اسلام آباد: شاہراہ دستور کے علاوہ شہر کے تمام کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: شاہراہ دستور کے علاوہ شہر کے تمام کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں شاہراہ دستور کے علاوہ شہر کے تمام کنٹینرز ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری، وزیرداخلہ نے شہر کے تمام کنٹینرز ہٹانے کے حکم دیدیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں وزیرداخلہ چوہدری نثار […]

.....................................................

وزیر داخلہ کے شاہراہ دستور کے علاوہ تمام کنٹینرز ہٹانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کے شاہراہ دستور کے علاوہ تمام کنٹینرز ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اسلام آباد کی انتظامیہ کو شہریوں کے روز مرہ معمولات میں مزید آسانی پیدا کرنے کے لئے شاہرہ دستور کے علاوہ تمام کنٹینرز ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے آئی جی کو بھی حکم دیا ہے کہ ٹریفک کے بہاؤ میں […]

.....................................................

مظاہرین نے شاہراہ دستور کا کنٹرول حاصل کرلیا ، پتھرائو سے ایس ایس پی عصمت اللہ زخمی

مظاہرین نے شاہراہ دستور کا کنٹرول حاصل کرلیا ، پتھرائو سے ایس ایس پی عصمت اللہ زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ریڈ زون میں پاک سیکریٹریٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا ، سیکورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں دوبارہ تصادم ، مشتعل افراد نے کنٹینر کو آگ لگا دی ، پتھراؤ ہونے پر اہلکار پیچھے ہٹ گئے جبکہ ایس ایس پی عصمت اللہ زخمی ہو گئے ہیں۔ بارش کے باوجود […]

.....................................................

عمران خان نے شاہراہ دستور سے آگے نہ جانے کی یقین دہانی کرائی تھی، جاوید ہاشمی

عمران خان نے شاہراہ دستور سے آگے نہ جانے کی یقین دہانی کرائی تھی، جاوید ہاشمی

عمران خان نے شاہراہ دستور سے آگے نہ جانے کی یقین دہانی کرائی تھی، جاوید ہاشمی۔ سیف اللہ اور شیخ رشید کچھ پیغامات لیکر آئے، جاوید ہاشمی۔ قادری صاحب نے آگے جانے سے انکار کر دیا۔

.....................................................

رجسٹرار سپریم کورٹ و دیگر کا شاہراہ دستور کا دورہ

رجسٹرار سپریم کورٹ و دیگر کا شاہراہ دستور کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر سپریم کورٹ بارایسو سی ایشن ، اٹارنی جنرل، رجسٹرار سپریم کورٹ اور دیگر وکلاء نے شاہراہ دستور کا دورہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کا اس حوالے سے کہنا ہے۔ کہ شاہراہ دستور کا دورہ کر کے رپورٹ سپریم کورٹ کو دیں گے،ان کا کہنا ہے کہ سپریم […]

.....................................................

شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی راستے سے سپریم کورٹ آئیں گے، چیف جسٹس ناصرالملک

شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی راستے سے سپریم کورٹ آئیں گے، چیف جسٹس ناصرالملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کا کہنا ہے کہ دھرنے کے شرکاء سرکاری ملازمین کو ہراساں کرتے ہیں شاہراہ دستور کو کلیئر کرایا جائے کل ہم اسی راستے سے عدالت آئیں گے۔ سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 5 رکنی […]

.....................................................

آزادی مارچ آج شاہراہ دستور کی طرف جائے گا، عمران خان کا اعلان

آزادی مارچ آج شاہراہ دستور کی طرف جائے گا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارا پرامن مارچ شاہراہ دستور کی طرف جائے گا اور اس مارچ کی قیادت وہ خود کریں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ان کا آزادی مارچ مکمل […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتیں شاہراہ دستور پر اپنا الگ اجلاس منعقد کریں گی

اپوزیشن جماعتیں شاہراہ دستور پر اپنا الگ اجلاس منعقد کریں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کے معافی نہ مانگنے پر اپوزیشن جماعتیں اپنا الگ اجلاس شاہراہ دستور پر منعقد کریں گی۔ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر داخلہ کے رویے کے خلاف سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا فیصلہ […]

.....................................................