لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہےکہ انہیں بغیر ثبوت شریف فیملی کے ارکان پر کیسز بنانے کا کہا گیا۔ لاہور کی سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ یہ کیس میرے سامنے آیا تھا، مجھے بھی کہا گیا تھا، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ براڈ شیٹ کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے ہیں اور براڈشیٹ کے وکلا نے رقم کی ادائیگی جب کہ شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔ براڈ شیٹ نے شریف […]
تحریر: حلیم عادل شیخ ہمارے یہاں رشوت اور بدعنوانی کا رحجان اس قدر زیادہ رہاہے کہ بہت سے افسران اور کچھ سیاستدان رشوت اور بدعنوانی کے زریعے کمائے گئے پیسوں کو چھپانے کے لیے کسی اور کے ناموں سے بینک اکاؤنٹس بناتے رہے اور اسی طرح دوسرے ناموں کے ساتھ جائیدادوں کو بنایاجاتارہاہے، ان بے […]
تحریر : الیاس محمد حسین تاریخ میں وہ لیڈر سرخرو ہوتے ہیں جو جواں مردی سے حالات کا مقابلہ کرتے ہیں جناب خیال کریں تاریخ لکھی جا رہی ہے مورٔخ فیصلہ کرے گا کہ آپ واقعی شیر تھے یا حالات کے قدموں میں ڈھیر ہوگئے تھے این آر کو چھوڑئیے حکمران کوئی ایسی کوشش کریں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے ریفرنسز نمٹانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
تجزیہ : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ 6 جولائی بروز جمعہ کو نواز شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر کی طرح خصوصاً لاہور میں انتخابی مہم میں بھرپور تیزی آگئی ہے۔ نیب ریفرنس کا فیصلہ آتے ہی انتخابی مہم میں تیزی کی پہل تحریک ِ انصاف نے کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لندن جانے والی نیب ٹیم کو شریف فیملی کے اثاثوں کی چھان بین میں اہم کامیابی مل گئی۔ لندن حکام نے شریف فیملی کی 10 سے زائد آف شور کمپنیوں کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی جی آپریشن لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں شریف فیملی کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج محمد بشیر نے عدالت عالیہ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کر دی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی اور داماد کے ہمراہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رو برو پیش ہوئے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے شریف فیملی کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس پر کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب لاہور نے نواز شریف اور ان کی فیملی کے کیسز کے حوالے سے نیب ہیڈ کواٹرز کو درخواست کردی ہے، درخواست میں نوازشریف ، حسن نواز حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی جبکہ نیب کی تفتیشی ٹیم نے ہیڈ کوارٹر […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق، دبئی اور سعودی عرب نیب کو شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیل دینے پر آمادہ ہیں جبکہ برطانیہ نے نیب کے خط پر مزید شواہد مانگ لئے ہیں۔ نیب نے قانونی معاونت کے لئے مختلف ممالک کو 21 خطوط لکھے ہیں۔ دبئی سے گلف سٹیل ملز اور ایف زیڈ ای […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب کی خصوصی ٹیم پی آئی اے کی پرواز سے لندن پہنچ گئی۔ نیب کی ٹیم شریف فیملی کے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کیلئے لندن میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں کے علاوہ مختلف افراد سے ملاقات کرے گی۔ ٹیم لندن بھیجنے سے پہلے نیب نے برطانوی حکام کو خط لکھ کر تحقیقات میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس پر نیب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ نواز شریف، حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ نواز شریف، حسن اور حسین نواز کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، ایون فیلڈ پارک لینڈ ریفرنس اور عزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں غلطیاں سامنے آ گئیں۔ ریفرنسز میں سے بعض اہم صفحات بھی غائب ہیں۔ عدالتی عملے نے ہفتے اور اتوار کو بھی ریفرنسسز کی سکروٹینی کا عمل جاری رکھا جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی منظوری کے لیے نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چھ ستمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ شریف خاندان کے خلاف تین جبکہ اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس کی منظوری دی جائے گی۔ پاناما ہنگامے کا نیا رائونڈ شروع ہوگیا ۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، حسین نواز اور حسن نواز نیب کے سامنے آج پیش نہیں ہونگے، ان کے وکلا پیش ہونگے۔ شریف فیملی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ نیب لاہور اور راولپنڈی کی 2 ٹیموں نے سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے حکم کی روشنی میں نوازشریف اور ان کے بیٹوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو نگران جج مقرر کر دیا، انکی غیر موجودگی میں جسٹس اعجاز افضل یہ ذمہ داری سرانجام دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم کے بعد […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری برائے اقلیتی امور و چیئرمین یونین کونسل 246 یوحنا آبادآصف سہیل کھوکھر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت ختم ہو چکی ہے ، وزیراعظم اور ان کے درباریوں کی نیندیں حرام چکی ہیں، (ن) لیگ کے رہنماؤں کی کرتوتیں جلد عوام […]
شیخوپورہ (دانیال منصور سے) بچوں کے کاروبار سے لاتعلق نواز شریف گفٹ کے نام پر کروڑوں روپے وصول کرتے رہے ۔ کمسن بچوں کی اربوں کی جائیداد کا ثبوت نہ نواز شریف کے پاس ہے نہ بچوں کے پاس ۔نواز شریف فیملی کا کاروبار دنیا کا واحد کاروبار ہے جس کی کوئی بھی تفصیل نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے بچوں نے پاناما کیس میں دستاویزی ثبوت اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں، دستاویزات کے مطابق حسین نواز کمپنیوں کے مالک اور مریم صفدر ان کی ٹرسٹی ہیں۔ ہارورڈ کینیڈی لاء فرم نے ٹرسٹ ڈیڈ کے اصل ہونے کی کی تصدیق کی ہے اور یہ ٹرسٹ ڈیڈ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر وزیراعظم اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم، ان کے خاندان، وزیر خزانہ اسحق ڈارکے اثاثوںکی تفصیلات مان گی تھیں، دوسری طرف تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف اور […]
تحریک انصاف کی شریف فیملی کی 5 شخصیات کے کاغذات نامزدگی پر نظر، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی کی کاپیاں مانگ لیں، پی ٹی آئی رہنما محمد مدنی نے باضابطہ طور پر الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے شیخ رشید کے ساتھ ان کی رہائش گاہ لال حویلی پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پاناما لیکس کی تحقیقات پر بات چیت کی گئی اور پیپلز پارٹی کے وفد نے شیخ رشید کو 2 مئی کو اپوزیشن کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ وفد سے ملاقات […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان شریف فیملی نے کہا عمران خان ثبوت دیں کہ شریف خاندان کی کس کمپنی کی مالیت 200 ارب روپے ہے اور ثبوت نہ دینے کی صورت میں یہ عمران کے جھوٹے ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہو گی۔ ترجمان […]