کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے کہا ہے کہ خلیجی عرب ریاستیں تعلقات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیش کردہ شرائط پر لبنان کے ردعمل کا جائزہ لیں گی۔عرب ممالک اور لبنان کے درمیان تعلقات ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی بیروت اور خطے میں بڑھتی ہوئی طاقت پرمتاثر ہوئے ہیں۔ کویتی وزیرخارجہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس طرح سکیورٹی فورسز نے ہمیں محفوظ رکھا اس پر انہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے ضمنی مالیاتی (منی بجٹ) بل 2021 کی صورت میں منظور کرلیا، جس کے بعد ادویات، سلائی مشین، درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، موبائل فون اور بچوں کے دودھ سمیت دیگر 150 اشیاء کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ قومی اسمبلی سے منی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) جیسا کہ کوویڈ 19 کی نئی قسم جس کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی اور اسے اومیکرون کا نام دینا گیا ہے کے ظہور پذیر ہونے پر سعودی عرب نے ملک میں داخلے کے لیے نئی شرائط کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق 18 ممالک کے شہریوں پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کے نتیجے میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور مستقبل میں حکومتی نظام مفلوج ہو جانے کے سنگین خطرات اور خدشات ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو بل میں تبدیل کردیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے ترمیمی فنانس بل میں شیڈول 6 ختم کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام بحالی کے لیے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہو گا اور قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف بورڈ کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت اس وقت بین الاقوامی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں، جن کی تکمیل کے بعد ہی طالبان سے بہتر تعلقات استوار کیے جا سکتے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اس وقت معیشت کو […]
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے اقدامات کے ساتھ کل اتوار سے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے گا۔ یہ بات کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی “کرونا” نے جمعے کے روز بتائی۔ ادھر کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ کے مطابق کرونا سے […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کورونا وبا سے متاثرہ رکن ملکوں کی معاشی بحالی کے فنڈ کا اصولی فیصلہ کر رکھا ہے۔ فنڈ قائم کرنے کے اشارے گزشتہ ویک اینڈ کو سامنے آئے تھے لیکن فنڈ کی تقسیم کے طریقہ کار کے فیصلے کو فی الوقت مؤخر کر دیا گیا۔ رواں ہفتے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2020-21 کے وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد میں نرمی پر اتفاق ہوگیا، کورونا کے باعث عالمی مالیاتی ادارہ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک شرائط میں نرمی پر تیار ہو گیا ہے۔ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کل جمعہ کو ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ تہران کے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ 2015 کے جوہری معاہدے کی مجاز حد سے سے آٹھ گنا زیادہ ہوچکا ہے۔ یہ اضافہ مئی 2019 سے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج جمعہ کے روز کہا ہے کہ ملک میں کرونا کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں اقتصادی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں مگر وہ تین مراحل میں سخت شرائط کے تحت اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت دینے کی تیاری کررہے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی وفاق حکومت کے ساتھ جنگ بندی اور مذاکرات کے لیے اپنی شرائط سے روس کو آگاہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شرائط میں واضح کیا گیا ہےکہ وفاق حکومت نواز مسلح ملیشیائوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تاجروں کے ساتھ معاہدہ میں طے پا نے والی شرائط پر عملدرآمد کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے جولا ڈویژن سے توثیق کے بعد منظوری کیلیے بھجوایا جائے گا۔ ذرائع […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر نواز شریف نے حکومتی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، حکومتی ذیلی کمیٹی نے موقف میں تبدیلی کے لیے (ن) لیگ کو صبح تک مہلت دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور (ن) لیگ کے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کے بعد وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے بھی یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے پرعمل درآمد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یورپ حرکت میں نہ آیا تو ایران معاہدے کی مزید شرائط سے دست […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ میں سب سے نمایاں امیدوار، بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین سے ان کے ملک کی علحیدگی بہتر شرائط پر نہیں ہوتی تو برطانیہ اپنے ذمے پچاس ارب ڈالردینے سے انکار کر سکتا ہے۔ برطانوی اخبار دی سنڈے ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن ساتھ ہی انھوں نے یہ بات بھی زور دے کر کہی ہے امریکا ایران کے تخریبی کردار پر قابو پانے کے لیے اپنا کام جاری رکھے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے تہران کو امریکا کی 12 شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ اگر ایران ان شرائط پر عمل درآمد میں سنجیدہ ہے تو تہران کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے آئندہ تین برسوں کے دوران چھ بلین ڈالر قرض ملے گا۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں پاکستان کو آئندہ بھی آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے مطابق پاکستان […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے سن 2015 کے جوہری معاہدے کی بعض شرائط سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مناسبت سے تہران حکومت نے ڈیل کے دستخط کنندگان کو باضابطہ طور مطلع کر دیا ہے۔ ايرانی حکومت نے اپنی جوہری سرگرميوں کو محدود رکھنے کے ليے چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ سن 2015 ميں […]
چین (جیوڈیسک) پاکستانی شوہروں کی وہ ایغور بیویاں جو 2017ء میں لاپتہ ہو گئی تھیں، انہیں اب رہا کر دیا گیا ہے۔ تاہم ان کے شوہروں کا کہنا ہے کہ ان کی یہ رہائی اس قیمت پر ہوئی ہے کہ انہیں چینی معاشرے میں انضمام کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ چین کے مغربی صوبہ سنکیانگ […]