دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں سے ملزم کے متعدد رابطہ کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹوں کو زہر دیے جانے کا شبہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹوں کو زہر دیے جانے کا شبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹے اسپتال میں داخل ہیں، دونوں کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق 31 اگست کو جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ ان کے 9 […]

.....................................................

جرمنی میں والدہ پر پانچ بچوں کو قتل کرنے کا شبہ

جرمنی میں والدہ پر پانچ بچوں کو قتل کرنے کا شبہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ زولنگن شہر کی ایک رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں پولیس نے پانچ مردہ بچوں کو پایا۔ قتل کا شبہ ان بچوں کی والدہ پر ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے ذرائع کی اطلاعات کے […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور دو وزرا کا کرونا کا شکار ہونے کا شبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور دو وزرا کا کرونا کا شکار ہونے کا شبہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی حکومت کے دو وزرا کے کرونا کے مریض سے میل جول کی وجہ سے خود کرونا کی وبا کا شکار ہونے کا شبہ ہے جس کےبعد انہیں الگ تھلگ کیا جاسکتا ہے۔ اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 13 نے بتایا کہ وزیر […]

.....................................................

لاہور سے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ

لاہور سے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں نے لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن پر داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں […]

.....................................................

برلن میں تین شامی لڑکیوں پر حملہ، نسلی تعصب کا شبہ

برلن میں تین شامی لڑکیوں پر حملہ، نسلی تعصب کا شبہ

برلن (جیوڈیسک) جرمن پولیس برلن میں تین شامی لڑکیوں پر کیے گئے حملوں کی تفتیش کر رہی ہے۔ ایک واقعہ میں ایک بارہ سالہ شامی لڑکی کے سر سے اسکارف کھینچنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک خاتون نے اسے سرنج چبھو دی۔ جرمن دارالحکومت برلن کے شمال مشرقی علاقے میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں […]

.....................................................

ریاستی انتخابی ڈیٹا بیس پر سائبر حملے کا شبہ روس پر

ریاستی انتخابی ڈیٹا بیس پر سائبر حملے کا شبہ روس پر

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ روس رواں ماہ کے اوائل میں ریاستی انتخاب کے دو ڈیٹا بیسز پر ‘نقب زنی’ کا ذمہ دار ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ ” یہ ہیکنگ کا روسی حکومت سے وابستہ اب تک کا قریب ترین تعلق ہے جس تک ہم پہنچ سکے […]

.....................................................

بھارتی ریاست کیرالہ کے 15 نوجوان ایک ماہ سے لاپتہ‘ داعش میں شمولیت کا شبہ

بھارتی ریاست کیرالہ کے 15 نوجوان ایک ماہ سے لاپتہ‘ داعش میں شمولیت کا شبہ

تھیرووناتھا پورم (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا کے دو اضلاع کساراگڈ اور پلاکڈ سے مشرق وسطی جانے والے متعدد نوجوانوں میں سے 15نوجوان ایک ماہ سے لاپتہ ہیں۔ جبکہ والدین نے ان کی اسلامک سٹیٹ (داعش) میں شمولیت کاشبہ ظاہر کیا ہے ۔ہفتہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ریاستی وزیراعلیٰ پنیاری وجے یان […]

.....................................................

داعش سے تعلق کا شبہ، 6 سعودی شہریوں کو ترکی داخلے سے روک دیا گیا

داعش سے تعلق کا شبہ، 6 سعودی شہریوں کو ترکی داخلے سے روک دیا گیا

ریاض (جیوڈیسک) ترکی کے استنبول ائر پورٹ پر سعودی عرب کے 6 شہریوں کو 10 گھنٹے تک روکے رکھا گیا اور پھر داعش سے تعلق کے شبہ میں انہیں واپس بھیج دیا گیا۔ ترکی میں سعودی سفارتخانے نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ سعودی شہری سلطان عبداللہ الخادثی نے بتایا کہ مجھے اور […]

.....................................................

