اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اتحاد اور تحریک عدم اعتماد کو وقتی بلبلا قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم وفاقی دارالحکومت میں دھرنا دینے نہیں آرہے، اس بات میں فرق محسوس کریں، کچھ چیزیں ایسی ہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کی جانب نظر اٹھانا۔ لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا آج […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا کہیں کیونکہ انہوں نے ہمارے دور میں وزیر خارجہ ہوتے ہوئے دنیا بھر میں مہم چلائی کہ یوسف رضاگیلانی کو ہٹاکر انہیں وزیراعظم بنایا جائے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شازیہ مری اور وزیر خارجہ شاہ محمود میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں گرما گرمی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔ وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت 5 اگست کےحوالے سے اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، وفاقی […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مساجد پر پابندی کوئی نہیں لگانا چاہتا مگر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ صوبوں اور وفاق کے درمیان رابطے […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین امن ڈیل ایسے تمام حلقوں کے لیے ایک کامیابی ہے، جو افغانستان میں قیام امن چاہتے ہیں اور جنگ کے بجائے سیاسی حل کے حق میں ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارت کے اندرونی انشتار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی عوام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرخارجہ نے روسی ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیرخارجہ کا گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت، غیر آئینی اقدامات کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کے آبادیاتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خطے کی صورت حال سمیت امور پر تبادلہ خیال کیا۔ لندن میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات میں خطے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے تنازع میں کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کا اظہار میڈیا پر کرنا نامناسب ہے، پوری پارٹی ملکی چیلنجز […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بے پناہ کاوشیں ہیں جن کا کل بھی معترف تھا اور آج بھی ہوں لیکن ان کے […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں اور وہ فیصلہ کر چکے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے حج پالیسی سے متعلق کہا کہ خواہش ہےکہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں، […]
ضلع مومند (شاہ محمود خان مومند) شاہ محمود مومند کی کتاب ”نوجوانوں کے رہنما، قائداعظم”پڑھنے کو ملا، بہترین آرٹ پیپر پر شائع ہونے والی یہ کتاب نہ صرف علمی مواد سے بھرپور، تاریخی واقعات سے لبریزاور قائداعظم کی شخصیت پر ایک معلوماتی کتاب ہے بلکہ ایک بہترین تحفہ بھی ہے۔ کتاب کے ٹائٹل پر بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہو گی جمعتہ المبارک کے روز دلائل مکمل کر لیں۔ سپریم کورٹ کا بنچ انتہائی سنجیدگی سے کیس سن رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف قانون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی حاصل کرنا ہو گی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میڈیا سے گفتگو میںکہا کہ ہم چوبیسویں آئینی ترمیم کو مسترد کر چکے ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ بلاول خود […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے 4 مطالبات بڑے معقول ہیں، اگر پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک چلائی تو ان کی حمایت کریں گے۔ نواب شاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کراچی کی رونقیں ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا، عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے۔ انصاف کی توقع ہے، قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ مانچسٹر میں صحافیوں سے گفتگو میں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بہائو الدین زکریا کے 777 ویں عرس مبارک کے غسل کے موقع پر سجادہ نشین شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی میں تلخ کلامی ۔ حضرت بہائو الدین زکریا کے عرس مبارک کے موقع پر سجادہ نشین شاہ محمود قریشی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر حزب اختلاف کا موقف ایک ہے ، اسی لیے تمام اپوزیشن جماعتوں کو رائیونڈ جلسے میں شرکت کی دعوت رہے ہیں ۔ اپوزیشن جماعتوں کیلئے جلسے کی تاریخ میں تبدیلی کی بھی گنجائش رکھی ہے۔ شاہ محمود […]
لاہور (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مختلف اپوزیشن قائدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان کے مطابق شاہ محمود قریشی نے جن رہنماؤں سے رابطہ کیا ان میں جماعت اسلامی کے امیر […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عدالت عالیہ کی تیرہ خالی آسامیوں پر اگست تک تعیناتی مکمل کرلی جائیگی جن میں زیادہ تعداد دیوانی نوعیت کے قوانین پر عبور رکھنے والے ججز کی ہو گی۔ ہائیکورٹ میں اس وقت 13 ججز کی آسامیاں خالی ہیں جن […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کرپشن مٹائو ملک بچائو مارچ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کل حیدرآباد میں بھی جائیں گے۔ شاہ محمود قریشی آج صبح سٹی کورٹ کراچی میں وکلا سے خطاب کریں گے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دوراہے پر کھڑا ہے، یہ وقت گنوا دیا تو برسوں رونا پڑے گا۔ رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین و قانون کے تحفظ کے لیے وکلا برادری کی […]