شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات کا ڈراما کرنا پڑا، میگھن

شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات کا ڈراما کرنا پڑا، میگھن

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کے ساتھ خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شاہی تقریبات میں دلہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔ عالمی خبر رساں […]

.....................................................