آریان کی رہائی کے احکامات جاری

آریان کی رہائی کے احکامات جاری

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز ممبئی ہائیکورٹ نے آریان خان کی ضمانت منظور کی تھی تاہم ضمانت کے طریقہ کار میں تاخیر کی وجہ سے آریان کو مزید ایک دن جیل […]

.....................................................

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بالآخر ضمانت مل گئی

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بالآخر ضمانت مل گئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ نے منشیات سے متعلق ایک اہم کیس میں بالی وڈ کے اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریئن خان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ منشیات کی روک تھام کے ادارے نے دو اکتوبر کو انہیں ایک کروز جہاز سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا۔ ممئبی ہائی […]

.....................................................

وقار ذکا کا شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ

وقار ذکا کا شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا نے بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری پر پچھلے تین ہفتوں سے […]

.....................................................

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کا شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کا شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے آج صبح منشیات کیس میں گرفتار اپنے بیٹے آریان خان سے ممبئی کی سینٹرل جیل میں ملاقات کی۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس […]

.....................................................

شاہ رخ خان اچانک انتہا پسندوں کے نشانے پر کیوں آگئے؟

شاہ رخ خان اچانک انتہا پسندوں کے نشانے پر کیوں آگئے؟

ہریانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کی گئی نفرت انگیز مہم کی زد میں ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہونی ہے لیکن اس سے قبل اداکار کے خلاف ٹوئٹر پر مہم چلا کر انہیں […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے 5 فلموں سے نکلوایا، ایشوریا رائے کا انکشاف

شاہ رخ خان نے 5 فلموں سے نکلوایا، ایشوریا رائے کا انکشاف

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کا پرانا انٹرویو ان دنوں بھارتی میڈیا پر زیرِگردش ہے۔ اداکارہ نے ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں کئی فلموں میں سے نکلوا دیا تھا جن میں سپر ہٹ […]

.....................................................

عاطف اسلم نے شاہ رخ خان کی غلط فہمی دور کر دی

عاطف اسلم نے شاہ رخ خان کی غلط فہمی دور کر دی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی غلط فہمی پر اپنی وضاحت پیش کی ہے۔ حال ہی میں عاطف اسلم نے سینئر صحافی اور برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے انٹرٹینمنٹ رپورٹر ہارون رشید کو انٹرویو دیا۔ عاطف سے ہارون نے سوال […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے اکشے کمار کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

شاہ رخ خان نے اکشے کمار کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اکشے کمار کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک انٹریو میں بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے آج تک اکشے کمار کے ساتھ کوئی فلم کیوں نہیں کی جس پر شاہ رخ خان نے […]

.....................................................

شاہ رخ خان کا معاوضہ 100 روپے سے بھی کم

شاہ رخ خان کا معاوضہ 100 روپے سے بھی کم

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سپر اسٹار شاہ رخ خان جن کی فلمز آج کے دور میں کروڑوں کماتی ہیں تاہم کنگ خان کی پہلی کمائی جان کر مداح حیران رہ جائیں گے۔ بھارتی فلموں کے لیے کروڑوں کا بزنس کرنا معمول کی بات ہے بلکہ اب تو بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگر […]

.....................................................

فلم کی ریلیز سے متعلق کنگ خان کی دبنگ خان پر بازی

فلم کی ریلیز سے متعلق کنگ خان کی دبنگ خان پر بازی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) فلم کی ریلیز سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالی ووڈ کے دبنگ خان پر بازی لے گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کاٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کا مداحوں کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ہرفلم کی طرح اس فلم […]

.....................................................

شاہ رخ کی بے وفائی پر ان کی اہلیہ کیا کریں گی؟ گوری نے بتادیا

شاہ رخ کی بے وفائی پر ان کی اہلیہ کیا کریں گی؟ گوری نے بتادیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ رخ خان کی جانب سے دھوکا دیے جانے پر ان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا ردعمل بتا دیا۔ بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کی محبت کی کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، شاہ رخ خان خود متعدد بار بتاچکے ہیں کہ 1991 میں […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے غیراخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کر دیا

شاہ رخ خان نے غیراخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کر دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کردیا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات ہمیشہ مداحوں سے رابطے میں رہتے ہیں اور اس کے لیے وہ نت نئے طریقے متعارف کرواتے رہتے ہیں لیکن سوشل میڈیا خاص طور پر ٹوئٹر اور انسٹاگرام نے […]

.....................................................

اگر پتہ چلا کہ بیٹی کا بوائے فرینڈ ہے تو اس کا منہ توڑ دوں گا، شاہ رخ خان

اگر پتہ چلا کہ بیٹی کا بوائے فرینڈ ہے تو اس کا منہ توڑ دوں گا، شاہ رخ خان

مبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر انہیں پتہ چلا کہ ان کی بیٹی سہانا خان کا کوئی بوائے فرینڈ ہے تو وہ اس کا منہ توڑ دیں گے۔ بھارتی میڈیا پر بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے […]

.....................................................

