لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کی حمایت کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جرمن نشریاتی ادارے کی اردو سروس کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خواتین کے لباس اور طالبان کی افغانستان پر حکومت سے متعلق بات چیت کی۔ اداکارہ کا کہنا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے شوبز سے وابستہ شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا، فن کاروں نے ملزمان کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کام کی وجہ سے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہو وہ کام چھوڑ دینا چاہتی ہوں۔ معروف امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا کو مذہب […]
گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ ثناء خان نے عالم دین مفتی انس سے شادی کر لی۔ گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ ثناء خان نے اچانک شوبز کو خیرباد کہہ کر مداحوں کو حیران کردیا تھا اور انہوں نے کہا تھا کہ باقی زندگی اسلامی اصولوں پر عمل کرکے گزاریں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کھیل کے بعد اب شوبز میں بھی انٹری دینے کی تیاری مکمل کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ’’ آلون ٹو گیدر‘‘ نامی ویب سیریز میں ایک ایسی خاتون کا کردار […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دین اسلام کے خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی کرنے والی ثناء خان نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ کیسے ان کی زندگی تبدیل ہوئی۔ ثناء خان روحانیت کے اس سفر کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بھی شیئر کر رہی ہیں اور وہ اس حوالے سے سوشل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقبول ترین ویڈیو شیئررنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مختلف شوبز فنکاروں نے ردعمل کا اظہار کیا۔ حال ہی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک بھر میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر نامناسب مواد شیئر کئے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے مقبول ترین ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 6 سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ اداکارہ ثناء خان نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر کیا جہاں انہوں نے ایک طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پھر سے دو ایسے پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں جلد مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو ایک سال بعد پھر اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ پیارے افضل سے شہرت کی بلندی کو چھونے والے اداکار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈراموں کی اداکارہ سارہ خان کی شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ نجی چینل پر نشر ہونے والا مقبول ڈرامہ سیریل ثبات میں منفی کردار ادا کرنے کی وجہ سے سارہ خان ان دنوں بہترین اداکارہ کے طور پر پہچانی جا رہی ہیں۔ […]
تحریر : محمد نعیم شہزاد “ابتدا ہے رب جلیل کے نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے” زمانہ طالب علمی میں پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر کیے جانے والے سوال و جواب کے انعامی شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز کے یہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان نے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ عائزہ خان گزشتہ روز اداکارہ ریما خان کی رمضان ٹرانسمیشن ’’باران رحمت‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے کو سالِ نو کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ فنکاروں نے بھی اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال گزشتہ سال کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے گھریلو تنازعات کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں ایک وقفہ دینے کے بعد اب واپسی کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ چند ماہ قبل محسن عباس حیدر اور اُن کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل کے درمیان تنازع سامنے آیا تھا جس میں اہلیہ نے گلوکار پر […]
لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) ہالی وڈ اداکار ٹیلر پیری نے کہا کہ انہیں شوبز میں کیرئیر کی شروعات کے دوران معاشی تنگی کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ جب شوبز میں آئے تو انہوں نے 10 سے 15سال تک […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا اور غیراخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ دوسروں پرتنقید کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ ہفتے گلوکارہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد وہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کیا حمزہ علی عباسی نے بھی اہلیہ نیمل خاور کی طرح شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ سوشل میڈیا پر اداکار کے ایک بیان کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی عام طور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ میں نے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے اور شوبز کو مکمل طو رپر خیر باد کہنے کی خبروں میں قطعا کوئی صداقت نہیں۔ ایک انٹرویو میں صوبیہ خان نے بتایا کہ میں اپنے شوہر کے پاس آسٹریلیا جا رہی […]
لاہور (جیوڈیسک) رابی پیرزادہ نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں لڑکی کے لیے کام کرنا بہت مشکل تھا مجھے شوبز میں آنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا میرے ابا آرمی میں چاچا مذہبی ہیں، میں نے قائل کیا آپ بارڈر پر جو جنگ لڑ رہے ہیں میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ٹی وی ڈائریکٹر عاطف حسین گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ عاطف حسین کراچی کے آغا خان اسپتال میں شدید علالت کے باعث زیر علاج تھے اور دو دن سے وینٹی لیٹر پر تھے تاہم گزشتہ روز گردے فیل ہونے کے باعث وہ دنیائے فانی سے چل بسے۔ عاطف […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی معروف اداکارہ چارلز تھیرون نے کہا ہے کہ انہوں نے ماں کے اصرار پر اداکاری کے شعبے میں آنے کا فیصلہ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں ایک بیلے ڈانسر تھی اور 4 سال کی عمر سے ڈانس شروع کیا، مجھے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سید مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی اکثریت نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا ہے وہیں ملک کے سب سے بڑے […]