وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی ک انظام درہم برہم زیارت شہر بجلی سے یکسر محروم

وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی ک انظام درہم برہم زیارت شہر بجلی سے یکسر محروم

زیارت :وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اتوار کی صبح غائب ہونے والی بجلی سموار کے روز تک بھی درست نہ ہو سکی۔ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا اس کے علاوہ زیارت شہر کا اکثر گاوں سے زمینی رابطع تیسرے روز بھی منقطع رہاراستے بند […]

.....................................................

منگولیا : شدید برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا

منگولیا : شدید برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے علاقے اِنر منگولیا میں شدید برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اِنر منگولیا کے شہر آرزان میں 10 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ شہر کی سڑکیں، گاڑیاں اور درخت سب ہی برف سے ڈھک گئے ہیں۔ شدید برف باری سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا […]

.....................................................

امریکہ میں شدید برفباری، بارشیں، 4 ہزار پروازیں منسوخ

امریکہ میں شدید برفباری، بارشیں، 4 ہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شدید برف باری اور بارشوں کی وجہ سے تقریباً4000 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور امریکا کے شہر کنٹکی میں رات بھر سینکڑوں گاڑیاں سڑکوں پر پھنسی رہی ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈسٹرکٹ آف کولمبیاء، نیو جرسی، سائوتھ کیرولینا اور ٹینیسی میں سینکڑوں سکول ، سرکاری و […]

.....................................................

امریکا میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری، کاروبارِ زندگی متاثر

امریکا میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری، کاروبارِ زندگی متاثر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شدید برفباری کےطوفانوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بیشتر مقامات پر کاروبارِ زندگی متاثر ہے۔ لیکن ریاست اوہایو میں لوگوں نے ٹھنڈی جھیل میں ڈبکیاں لگا کر انجوائے کیا۔امریکا کے سیکڑوں شہر وں میں ریکارڈ توڑ سردی پڑرہی ہے ، ورجینیا میں برف نے سڑکوں پر قبضہ جمالیا ہے۔ جس کے باعث […]

.....................................................

امریکا: شکاگو میں شدید برفباری، 38 گاڑیاں ٹکراگئیں

امریکا: شکاگو میں شدید برفباری، 38 گاڑیاں ٹکراگئیں

شکاگو (جیوڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں شدید برف باری کے بعد ایک نہیں پوری 38 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں طوفان کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برف باری کے بعد شکاگو کے کینیڈی ایکسپریس وے پر پھسلن کی وجہ سے 38 گاڑیاں آپس میں […]

.....................................................

فرانس: شدید برفباری نے کاروبار زندگی معطل، ایک شخص ہلاک

فرانس: شدید برفباری نے کاروبار زندگی معطل، ایک شخص ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) حکام کے مطابق چھٹیاں منانے کے لئے پہاڑوں کا رخ کرنے والی 15 ہزار گاڑیاں برفباری اور بارش میں پھنس گئیں۔ فرانس کے وزیر داخلہ برنارڈ کیزنوو نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ پولیس کے مطابق بیلے ڈون پہاڑی سلسلے میں ایک گاڑی برف سے پھسل کر کھائی میں […]

.....................................................

امریکا: شدید برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم

امریکا: شدید برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا کے مختلف شہروں میں شدید برفباری نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا ہے۔ سڑکوں پر کئی انچ برف پڑنے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ ملک بھر میں سات سو پروازیں منسوخ جبکہ ہزاروں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ خراب موسم کی وجہ سے یوم تشکر کی چھٹیوں […]

.....................................................

مشرقی امریکہ میں شدید برفباری، سیکڑوں پروازیں منسوخ

مشرقی امریکہ میں شدید برفباری، سیکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن (جیوڈیسک) مشرقی امریکا میں برفباری اور بارش کی وجہ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں ، تھینکس گیونگ کی چھٹیوں کے موقع پر گھروں کو جانے والے پھنس گئے۔ بارش اور برفباری نے ایک بار پھر نیویارک ، فلاڈیلفیا، بوسٹن، دارالحکومت واشنگٹن اور نیو انگلینڈ کو اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

امریکا میں شدید برفباری ، شہری نے مناظر ڈرون کیمرے میں قید کر لئے

امریکا میں شدید برفباری ، شہری نے مناظر ڈرون کیمرے میں قید کر لئے

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برفباری کے طوفان نے بیشتر ریاستوں میں زندگی کو جما کر رکھ دیا ریاست نیویارک کے رہائشی نے برفانی طوفان کو اپنے ڈرون کیمرے میں قید کیا۔ نیویارک میں ریکارڈ برفانی طوفان نے ہر چیز کو ڈھک دیا۔ ڈرون کیمرے سے ریکارڈ کی گئی فوٹیج میں ویسٹ سینیکا کا علاقہ کوئی […]

.....................................................

