شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی: ذلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے سابق معاون اور پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہےکہ شہزاد اکبر کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ذلفی بخاری نے کہا کہ شہزاد اکبر کی احتساب میں ناکامی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور شاید شہزاد اکبر کو سسٹم […]

.....................................................

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کا فائدہ اسی […]

.....................................................

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا۔ شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ انہوں نے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے […]

.....................................................

شہباز شریف اگر انٹرنیشنل صادق امین ہیں تو عدالت میں شواہد لائیں: شہزاد اکبر

شہباز شریف اگر انٹرنیشنل صادق امین ہیں تو عدالت میں شواہد لائیں: شہزاد اکبر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے شہباز شریف اگر انٹر نیشنل صادق اور امین ہیں تو عدالت میں شواہد لے کر آئیں اور بریت کی درخواست دائر کریں لیکن وہ اور مریم نواز کیسز کو طول دے رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر […]

.....................................................

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے بارے میں دیئے گئے اپنے بیان پر معذرت کر لی۔ اس سے قبل دل میں تکلیف کی وجہ سے جہانگیر ترین گروپ کے حمایت یافتہ نذیر چوہان کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہزاد اکبرکی جانب سے 20 مئی کو لاہور کے تھانہ ریس کورس میں اندراجِ مقدمے کی درخواست دی گئی تھی جس میں […]

.....................................................

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

عمران خان سازشی لوگوں سے بچیں، سب شہزاد اکبر کر رہے ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما راجا ریاض نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر پر سازشیں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ راجا ریاض کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی […]

.....................................................

8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے: جسٹس قاضی فائز

8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے: جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے، ہم احمقوں کی جنت میں نہیں رہ رہے، عدالت خود دیکھ سکتی ہے کارروائی کتنی […]

.....................................................

میرے متعلق ثبوت ہیں تو لندن پولیس سے تحقیقات کرا لیں، شہزاد اکبر کا لیگی قیادت کو چیلنج

میرے متعلق ثبوت ہیں تو لندن پولیس سے تحقیقات کرا لیں، شہزاد اکبر کا لیگی قیادت کو چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لیگی قیادت کو چیلنج ہے کہ وہ براڈ شیٹ کیس میں میرے متعلق الزامات بارے ثبوت ہیں تو وہ لندن میں پولیس کو تحقیقات کیلیے درخواست دیں۔ مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

شہزاد اکبر نے ن لیگ کو مفت مشورہ دے دیا

شہزاد اکبر نے ن لیگ کو مفت مشورہ دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ لیگی اراکین کو چاہیے کہ اپنے استعفے لندن والے قائد میاں صاحب کو بھجوائیں۔ شہزاد اکبر نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں استعفوں سے متعلق بیان پر اپنے […]

.....................................................

چینی بحران انکوائری: برطرف افسر کے وزیراعظم، پرنسپل سیکرٹری اور شہزاد اکبر پر الزامات

چینی بحران انکوائری: برطرف افسر کے وزیراعظم، پرنسپل سیکرٹری اور شہزاد اکبر پر الزامات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چینی کمیشن کی تحقیقات کے دوران معطل اور بعد میں انکوائری کے نتیجے میں نوکری سے برطرف افسر سجاد مصطفیٰ باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان، پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور مشیر شہزاد اکبر پر براہ راست الزام عائد کیے ہیں کہ انھوں نے شوگر مافیا کو 400 ارب روپے […]

.....................................................

لندن میں عمران خان کی 6 اور شہزاد اکبر کی 5 جائیدادیں ہیں: سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع

لندن میں عمران خان کی 6 اور شہزاد اکبر کی 5 جائیدادیں ہیں: سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست میں مزید دستاویزات جمع کرا دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نیازی کے نام پر برطانیہ میں 6 اور شہزاد اکبر کے نام پر […]

.....................................................