تحریر : رانا اعجاز حسین دہشت گردی کی حالیہ لہر نے ملکی فضاء کو سوگوار کردیا ہے ، گزشتہ پانچ دنوں میں پے در پے سات دھماکوں میں سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ، ہر دل مغموم ہے ۔ پاکستانی قوم کوئٹہ، پشاور ، مہمند اور لاہور دھماکوں کے صدموں سے […]
اسلام آباد : شاہ عبدالطیف بھٹائی آڈیٹوریم میں شہدائے اے پی ایس کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو مدعو کیا گیا۔ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروسز بند ہوگئی ہیں، شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس اور مجالس کی سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے موبائل فونز سروسز کو عارضی طور پر بند کیا کر دیا گیا ہے۔ سکھر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی موبائل فونز بند ہوگئے ہیں، صوبائی محکمہ […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی یہ ماہ نومبر کی چھ تاریخ تھی جب 67 برس قبل 1947ء میں مقبوضہ جموں میں اڑھائی لاکھ مسلمانوں کا انتہائی بے دردی سے قتل عام کیا گیا۔انسانی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو کسی ایک دن میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے مگر یہ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) یوم عاشور کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی عباسی ہائوس ٹیکسلا کینٹ میں نجیب عباسی اور وحید عباسی کی جانب سے شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور علامہ مشتاق چشتی نے خصوصی دعا کرائی۔ اس موقع پرایم پی […]
زیارت : عوامی نیشنل پارٹی زیارت کی جانب سے شہدائے کوئٹہ کی ایصال ثواب و مغفرت کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں کثیر تعداد میں کارکنوںاور عہدیداروں نے شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعد دعائے مغفرت بھی کی گئی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے لنگر بھی تقسیم کی […]
تحریر: رشید احمد نعیم۔ پتوکی ماہ اگست کے آغاز کے ساتھ ہی١٤ اگست، یوم آزادی ، قومی تہوار ، تاریخی دن کو پوری حب الوطنی سے منانے کا جذبہ جنم لینے لگتا ہے۔ ہر سال کی طر ح اس بار بھی راقم الحروف بچوں سے مل کر اپنی رہائش گاہ کو جھنڈ یوں اور قومی […]
تحریر:محمد یعقوب شیخ باچا خان یونیورسٹی کا رہائشی بلاک مذبح کا منظر پیش کر رہا ہے، خون کمروں سے بہ بہ کر برآمدوں کو سیراب کر چکا ہے۔ یہ شہداء کا محترم اور مبارک خون ہے جو ناحق و ناجائز بہایا گیا جن کا جرم کوئی نہیں تھا وہ ظلم کا شکار ہوئے بربریت کی […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) گذشتہ روز چارسدہ میں پیش آنے والے باچا خان یونیورسٹی کے افسوس ناک واقعے میں شہید ہونے والے پروفیسر حامد سمیت دیگر شہیدوں کی یاد میں خیرپور ناتھن شاہ میں اسکول کے طلبا و طالبات ، شیعہ سنی اور سول سوسائٹی کی جانب سے شمع روشن کر کہ شہداء کو […]
میں اپنی دہرتی سے اپنا رشتہ نبھا رہا ہوں، یہ ماں سے کہنا کبھی نہ رونا میں سیدھا جنت کو جا رہا ، یہ ماں سے کہنا سبق جو تم نے دیا تھا مجھ کو محبتوں کا ، صداقتوں کا عصر نو کو ، وہی صحیفہ سنا رہا ہوں، یہ ماں سے کہنا ہے جنت […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ آرمی پبلک اسکول کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ملک بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی سمیت […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر میں شمعیں روشن کر کے شہدائے APS پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا شہداء کی درجات کی بلندی، پاکستان کی سلامتی اور ضرب عضب کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی تفصیلات کے مطابق کشمیر پریس کلب بھمبر میں شہدا ئے APS پشاور کی عظمت کو خرا […]
گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکیٹو ہیئرنگ سکول نارووالی میں سپیشل بچوں نے شہدائے سانحہ پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، […]
کراچی : شہدائے سانحہ جیکب آباد کے لواحقین کا انصاف کے لئے سڑکوں پر آنا ریاست کی ناکامی ہے، مجلس وحدت مسلمین مظلوموں کو انصاف ملنے تک خوانوادہ گان شہداء کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،جیکب آباد پولیس کی جانب سے پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا استعمال ریاستی دہشت گردی ہے،سندھ کے حکمران مظلوموں کو انصاف […]
اے میرے ننھے شہیدو چھپ گئے کہاں ہو تم بے چین ہیں وہ مائیں جن کے لخت جگر ہو تم آج بھی ہر آہٹ ہر آواز پر وہ چونک جاتی ہیں ڈھونڈھتی پھرتی ہيں تمکو مگر نہ ڈھونڈھ پاتی ہيں کیسے کٹے يہ ان کے دن اور کیسے کٹی راتیں تصورہی تصور ميں تم سے […]
ویٹی کن سٹی (جیوڈیسک) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مذہب کے نام پر خون ریزی روکنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ رواں سال کرسمس کے موقع پر لوگ صدمے سے دوچار ہیں۔ دنیا بھر میں بچوں کی بڑی تعداد تشدد سمگلنگ اور ظلم کا شکار ہو جاتی ہے۔ پشاور سانحے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ سانحہ پشاور کے شہیدوں اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نماز جمعہ کے بعد مزار قائد سے تبت سینٹر تک ریلی نکا لے گی۔ الطاف حسین کہتے ہیں آج اہم انکشافات کروں گا۔ طالبان اور داعش کے حامیوں کے چہروں سے پردہ اٹھاوٴں گاریلی نکالنے کا اعلان رابطہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسلامی جمعیت طلبہ نے گزشتہ روز لبرٹی چوک میں پشاور میں شہید ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور فاتحہ خوانی کی۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن آج چیئرنگ کراس میں شمعیں روشن کرے گی۔ علاوہ ازیں پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ چار بجے سہ پہر لاہور پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کریگا۔ […]
میرپور (خصوصی رپورٹ)تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام شہدائے جموں کانفرنس آج 6 نومبر کو قائد اعظم سٹیڈیم میر پور میں ہو گی۔ تمامتر تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ دوپہر دو بجے شروع ہونے والی اس کانفرنس میں قومی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ شہر بھر میں […]
محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد کو تازہ کرتا ہے اور ہمیں ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا درس دیتا مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) محرم الحرام شہدائے کربلا کی یاد کو تازہ کرتا ہے اور ہمیں ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا درس دیتا ہے۔ محرم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل سندھ شہداء حق قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں ینگ اتحاد کورنگی نے ایک سخت مقابلے کے بعد مد مقابل ینگ شاہین کو 1-0سے شکست دیدی میچ کا فیصلہ کن گول ینگ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل سندھ شہدائے حق پرست قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ کے 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ اسٹار گذری نے مد مقابل شہید ملت فٹ بال کلب کو 2-1 سے […]