شکر گڑھ : زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

شکر گڑھ : زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

شکر گڑھ (جیوڈیسک) افسوسناک واقعہ نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے گاؤں چاتری میں پیش آیا جہاں زمین کے جھگڑے پر مخالفین کی فائرنگ سے گلزار بی بی، غلام رسول، مجید اور نذیر دم توڑ گئے۔ واقعہ میں گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چار افراد کو تشویشناک حالت […]

.....................................................

شکر گڑھ: گاؤں چک کاویہ یو سی 94 میں فائرنگ 12 سیاسی کارکن زخمی

شکر گڑھ: گاؤں چک کاویہ یو سی 94 میں فائرنگ 12 سیاسی کارکن زخمی

شکر گڑھ: گاؤں چک کاویہ یو سی 94 میں فائرنگ 12 سیاسی کارکن زخمی، گاؤں چک کاویہ یو سی 94 ، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

.....................................................

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

شکر گڑھ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ بائونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ شروع کیا۔ پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم شیلنگ جاری رہنے پر پاک رینجرز نے جوابی کارروائی کی جس […]

.....................................................

شکر گڑھ سیکٹر، بھارتی فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق، ایک رینجرز اہلکار زخمی

شکر گڑھ سیکٹر، بھارتی فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق، ایک رینجرز اہلکار زخمی

شکر گڑھ سیکٹر، بھارتی فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق، ایک رینجرز اہلکار اور 8 سال کا بچہ زخمی، 16 سالہ سمیرا گھر کی چھت پر تھی کہ فائرنگ کی زد میں آ گئی۔

.....................................................

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ۔ پنجاب رینجرز کی جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش۔

.....................................................

بھارتی فوج کی شکر گڑھ اور چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی شکر گڑھ اور چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی شکر گڑھ اور چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر۔ باھرتی فوج مے فائرنگ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر۔ پاک فوج لہ جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سیالکوٹ،شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ،شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کا بھرپور جوابی وار،دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔آج صبح پونے پانچ بجے بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ بھارتی فائرنگ کا سلسلہ بھارتی پوسٹ بھلہر سے کیا گیا جس کا نشانہ عرفان […]

.....................................................

شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

شکر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ شکر گڑھ اسکول حادثہ کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔ شکرگڑھ میں متاثرہ اسکول کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کمشنر گوجرانوالہ کو حکم […]

.....................................................