فلپائن میں 6٫9 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک

فلپائن میں 6٫9 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن کے جنوبی حصوں میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے اب تک چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی تھی۔ مختلف شہروں اور قصبوں میں کئی عمارتوں کے گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بحرالکاہل سونامی مرکز نے بتایا […]

.....................................................