اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی کو پیرس ایک تقریب کے دوران عوام کے سخت سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پیرس میں تقریب کے دوران عوام نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ فرانس آئے ہیں تو اراکین پارلیمنٹ سے مل کر کشمیر کا مسئلہ کیوں نہیں […]
کوہاٹ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کرکے خود کشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نے کے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی نے کہا تھا کہ وہ ایک بندے کے ذریعے مجھ تک پہنچے اب یہ وہ بندہ اور ویڈیو پیش کریں جس کا انہوں نے دعویٰ کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا […]