پیرمحل (نامہ نگار) درست تشخیص درست علاج، شوکت خانم لیبارٹری کولیکشن سنٹر کا پیرمحل میں آغاز جلد کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انچارج نعیم فراز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا انہوںنے کہا تحصیل پیرمحل میں درست تشخیص کے لیے اعلیٰ معیار کی کلینکل لیبارٹری کی ضرورت تھی تاکہ درست تشخیص […]
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے وزیر اعظم اور خواجہ آصف کو چیلنج کیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال میں کوئی بے قاعدگی ثابت کردیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے ، کپتان نے دعویٰ کیا کہ ٹی او آرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر دکھائیں گے ۔ عمران […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پانامہ لیکس پر واویلاکرنیوالے شوکت خانم کیلئے اکٹھے ہونیوالے خیراتی چندے کی تفصیلات قوم کے سامنے لائیںساڑھے تین سو ایکڑ کے مکان میں رہنے والوں کو قوم کے مسائل سے کوئی سروکار نہیںمیاں محمد نواز شریف قوم کے مسیحا ہیںپانامہ لیکس کابے بنیاد پراپیگنڈہ کرنیوالے منہ کی کھائیں گے ان […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شوکت خانم لاہور میں طالبان رہنما کے علاج پر بلا جواز واویلا مچایا جا رہا ہے، افغان طالبان ملا ربانی کا علاج ء1999 میں شوکت خانم لاہور میں کیا گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے وضاحتی بیان میں کہا […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) تحریک انصاف کے راہنما عمران فاضل اعوان نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا قیا م کر کے عمران خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال پا کستانی عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔ عمران خا ن نے ملک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ایک رہنما کے شوکت خانم اسپتال لاہور میں علاج کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عمران خان نے خود کیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران نے انکشاف کیا کہ شوکت خانم اسپتال لاہور میں افغان طالبان کے ایک رہنما کا علاج کیا گیا ہے۔ عمران خان بتایا کہ علاج […]
گلیانہ (نا مہ نگار) تحریک انصا ف کے راہنما عمران فاضل اعوان نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا قیام کر کے عمران خان نے نئی تاریخ رقم کر دی ۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال پا کستانی عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔ عمران خا ن نے ملک میں ایسے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہتک عزت کیس میں مجھے عمران خان کی طرف سے جتنی بھی جرمانے کی رقم ملے گی وہ میں شوکت خانم میموریل اسپتال کو دیدوں گا۔ انھوں نے کہا کہ بہت عرصے سے کہہ رہا ہوں جوڈیشل کمیشن سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شوکت خانم اسپتال کے برطرف ڈاکٹروں اور ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے مقامی ہوٹل میں اسپتال کے سمپوزیم میں گھسنے کی کوشش کی ،سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد سے متعدد ڈاکٹر زخمی ہو گئے، ہنگامہ آرائی پر سپوزیم ملتوی کرنا پڑا۔ شوکت خانم اسپتال کے برطرف ڈاکٹرز سے اظہار یک جہتی […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور اداکارہ میرا نے لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔اداکارہ میرا عمران خان کی عیادت کرنے کے لئے شوکت خانم میموریل ھسپتال پہنچیں۔ عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے بتایا کہ انہوں نے نہ صرف عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی […]
لاہور (جیوڈیسک)عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم ھسپتال کےباہر آج بھی تانتا بندھا رہا، کپتان کی جلد صحت یابی کیلئے کارڈز اور پھولوں کے ڈھیر لگ گئے۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی صحت یابی کے لئے دعا کرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ اپنے لیڈر کے لئے دعا کرنے […]
لاہور : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آخری انتخابی جلسہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج عمران خان کی عیادت کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر تریں کا کہنا تھا کہ عمران […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہورکے شوکت خانم میموریل کینسراسپتال میں زیرِعلاج عمران خان کی سیکیورٹی حکومت اورخفیہ اداروں نے سنبھال لی۔ان کا کمرہ بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، صرف ذاتی معالج اوران کی بہن کوملنے کی اجازت دی گئی ہے۔ عمران خان منگل کی شام غالب مارکیٹ لاہورمیں جلسے سے خطاب کیلئے اسٹیج پرچڑھتے ہوئے لفٹرسے گر […]
لاھور(جیوڈیسک) عمران خان کی عیادت کیلئے ایم کیو ایم کا 4 رکنی وفد شوکت خانم اسپتال لاہور پہنچ گیا۔ ایم کیو ایم کا وفد اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے علاوہ متحدہ کے قائدالطاف حسین کی جانب سے پیغام بھی پہنچائے گا۔
شوہر نے غصے میں اپنی بیوی کو تھپڑ مارا اور پھر مناتے ہوئے بولا ”آدمی اُسے ہی مارتا ہے جسے پیار کرتا ہے” جواب میں بیوی دو زوردار تھپڑ، چار لاتیں اور دس بارہ ڈنڈے مار کر بولی ”آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی؟” چونکہ یہ دونوں آپس میں ہی […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر معاشرہ میں غریب، محتاج، بیمار، بے سرپرست یتیم اور اپائج لوگ پائے جاتے ہیں جن کی حمایت اور مدد ہونی چاہئے۔ اسی طرح دینی اداروںاور فلاحی اداروں کے لیئے بھی کچھ مصارف کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے دینِ اسلام نے زکوٰة پر ایک خاص توجہ دی […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت لے جاں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں کہا کہ ن لیگ نے 1997 میں بھی مجھ پر پیسے کھانے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف خواجہ آصف اور […]
عمران خان اکثر کہا کرتے ہیں کہ اگر مجھ پر ایک رو پیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں سیاست چھوڑنے کے لیئے تیار ہوں۔ جہاں تک میرا اپنا نظرہے میں عمران خان کو موجودہ سیاستدانوں سے سب سے بہتر انسان تصور کرتا ہوں۔ مخلوق پاکستان کیلئے ہمیشہ اجتماعی اقدامات کرکے فلاحی کاموں میں […]