاری رہا تو دنیا ہی شرنک ہو جائے گی بلکہ ہو گئی […]
برسلز (جیوڈیسک) بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے شاپنگ سینٹر میں بم کی اطلاع کے بعد پولیس، اسپیشل کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور فوجی دستے متحرک ہوگئے جب کہ جائے وقوعہ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے مشہور کاروباری مرکز سٹی شاپنگ سینٹر میں بم کی اطلاع […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کلفٹن کے علاقے سی ویو پر شاپنگ سینٹر کی بلڈنگ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق سی ویو پر شاپنگ سینٹر کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے، لاش کو ایمبولینس کے زریعے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے الہ دین پارک کے اندر واقع شاپنگ مارکیٹ میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ آگ کی وجہ سے دکانوں میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جن میں جیولری، بچوں کے […]
عراق (جیوڈیسک) عراق کے شہر کرکوک میں مسلح افراد نے شاپنگ سینٹر پر حملہ کر کے 9افراد کو ہلاک کر دیا اور متعدد کو یرغمال بنا لیا۔ عراق میں خانہ جنگی سے تباہ حال علاقے کرکوک میں مسلح افراد نے اچانک دھاوا بول کر 9 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا جبکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گلشن اقبال میں واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں ڈالمیا روڈ پر واقع شاپنگ سینٹرمیں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی اور دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے باعث […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گلشن اقبال میں واقع شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے کئی بچے اور خواتین بے ہوش ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں ڈالمیا روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ نے دیگر دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے باعث پیدا ہونے […]
استنبول (جیوڈیسک) ترک پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین میں آج 5 ویں روز علی الصبح ایک بار پھرجھڑپیں شروع ہوگئی ہیں ۔ترکی میں 4 روز سے جاری مظاہروں سے کاروبار زندگی معطل ہے۔ ٹریڈ یونین نے احتجاج کے خلاف دو روز ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز پہلی بار اسٹاک ایکسچینج میں کمی دیکھی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی ریاست اوریگون کے ایک شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص فائرنگ سے2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اوریگون کے ایک مصروف شاپنگ مال میں دوپہر کے وقت ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح شخص […]