امریکہ: شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج، ہنگامی حالت نافذ

امریکہ: شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج، ہنگامی حالت نافذ

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفلو میں 5 فٹ تک برف پڑ چکی ہے جبکہ حادثات کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کو کلئیر کرنے کے لئے نیشنل سیکورٹی گارڈز کو طلب کرلیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید […]

.....................................................

امریکی ریاست اوہائیو میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم

امریکی ریاست اوہائیو میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم

اوہائیو (جیوڈیسک) رواں موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے مختلف حصوں میں دو سے پانچ انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ فیئربورن میں ایک ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ برفباری کی وجہ سے سنسناٹی میں ہزاروں گھر […]

.....................................................

کینیڈا: شدید برفباری، ٹریفک حادثے میں سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کینیڈا: شدید برفباری، ٹریفک حادثے میں سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اونٹاریو (جیوڈیسک) کینیڈا میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اونٹاریو میں ٹریفک حادثے میں سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ کینڈا کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث مختلف شاہراوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ حد نظر کم ہونے کے باعث متعدد ٹریفک حادثات رپورٹ کیے گئے ہیں۔ سب سے […]

.....................................................

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری سے 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ صرف جاپان میں 1650 افراد زخمی ہوگئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ شمالی یورپ اورشمالی امریکا کے موسم کا تعین کرنے والا اہم سسٹم بدل رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان سے کینیڈامیں تباہی جاری ہے۔ […]

.....................................................

جنوبی امریکا میں شدید برفباری، پرو میں مواصلاتی نظام درہم برہم

جنوبی امریکا میں شدید برفباری، پرو میں مواصلاتی نظام درہم برہم

واشنگٹن (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے کئی ممالک میں برفباری زوروں پر ہے۔ پرو میں مواصلات کا نظام درہم برہم ہونے پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ پرو، چلی اور بولیویا کے کئی علاقوں میں کئی دن سے برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔ کئی شہروں میں ریلوے، سڑکیں اورائر پورٹ بند ہونے سے شہریوں کی […]

.....................................................

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری، پروازوں کا شیڈول متاثر

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری، پروازوں کا شیڈول متاثر

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری جاری ہے، کئی شہروں میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر بھی ہوا ہے جبکہ روس اور برطانیہ میں بھی برفباری نے معمولات متاثر کئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلواینیا میں برف باری کا سلسلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے، اب تک 7فٹ برف پڑچکی ہے، […]

.....................................................

امریکا : وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم

امریکا : وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری کے بعد نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا، درجنوں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ ریاست مسی سیپی، کولوراڈو اور کنساس کے علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔ یہاں 6 انچ سے زائد برفباری رکارڈ کی گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................

یوکرین میں برف کا طوفان، معمول کی زندگی مفلوج

یوکرین میں برف کا طوفان، معمول کی زندگی مفلوج

یوکرین(جیوڈیسک)یوکرین کے مغربی علاقے میں شدید برفباری نے طوفان کا روپ دھار لیا جس سے کاروبار زندگی معطل ہو گیا اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ یوکرین میں جہاں پہلے ہی درجہ حرارت منفی چل رہا ہے۔ شدید برفباری نے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ برف کے طوفان میں ایمبولینس سمیت […]

.....................................................

مشرقی یورپ میں شدید برفباری،برف تلے دبے مکانوں کی تلاش جاری

مشرقی یورپ میں شدید برفباری،برف تلے دبے مکانوں کی تلاش جاری

رومانیہ میں شدید برفباری سے پورے علاقے نے برف کی چادراوڑھ لی ہے۔ لوگ کئی کئی فٹ برف ہٹا کر اپنے گھرتلاش کر رہے ہیں۔ امدادی کارکن برف میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی چالیس تک پہنچ گیا ہے جبکہ سردی سے ہلاکتوں کی تعداد […]

.....................................................