لڑکی کو اپنی گرل فرینڈ کہنے پر شاہ رخ خان کی پٹائی ہو گئی

لڑکی کو اپنی گرل فرینڈ کہنے پر شاہ رخ خان کی پٹائی ہو گئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ کی ایک بار ایک لڑکی کو گرل فرینڈ کہنے پر وہاں موجود نوجوانوں نے پٹائی کردی تھی اور انہیں بڑی مشکل سے اپنی جان بچانا پڑی تھی۔ عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار اور لاکھوں مداحوں کی دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان ایک مرتبہ دہلی کے […]

.....................................................

شعیب اختر نے شاہ رخ خان کا دستخط کردہ ہیلمٹ نیلامی کیلیے پیش کر دیا

شعیب اختر نے شاہ رخ خان کا دستخط کردہ ہیلمٹ نیلامی کیلیے پیش کر دیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ایکسیریس شعیب اختر نے شاہ رخ خان کا دستخط کردہ ہیلمٹ نیلامی کیلیے پیش کر دیا۔ اسپیڈ سٹار نے آِئی پی ایل کے اولین ایڈیشن میں دہلی ڈیئر ڈیولز کی 4 وکٹیں صرف 11 رنز کے عوض اڑادی تھیں، ان کے شکاروں میں وریندر سہواگ، اے بی ڈی ویلیئرز، گوتم […]

.....................................................

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کر گئیں

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کر گئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پشاور میں رہائش پزیر چچا زاد بہن، سماجی شخصیت اور سابقہ خاتون کونسلر نور جہاں عرف مُنی کینسر کی بیماری سے لڑتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ سیاسی لحاذ سے انتہائی سرگرم خاتون نورجہاں نے سال 2018 کے عام انتخابات میں آزاد […]

.....................................................

متنازعہ قانون پر خاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

متنازعہ قانون پر خاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم مخالف متنازعہ قانون پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کو ان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ مسلم مخالف متنازعہ قانون کے […]

.....................................................

پاکستان دشمنی میں شاہ رخ خان بھی میدان میں آ گئے

پاکستان دشمنی میں شاہ رخ خان بھی میدان میں آ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سے نفرت میں مبتلا بالی ووڈ میں اب تک پاکستان اور مسلم مخالف کئی فلمیں بنائی جا چکی ہیں تاہم اب شاہ رخ خان بھی اپنا ڈوبتا کیرئیر بچانے کے لیے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم کے ساتھ میدان میں آگئے۔ شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر اپنی ’ریڈ چلی […]

.....................................................

سوشل میڈیا صارفین کا شاہ رخ خان پر اقربا پروری کا الزام

سوشل میڈیا صارفین کا شاہ رخ خان پر اقربا پروری کا الزام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں انٹری پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اقربا پروری کا الزام عائد کیا جار رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم نگری میں انٹری کے حوالے سے […]

.....................................................

شاہ رخ خان کو پشاوری چپل کی یاد ستانے لگی

شاہ رخ خان کو پشاوری چپل کی یاد ستانے لگی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی چپل کی یاد ستانے لگی اور انہوں نے پشاور میں مقیم اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے اپنی کزن سے پشاوری چپل کی فرمائش کردی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی […]

.....................................................

اداکار شان نے شاہ رخ خان کو بڑا مشورہ دے دیا

اداکار شان نے شاہ رخ خان کو بڑا مشورہ دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکار شان نے بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو ہر حال میں اپنا اعتماد نہیں کھونا چاہیے۔ حالیہ عرصے کے دوران اداکار شان پاکستانی اداکاروں کو مختلف نصیحتیں بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو اپنے […]

.....................................................

رنبیر کپور کا شاہ رخ خان سے انوکھی خواہش کا اظہار

رنبیر کپور کا شاہ رخ خان سے انوکھی خواہش کا اظہار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے شاہ رخ خان کے ساتھ پولیس کانسٹیبل بننے کی خواہش ظاہر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ایوارڈ تقریب میں رنبیر کپور نے بتایا کہ چند سال قبل مجھے پولیس کانسٹیبل نے روکا اور آدھے گھنٹے کا درس دیا کہ میں کس طرح غلط […]

.....................................................

شاہ رخ خان آخری بار ڈان بننے کو تیار

شاہ رخ خان آخری بار ڈان بننے کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز ڈان کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری فلم کا نام فائنل کر دیا گیا۔ شاہ […]

.....................................................

شاہ رخ خان اپنی بیٹی کیلئے روایتی باپ بن گئے

شاہ رخ خان اپنی بیٹی کیلئے روایتی باپ بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلموں میں بہترین رومانوی کردار ادا کرنے کی وجہ سے مقبول ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیٹی سہانا خان کو روایتی والد کی طرح لڑکوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ حال ہی میں بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کنگ […]

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »