اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے سوالنامے کے جواب میں جمع کرائے گئے جواب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے مؤقف اپنایا کہ نا تو وہ اور نا ہی پنجاب کے چیف سیکریٹری یا ان کے پرنسپل سیکرٹری کا شراب لائسنس کی منظوری میں کسی بھی طرح کا کردار ہے۔ شراب کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شراب کی فروخت کے لائسنس کے اجراء معاملے پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ بیرسٹر سعید احمد ظفر نے الیکشن کمیشن لاہور آفس میں درخواست دائر کی ہے جس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو آئین کے آرٹیکل 62 اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز سے کہا تھا کہ لاہور کے ہوٹل کو شراب کا لائسنس دیدیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ آفس اس معاملے پر سرکاری فائل دیکھنے سے گریزاں تھا۔ سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی جانب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شراب لائسنس کے اجرا کے معاملے میں نیب میں 4 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرا دیا جس میں انہوں نے اپنے اوپر عائد تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے شراب لائسنس کےاجرا کے معاملےکا جواب ان کے وکیل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کر لیا۔ نیب نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس غیر قانونی طور […]
آندھرا پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈان کے دوران شراب کی عدم دستیابی پر سینیٹائزر پینے کی وجہ سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سینیٹائزر شراب کا متبادل نہیں اور اسے پینا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست […]
تحریر : شاہ بانو میر “میریا شالوم” اسرائیلی فوج میں ایک خاتون سپاہی ہے۔ ایک دن شام کو اپنے گھر لوئی اور شراب کی بوتل اٹھا کر پہلا گلاس بھر دیا۔۔۔۔۔! پھر سوشل میڈیا پر اپنے جعلی اکاونٹ پر جو “ام المؤمنین” کے نام سے عربی زبان میں بنا رکھا تھا، پر پوسٹ لگائی؛ “کیا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول اسپتال میں پولیس چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں عید گاہ تھانے کی چوکی کے انچارج نے 26 ستمبر کو نیورولوجی کے نرسنگ وارڈ میں چھاپا مارا اور سیکیورٹی انچارج کریم خان، فرخ شاہ، خرم اور نوید کو […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری قرآن مجید میں سورة المائدہ کی آیت نمبر ٩٠ اور٩١میں ارشاد ہوتا ہے “اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور فال کے تیر سب شیطان کے گندے کام ہیں سو ان سے بچتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے […]
تحریر : الیاس محمد حسین چند دن پہلے حکومت نے 22 سال بعد شراب خانہ خراب کا باقاعدہ اجازت نامہ دیاہے جس پرکافی لے دے بھی ہوئی پھر ماحول میں سکوت طاری ہوگیا برسوں پہلے مرزا غالب نے کہا تھا۔ قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے رنگ لائے گی ہماری فاقہ […]
ہالینڈ (جیوڈیسک) شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن اور ان کے قریبی فوجی حلقوں کے لیے بھیجی گئی ووڈکا کی نوے ہزار بوتلیں ضبط کر لی گئیں۔ یہ شراب ہالینڈ کے کسٹمز حکام نے روٹرڈیم کی بندرگاہ پر ایک چینی مال بردار جہاز سے اپنے قبضے میں لے لی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]
تحریر : مہر اقبال انجم شراب اور نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں جو صحت کو خراب خاندان کو برباد،خاص وعام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کرڈالتی ہے۔ان کے استعمال کی تاریخ بھی کم وبیش اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذیب کی تاریخ یہ اندازہ لگانا تو بہت مشکل ہے کہ […]
سرائے عالمگیر /جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) آج مورخہ 27.09.18 جہلم پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف بڑی کاروائی کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 1500لیٹر دیسی ساختہ شراب برآمد کر لی ملزمان گرفتار۔ ملزمان لاہور سے […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے کلفٹن میں واقع ضیاء الدین اسپتال میں زیرعلاج پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے پر چھاپے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتلیں، سگریٹس اور منشیات برآمد ہونے کے بعد سابق صوبائی وزیر کو سینٹرل جیل منتقل کرکے […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری قرآن و حدیث میں حرام اشیاء کی ممانعت اسی لیے کی گئی ہے کہ جیسے ہی حرام مال/خوراک مسلمان کے پیٹ کے اندرداخل ہوگاوہ اسلام سے دور ہوتا چلا جائے گا شراب کے بارے میں واضح طور پر ایسا ہی حکم آیا ہے کہ جب شراب بندے کے پیٹ […]
پیرمحل (نامہ نگار) موٹر سائیکل سوار سے دس لٹر شراب برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس واہگی اڈا کے انچار ج قیصر اشفاق نے دوران گشت موٹر سائیکل نمبر 8086 TSL پر سوار محمد الیاس کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دس لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا […]
لاہور: پولیس نے کاہنہ و گردونواح میں بڑھتے ہوئے جرائم کو نکیل ڈال دی، تین ماہ میں ہی جرائم کی شرح میں حیرت انگیز طور پر کمی واقع ہوئی، تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ کی حدود میں گزشتہ کئی سالوں میں جرائم کی شرح میں بہت اضافہ ہوگیا تھا، ہرروز چوری، ڈکیتی، رہزنی، لوٹ مار […]
اسلام آباد (اقبال کھوکھر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے مسیحی شہریوں کے نام پر شراب کی قانونی فروخت کے حوالے سے درخواست کی سماعت ابتدائی دلائل سننے کے بعد مجوزہ درخواست کو جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں منتقل کردیا۔ منتقلی احکام جاری کرتے ہوئے انہوں […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی اے ایمان والو! بات یہی ہے کہ شراب اور جوا اور تھان اور فال نکالنے کے پانسے سب گندی باتیں، شیطانی کام ہیں ان سے بالکل الگ رہو تاکہ تم فلاح یاب ہو (١)ـالمائدہـ 90 یہ شراب کے بارے میں تیسرا حکم ہے۔ پہلے اور دوسرے حکم میں صاف طور پر […]
تحریر : محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ ہر انتخاب میں مسلمانوں کا ووٹ حد درجہ اہمیت رکھنے کی وجہ سے موضوع بحث بنتا ہے۔ملک کی تمام چھوٹی و بڑی سیاسی جماعتیں مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کی مختلف انداز سے سعی و جہد کرتی ہیں۔مسلمانوں کا ووٹ جس پارٹی یا امید وار کو […]
تحریر : وقار احمد اعوان جہاں جدید دور کے ساتھ ہمیں ذہنی ترقی کرنی چاہیے تھی وہاں ہم آئے روز کچھ ایسا کربیٹھتے ہیں کہ جس سے ایک طرف ہم اپنی ذات کوبدنام کرنے کے درپے نظرآتے ہیں تو دوسری جانب ہماری ہی وجہ سے ہمارے نام سے جڑا معاشرہ بدنامی کا باعث بن رہاہوتاہے۔کیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان نے کرسمس پر صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آنے والے سانحہ اور 50قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے پنجاب حکومت کی عوامی جان و مال کے تحفظ میں ناکامی قرار دیتے ہوئے پر زور احتجاج کیا ہے۔ کرسچن […]
پیرمحل (نامہ نگار) تھانہ پیرمحل پولیس کی کاروائی دوشرابی گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے غوثیہ چوک پیرمحل میں دوشرابیوں دلدار احمد ، نصیر احمد کو شراب پی کر غل غباڑہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرمحل ( نامہ نگار ) نیئر شیرازی کے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی تین افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں کی تعداد 42 ہو گئی، ڈی پی او ٹوبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہلاکتیں شراب سے نہیں آفٹر شیو لوشن پینے سے ہوئیں، پانچ ملزم بھی پکڑے گئے۔ گزشتہ […]