تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ویلن ٹائن ڈے محبت کے نام پر دھوکہ ہے۔ اس محبت بھرے دھوکے میں ہرعمر کے مرد و خواتین شعوری اور لا شعوری طور پر غوطہ کھا رہے ہیں ، کچھ مالی فوائد کے لئے قوم کے معصوم پھولوں اور کلیوں کو کھلنے سے قبل ہی دنیا اور آخرت […]
لاہور : پنجاب ڈویلپرز کی جعلی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف ایف آئی اے اور نیب نے شکنجہ کس لیا، تفصیلات کے کاہنہ کے رہائشی انتظارمدنی نے جعل سازی کرنے پر پنجاب ڈویلپرزہائوسنگ سوسائٹی کے مالک منظورشاہین روپال کیخلاف ایف آئی اے اور نیب میں درخواستیں جمع کروادیں۔ زرائع کے مطابق ایف آئی اے اور نیب حکام […]
لیڈز (جیوڈیسک) لیڈز ٹیسٹ میں مہمان ٹیم 91 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہو گئی، آئی لینڈرز نے دوسرے دن کا کھیل کم روشنی کے سبب روکے جانے تک بغیر کسی نقصان کے ایک رن بنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے ہی دن انگلینڈ نے سری لنکا پر […]
تحریر: فیصل اظفر علوی پاکستانی قوم ی بھی کمال کی قوم ہے، کسی کو بخشنے پر آئے گی تو سب کچھ بخش دے گی اور کسی کے گرد شکنجہ کس دے گی تو اتنا کس دے گی کہ اس کا سانس لینا محال ہو جائے گا، ایسی ہی کچھ صورتحال قوم کو اگر یاد ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ احتساب کے شریف ماڈل نے ملک کنگال اور قوم کو بے حال کر دیا۔ شریف برادران کے قرض نادہندگی اور کرپشن کے کیسزری اوپن نہ کیے جانے سے ثابت ہو گیا کہ اس ملک میں قانون کا شکنجہ صرف کمزور […]
شاہینوں نے کیویز پر بھی شکنجہ کس دیا، نیوزی لینڈ کے آٹھ کھلاڑی 229 رنز پر آؤٹ، فالو آن سے بچنے کیلئے ابھی 100 سے زائد رنز بنانے ہیں اور صرف دو وکٹیں باقی۔
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنماسید علی گیلانی نے گزشتہ سال ممبئی میں کشمیری نوجوان کی موت کے بارے میں ہونے والے انکشاف پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیرمحنت وافرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو ہرممکن معاشی ریلیف کی فراہمی کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اشیائے ضروریہ کے گرانفروشوں وذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجارہا ہے۔ رمضان المبارک میں بے جا مہنگائی اور گرانفروشوں کے رجحان کی سختی سے حوصلہ […]
ہمیں بچپن ہی سے حضرت قائدِ اعظم اور علامہ اقبال سے والہانہ لگاؤ ہے۔ وجہ یہ نہیں کہ ہمیں بچپن یا لڑکپن ہی سے حضرتِ اقبال کی شاعری میں موجود فلسفہ و تفلسف کی سوجھ بوجھ تھی یا حضرت قائدِ اعظم کی مسلمانانِ ہند کے لیے کوششوں اور کاوشوں کا کچھ پتہ تھا، بلکہ اِس […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر پر روپے کا شکنجہ پھر کمزور پڑنے لگاروپے کی بے قدری میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، عوام کیلئے ایک ڈالر 50 پیسے اضافے سے 106 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق روپے کے مقابلے انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 105 […]
کراچی : حکومت کی جانب سے پرویز مشرف پر آرٹیکل 6کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے اعلان اور بینظیر قتل کیس ایف آئی اے کے چالان میں پرویز مشرف کو ملزم قرار دیئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کنور ارشد، سمیع الباری ارشاد احمد بھٹو، محمد فاروق قریشی، تحقیق احمد خان عرف […]
منصور اعجاز کے مجوزہ میمو اور سپریم کورٹ کے این آر او کے حالیہ فیصلے کے بعد سیاسی معا ملات بہت الجھے الجھے سے محسوس ہو رہے ہیں ۔ حکو مت سخت دبائو میں ہے اور اسے سمجھ نہیں آرہی کہ وہ اس پچیدہ صورتِ حال سے کس طرح بچ نکلنے میں کامیاب ہو سکے […]