پاکپتن: ناجائز تعلقات کے شبہ پر بہن کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کر دیا

پاکپتن: ناجائز تعلقات کے شبہ پر بہن کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کر دیا

پاک پتن (جیوڈیسک) بھائی نے بہن کو ناجائز تعلقات کے شبہ میں ٹوکے کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا۔ پل باہمنی داخلی گائوں 17 ایس پی کے رہا ئشی نوجوان ریاست علی کو اپنی حقیقی بہن 19 سالہ رابعہ کے کردار پر شبہ تھا۔

.....................................................

لندن: دہشت گردی کے شبہ میں 5 افراد گرفتار

لندن: دہشت گردی کے شبہ میں 5 افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) پیرس اور برسلز میں حملوں کے بعد برطانیہ میں 5 مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برمنگھم سے 3 مردوں اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جن کی عمریں 26 سے 59 سال کے درمیان ہیں۔ اسی طرح ایک 26 سالہ مرد کو لندن […]

.....................................................

کویت نے حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں 60 لبنانیوں کا قیام منسوخ کر دیا

کویت نے حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں 60 لبنانیوں کا قیام منسوخ کر دیا

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت نے حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں 60 لبنانیوں کا قیام منسوخ کر دیا ہے۔ کویت میں سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکام نے حزب اللہ سے تعلق کے سبب 60 لبنانی باشندوں کے قیام کے اجازت نامے منسوخ کر دیئے ہیں۔ کویتی اخبار القبس کے مطابق خلیجی ممالک […]

.....................................................

روس :جاسوسی کے شبہ، طیاروں کی فلمبندی کے الزام پر2 برطانوی سفارتکاروں سے پوچھ گچھ

روس :جاسوسی کے شبہ، طیاروں کی فلمبندی کے الزام پر2 برطانوی سفارتکاروں سے پوچھ گچھ

ماسکو (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دو برطانوی سفارتکاروں کو شمالی اوسیتیا میں ہوائی اڈے پر فوجی طیاروں کی غیر قانونی طور پر فلم بندی کرتے ہوئے گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔ روسیا ون کا کہنا ہے کہ برطانوی سفارتخانے کے دفاعی اتاشی کیرل سکاٹ اور نیول اتاشی رائن کوٹیلن ہاگسن کو […]

.....................................................

دہشت گردوں سے رابطوں کا شبہ، صدراتی اسکواڈ میں شامل دو ڈرائیورز گرفتار

دہشت گردوں سے رابطوں کا شبہ، صدراتی اسکواڈ میں شامل دو ڈرائیورز گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ڈرائیورز کو مقررہ رفتار سے کم اسپیڈ پر گاڑی چلانے پر حراست میں لیا گیا تاہم حساس اداروں کو دونوں پر دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات کا شبہہ بھی ہے جس کے باعث زیر حراست ڈرائیوروں شکیل اور محبوب کو مال روڈ سے حراست میں لیا گیا تھا۔ دونوں ڈرائیور […]

.....................................................

داعش سے تعلق کا شبہ، کراچی سے نجی یونیورسٹی کا طالبعلم گرفتار

داعش سے تعلق کا شبہ، کراچی سے نجی یونیورسٹی کا طالبعلم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) حساس ادارے نے کراچی کے علاقے ناگن چورنگی سے نجی انجیئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ طالب علم پر داعش کے دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبعلم کو داعش کے گرفتار دہشت گردوں سے تعلقات پر […]

.....................................................

بیلجیم: نئے سال پر حملے کی منصوبہ بندی کا شبہ، 2 افراد گرفتار

بیلجیم: نئے سال پر حملے کی منصوبہ بندی کا شبہ، 2 افراد گرفتار

برسلز (جیوڈیسک) بیلجیئم کی پولیس نے دو افراد کو نئے سال کے موقع پر حملے کرنے کے منصوبے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے لئے اتوار اور پیر کو برسلز سمیت فلیمش برابینٹ اور لیگ صوبوں میں چھاپے مارے گئے۔ پولیس کو چھاپے کے دوران فوجی وردیاں اور پروپیگنڈا مواد ملے جبکہ […]

.....................................................

