مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید برفباری سے متاثرہ سیاحتی مقام مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے، جھیکاگلی سے لوئر ٹوپہ ایکسپریس ہائی وے اور لارنس کالج والی […]

.....................................................

شاہراہوں کے نام بدلنے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

شاہراہوں کے نام بدلنے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شاہراہوں کے نام بدلنے اور ہر جمعہ کو کھڑے ہونے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 19 اگست کے بھارتی اقدام پر عالمی […]

.....................................................

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے کامیاب مذاکرات؛ شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جانے لگے

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے کامیاب مذاکرات؛ شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جانے لگے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کو روکنے کے لیے راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں […]

.....................................................

صوبائی بجٹ میں نظر انداز کرنے پر اپوزیشن کا بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج

صوبائی بجٹ میں نظر انداز کرنے پر اپوزیشن کا بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی بجٹ میں حزب اختلاف کو نظر انداز کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی جانب سے اسمبلی کےباہر احتجاجی کیمپ جاری ہے، کیمپ میں اپوزیشن جماعتوں سے […]

.....................................................

سندھ: ائیرپورٹس سمیت اہم شاہراہوں پر احتجاج پر عائد پابندی میں توسیع

سندھ: ائیرپورٹس سمیت اہم شاہراہوں پر احتجاج پر عائد پابندی میں توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں اہم قومی شاہراہوں، ائیرپورٹس اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج کے خلاف عائد پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں اہم قومی شاہراہوں، ائیرپورٹس اور ریلوے اسٹیشنوں پر احتجاج پرعائد پابندی میں […]

.....................................................

کراچی میں طوفانی بارش کا ایک اور اسپیل

کراچی میں طوفانی بارش کا ایک اور اسپیل

ملیر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں جاری مون سون کے اسپیل نے شہر کو ایک بار پھر پانی پانی کردیا ہے، جمعرات کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ملیر، قائد آباد، […]

.....................................................

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا اچانک ضلع شرقی کی مختلف شاہراہوں و علاقوں کا دورہ

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا اچانک ضلع شرقی کی مختلف شاہراہوں و علاقوں کا دورہ

کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور نے کہا ہے کہ ڈی ایم سی ایسٹ نے برسات سے قبل اپنے تئیں نالوں کی صفائی اور ڈی واٹرنگ پمپس کی استطاعت کو بڑھا کر ہونے والی برسات سے نبردآزما ہونے کیلئے اقدامات کئے جس کی بدولت بروقت نکاسی آب کے امور سر انجام دے […]

.....................................................

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کی زیر نگرانی برسات کے بعد نکاسی آب کے امور سر انجام دے دئیے گئے

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کی زیر نگرانی برسات کے بعد نکاسی آب کے امور سر انجام دے دئیے گئے

کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کی سربراہی میں بلدیہ شرقی نے برسات کے بعد بہترین حکمت عملی کے تحت امور کی انجام دہی کو یقینی بنا کر شاہراہوں کو کلئیر کرنے کے ساتھ علاقوں کو بھی کلئیر کر دیا ہے اس سلسلے میں چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور اسوقت […]

.....................................................

کراچی پانی پانی، شاہراہوں پر سیلاب کا منظر، 14 جاں بحق، عوام چھتوں پر محصور

کراچی پانی پانی، شاہراہوں پر سیلاب کا منظر، 14 جاں بحق، عوام چھتوں پر محصور

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں بادل کیا برسے، سارا کراچی ہی ڈوب گیا۔ جدھر نگاہ دوڑائیں، پانی ہی پانی نظر آتا ہے۔ مرکزی شاہراہوں پر جیسے سیلاب آ گیا ہے۔ حکومت نے رین ایمرجنسی کیا نافذ کی، الٹا بارش کے ہوتے ہی جیسے حکومت اور انتظامیہ بھی پناہ گزین ہو گئی۔ ناظم آباد میں سب […]

.....................................................

شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کر کے ضلع کورنگی کو شہر کراچی کا مثالی ضلع بنائیں گے۔ سید نیئر رضا

شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کر کے ضلع کورنگی کو شہر کراچی کا مثالی ضلع بنائیں گے۔ سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ حق پرست قیادت سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی اداروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ،دشواریوں اور مالی مشکلات کے باوجود شہر کی ترقی اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلانے کا تہیہ کررکھا ہے اور انشا اللہ عوامی تعاون […]

.....................................................

شاہراہوں کی سنٹرل آئی لینڈز، فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پر نیم کے پودے لگانے کا آغاز

شاہراہوں کی سنٹرل آئی لینڈز، فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پر نیم کے پودے لگانے کا آغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر محکمہ پارکس بلدیہ کورنگی نے شاہراہوں کی سینٹرل آئی لینڈ ،فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پر نیم کے پودے لگا نے کا آغاز کردیا ،قدرتی ماھول کو آلودگی سے محفوظ بنا نے ،سرسبز اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنا نے کے […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں پر آویزاں اشتہاری بورڈز، بینرز کے خلاف مہم کا آغاز

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں پر آویزاں اشتہاری بورڈز، بینرز کے خلاف مہم کا آغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت بلدیہ کورنگی محکمہ ایڈورٹائزمنٹ نے شاہراہوں پر آویزاں اشتہاری سائن بورڈ ،بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا۔ دوران آپریشن ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز کی مختلف شاہراہوں پر آویزاں سینکڑوں بینرز اور لگے سائن بورڈز اُتار […]

.....................................................

فردوس کالونی کے مختلف شاہراہوں اور گلیوں سے اسپیڈ بریکرز کے خاتمے پر ریحان ہاشمی سے اظہار تشکر

فردوس کالونی کے مختلف شاہراہوں اور گلیوں سے اسپیڈ بریکرز کے خاتمے پر ریحان ہاشمی سے اظہار تشکر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے سیکریٹری حاجی غلام محمد خان ،سماجی رہنماء الہی بخش بکک اور ضیاء اللہ خان نے فردوس کالونی اور اطراف کی گلیوں اور شاہراہوں سے اسپیڈ بریکرکے خاتمے پر چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کے عوام اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ اسپیڈ بریکرز کی […]

.....................................................

ضلع کورنگی میں شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات

ضلع کورنگی میں شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات

کراچی : بلدیہ کورنگی کا اہم شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنا نے کے لئے اقدامات کا آغاز ،چیئر مین سید نیئر رضا بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ میونسپل قوانین کو فعال بنا کر ضلع کورنگی میں تجاوزات ،غیر […]

.....................................................

شاہراہوں کو روشن اور ٹریفک کی روانی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔سید نیئر رضا

شاہراہوں کو روشن اور ٹریفک کی روانی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔سید نیئر رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کورنگی نے عید ماہ ربیع الاول کے حوالے سے بلدیاتی انتظامات کا آغاز کر دیا، علماء اکرام اور عید میلاد النبی ۖ کے حوالے سے محافل میلاد اور جلوسوں کے منتظمین کی تجاویز کی روشنی میں چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے تمام محکموں نے […]

.....................................................

ضلع کورنگی کو ترقی سے ہمکنار اور مسائل سے پاک بنایا جائیگا

ضلع کورنگی کو ترقی سے ہمکنار اور مسائل سے پاک بنایا جائیگا

کراچی: چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی کو ترقی سے ہمکنار اور مسائل سے پاک بنایا جائیگا ۔بتدریج علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنا یا جائیگا لائحہ عمل ترتیب دے گیا ہے ہمارے منتخب نمائندے عوام کو اُن کی دہلیز پر […]

.....................................................

