بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب نے فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر جلد تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک لاہور، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ […]

.....................................................

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کو سڑکوں […]

.....................................................

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزبارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں […]

.....................................................

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت یاب ہو گیا ہوں، میرے گزشتہ دونوں ٹیسٹ منفی آئے ہیں، […]

.....................................................

آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس ملک میں کورونا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وبا […]

.....................................................

’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے‘

’11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کے باعث تعلیم کا بہت نقصان ہوا، مارچ سے ستمبر کے وسط تک تعلیمی ادارے بند رہے اور پھر دوبارہ بند کرنے پڑے […]

.....................................................

25 نومبر سے اسکول بند کرنے کی تجویز ہے: شفقت محمود

25 نومبر سے اسکول بند کرنے کی تجویز ہے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس […]

.....................................................

کورونا وبا؛ جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

کورونا وبا؛ جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل […]

.....................................................

ایف آئی آر کوئی بھی درج کرا سکتا ہے، اگر ہم کراتے تو ببانگ دہل کراتے: شفقت محمود

ایف آئی آر کوئی بھی درج کرا سکتا ہے، اگر ہم کراتے تو ببانگ دہل کراتے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کوئی بھی درج کروا سکتا ہے لیکن مقدمہ اس وقت تک آگے نہیں چل سکتا جب تک حکومت اس کی پیروی نہ کرے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نے بے وقوفی کی، اسے […]

.....................................................

ضابطہ کار کے تحت اسکول کھولنے پر غور کیا جا رہا ہے: شفقت محمود

ضابطہ کار کے تحت اسکول کھولنے پر غور کیا جا رہا ہے: شفقت محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت اسکول کھولنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسکولز کھولنے کے معاملے پر اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

انجینئر افتخار چودھری نے وزیر تعلیم شفقت محمود کو پارٹی کی فتح حکومت بننے اور انہیں وزیر تعلیم و فنی تربیت کی وزارت سنبھالنے پر مبارک باد دی

انجینئر افتخار چودھری نے وزیر تعلیم شفقت محمود کو پارٹی کی فتح حکومت بننے اور انہیں وزیر تعلیم و فنی تربیت کی وزارت سنبھالنے پر مبارک باد دی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے وزیر تعلیم شفقت محمود کے دفتر میں ملاقات کر کے پارٹی کی فتح حکومت بننے اور انہیں وزیر تعلیم و فنی تربیت کی وزارت سنبھالنے پر مبارک باد دی۔اس موقع پر انہوں نے فنی تربیتی اداروں کے بارے میں ویزر […]

.....................................................

حکومت کی ناکام داخلہ پالیسی سے ملک کے لاء اینڈ آرڈر کرپشن بدعنوانی کی شکایت عام ہیں، شفقت محمود

حکومت کی ناکام داخلہ پالیسی سے ملک کے لاء اینڈ آرڈر کرپشن بدعنوانی کی شکایت عام ہیں، شفقت محمود

لیہ (نامہ نگار) حکومت کی ناکام داخلہ پالیسی سے ملک کے لاء اینڈ آرڈر کرپشن بدعنوانی کی شکایت عام ہیں، حکومت سستا انصاف بچوں کی تعلیم صحت اور عدالتی نظام کو پہتر بنانے کی بجائے سارا زور اورنج ٹرین اور رنگ روڈ پر لگا رہی ہے، گلشن اقبال پارک واقع جوکہ میرے حلقہ NA 126 […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری

قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری

قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری، قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب، ایاز صادق اور شفقت محمود کے درمیان مقابلہ۔

.....................................................

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایم این اے شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ انچارج پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع سے […]

.....................................................

پاکستان عوامی مسلم لاہور کا اجلاس اتوار کے روز لاہور دفتر میں شفقت محمود صدر لاہور کی صدارت میں ہوا

پاکستان عوامی مسلم لاہور کا اجلاس اتوار کے روز لاہور دفتر میں شفقت محمود صدر لاہور کی صدارت میں ہوا

لاہور : پاکستان عوامی مسلم لاہور کا اجلاس اتوار کے روز لاہور دفتر میں شفقت محمود صدر لاہور کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں عوامی مسلم کے سربراہ شیخ رشید کی ہدایت پر پنجاب کی سطح پر کئے گئے فیصلوں کی تائید وحمایت کی گئی اور لاہور کے حلقہ این اے122اورپی پی147میں پاکستان تحریک انصاف کی […]

.....................................................

امن کی آشا کا حصہ ہوں، اِس پر کوئی شرمندگی یا ندامت نہیں، شفقت محمود

امن کی آشا کا حصہ ہوں، اِس پر کوئی شرمندگی یا ندامت نہیں، شفقت محمود

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ وہ امن کی آشا کا حصہ ہیں اور انہیں اس پر کوئی شرمندگی یا ندامت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شفقت محمود نے کہا کہ وہ اور ان کی جماعت پاکستان کے تمام پڑوسی ممالک بشمول بھارت کے […]

.....................................................

آئی ایل ایف کے اجلاس میں شفقت محمود، میاں اسلم اقبال، اور شعیب صدیقی سمیت اہم شخصیات کی شمولیت

لاہور: 5 اپریل انصاف لائرز فیڈریشن کے اہم تنظیمی اجلاس میں نئی باڈی کی تشکیل، انٹرا پارٹی الیکشن اور تنظیم کو متحرک بنانے کے لئے تنظیمی فیصلے کئے گئے ہیں۔ اور پارٹی چیئرمین عمران خان کو اس سلسلے میں مربوت رپورٹ پیش کی جائیگی۔ جس کی روشنی میں مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی مقبولیت عوام میں کھو چکے ہیں، شفقت محمود

عوامی مسلم لیگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی مقبولیت عوام میں کھو چکے ہیں لہٰذا ن لیگ ان کی وکالت کرنے سے گریز کرے،ان کی مقبولیت میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ، للہ سے متاثرہ بلوچ عوام نے ان کی […]

.....................................................

پاکستان میں امن قائم ہوئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ، شفقت محمود

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن قائم ہوئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ۔عوامی مسلم لیگ کا پہلے دن سے موقف واضح ہے کہ طاقت کی بجائے مذاکرات سے مسائل کا حل نکالا جائے ۔گذشتہ روز لاہور […]

.....................................................