دہشتگرد تنظیموں سے تعلق کا شبہ، پنجاب یونیورسٹی کے دو اساتذہ، ایک طالبعلم گرفتار

دہشتگرد تنظیموں سے تعلق کا شبہ، پنجاب یونیورسٹی کے دو اساتذہ، ایک طالبعلم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا چھاپہ، کالعدم تنظیم سے رابطے کے شبے میں دو اساتذہ اور ایک طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں چھاپے کے دوران پروفیسر عامر سعید اور پروفیسر عمر نواز کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایک پروفیسر کو ہوسٹل نمبر 1 جبکہ دوسرے […]

.....................................................

جرمنی میں داعش میں بھرتی کے شبہ میں 8 مقامات پر چھاپے

جرمنی میں داعش میں بھرتی کے شبہ میں 8 مقامات پر چھاپے

برلن (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں داعش میں بھرتی کے شبہ میں 8 مقامات پر چھاپے مارے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ ان چھاپوں کا مقصد ایسے افراد کی حوصلہ شکنی تھا جو داعش کیلئے نئے جنگجو بھرتی کرنا چاہتے تھے۔ جن افراد کو پولیس نے ٹارگٹ کیا اْن میں […]

.....................................................

تیونس :دہشتگردی کے شبہ میں 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

تیونس :دہشتگردی کے شبہ میں 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں ساحلی علاقے میں دہشت گرد واقعے میں ملوث بارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تیونس میں ساحل پر فائرنگ میں اڑتیس افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر برطانوی شہری تھے۔

.....................................................

لندن : منی لانڈرنگ کے شبہ میں 64 سالہ شخص گرفتار

لندن : منی لانڈرنگ کے شبہ میں 64 سالہ شخص گرفتار

لندن : منی لانڈرنگ کے شبہ میں 64 سالہ شخص گرفتار، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی کارروائی، گرفتار شخص کو تفشیش کے لیے سینٹرل لندن پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے، 64 سالہ شخص کی گرفتاری نارتھ ویسٹ لندن کے ایک گھر سے عمل میں آئی۔

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم نے امریکہ ایران نیوکلیئر مذاکرات کی تفصیلات لیک کرائیں، امریکی حکام کا شبہ

اسرائیلی وزیراعظم نے امریکہ ایران نیوکلیئر مذاکرات کی تفصیلات لیک کرائیں، امریکی حکام کا شبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اہلکاروں کو یہ شبہ ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی صحافیوں کو ایران سے نیوکلیئر مذاکرات کی حساس تفصیلات لیک کرنے کا اختیار دیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں اوباما انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ معلومات کے تبادلے کو محدود کیا ہے۔ یہ بات واشنگٹن پوسٹ […]

.....................................................

شام میں بدچلنی کے شبہ پر جنگجوئوں نے خاتون قتل کر دی

شام میں بدچلنی کے شبہ پر جنگجوئوں نے خاتون قتل کر دی

بیروت (جیوڈیسک) شام کے صوبے ادلب کے نواحی قصبے ماریت میرین میں القاعدہ کے ذیلی گروپ النصر فرنٹ کے جنگجوئوں نے بدچلنی کے شبہ پر خاتون کو قتل کر دیا۔ گروپ نے واقعہ کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنگجوئوں اور لوگوں کوکھڑے دکھایا گیا ہے۔

.....................................................

سانحہ پشاور، دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں خاتون سمیت چار افراد گرفتار

سانحہ پشاور، دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں خاتون سمیت چار افراد گرفتار

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور کے علاقے حاصل پور غریب آباد کالونی میں حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ پشاور میں دہشتگردوں کے زیر استعمال سم شازیہ نامی خاتون کے نام تھی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شازیہ سمیت دیگر تین افراد کو […]

.....................................................

فرانس : شدت پسندی کے شبہ میں کئی مسلمان گرفتار

فرانس : شدت پسندی کے شبہ میں کئی مسلمان گرفتار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر شدت پسندی میں ملوث ہونے کے شبہ میں لگ بھگ ایک درجن مسلمان نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ہی وقت چھاپے مارے جن میں 10 سے زائد افراد […]

.....................................................
Page 1 of 212