عشرہ محرم کے دوران شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ سید نیئر رضا

عشرہ محرم کے دوران شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران ضلع کورنگی کی حدود میں برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس پر قائم تجاوزات اور رکاوٹوں کا خاتمہ یقینی بنا کر عشرہ محرم الحرام کے دوران برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس کو مکمل کلیئر کیا جائے۔ امام بارگاہوں […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ کی صفائی مہم شاہراہوں تک محدود ہو گئی

وزیر اعلیٰ سندھ کی صفائی مہم شاہراہوں تک محدود ہو گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی صفائی مہم شاہراہوں تک محدود ہو گئی، 100 سے زائد مشنریاں اسکریپ کر دی گئی وزیر اعلیٰ سندھ تاحال نوٹس نہ لے سکے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی 3روزہ صفائی مہم کی ناکامی کے […]

.....................................................

ضلع انتظامیہ اور ضلعی بلدیات کے تحت ضلع کورنگی کی تمام شاہراہوں پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم

ضلع انتظامیہ اور ضلعی بلدیات کے تحت ضلع کورنگی کی تمام شاہراہوں پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات اور کمشنر کراچی کی ہدایت پر شدید گرم موسم میں عوام کو فوری امداد کی فراہمی اور ہیٹ اسٹروک سے بچائو کے لئے ضلع انتظامیہ اور ضلعی بلدیات کے زیر اہتمام ضلع کورنگی کی شاہراہوں اور چوراہوں پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کردیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی اور […]

.....................................................

تمام شاہراہوں فیملی پارکوں اور کھیل کو میدانوں کو روشن کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز

تمام شاہراہوں فیملی پارکوں اور کھیل کو میدانوں کو روشن کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز

کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلع کورنگی کی تمام شاہراہوں، فیملی پارکوں اور کھیل کے میدانوں کو روشن کرنے کے لئے اقدامات تیز۔ شاہ فیصل زون میں عظیم پورہ ڈبل روڈ پر نئی اسٹریٹ لائٹس اور پول کی تنصیب کے بعد شاہراہ کو روشن کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار سومرو نے اسٹریٹ لائٹس […]

.....................................................

کراچی کی 6 ڈی ایم سیز نے شاہراہوں پر اشتہاری بورڈ کی تیزی سے تنصیب کو یقینی بنانا شروع کر دیا

کراچی کی 6 ڈی ایم سیز نے شاہراہوں پر اشتہاری بورڈ کی تیزی سے تنصیب کو یقینی بنانا شروع کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ایکشن پلان کے باوجود بلدیاتی افسران نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے میں آج بھی مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی 6 ڈی ایم سیز نے ایک بار پھر شاہراہوں پر اشتہاری بورڈ کی تیزی سے تنصیب کو یقینی بنانا شروع کر دیا۔ سپریم کورٹ ،ہائی کورٹ کے احکامات کے […]

.....................................................

برساتی نالوں اور شاہراہوں سے تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے گرینڈ آپریشن کا آغاز

برساتی نالوں اور شاہراہوں سے تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلع میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور شاہراہوں پر ٹریفک کی نظام اور عوامی آمد و رفت کی بہتری کے برساتی نالوں اور شاہراہوں سے تجاوزات ،غیر قانونی تعمیرات اور رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز ایڈمنسٹریٹر بلدیہ […]

.....................................................

کوڑا کرکٹ شاہراہوں پر پھیلانے کی روک تھام کے لئے نگرانی کا موثر نظام قائم

کوڑا کرکٹ شاہراہوں پر پھیلانے کی روک تھام کے لئے نگرانی کا موثر نظام قائم

کراچی : صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں صفائی وستھرائی کے نظام کی بہتری کے اقدامات تیز کردیا گیا ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز رفیق شیخ کی نگرامی میں شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں علاقائی سطح پر سوئپنگ اور کچرا کنڈیوں کی صفائی کے انتظامات کی […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، شاہ فیصل زون کی شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ

بلدیہ کورنگی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، شاہ فیصل زون کی شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ

کراچی : بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور علاقائی خوبصورتی میں اضافے کے لئے تجاوزات، وال چاکنگ اور بغیر اجازت آویزاں اشتہاری بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران شاہ فیصل زون میں مختلف اہم شاہراہوں اور تجاورتی مراکز کے اطراف قائم تجاوزات، روکاوٹیں ختم کر کے سڑکوں اور […]

.....................................................
Page 1 of 3123