پیپلز پارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی، شیری رحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی ، ہم کسی دوسری سیاسی جماعت کے تابع نہیں ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا کہ ہمیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر بلاول ہاؤس سے مواچھ گوٹھ تک ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جیالوں کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ بلاول […]

.....................................................

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیری رحمان نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی سزا دی جا رہی ہے۔ دہشتگردی کا الزام لگایا گیا تو جنگ ہو گی۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ مفاہمت […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، لگتا ہے پیپلز پارٹی کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی ایک ساتھ زور پکڑتی جا رہی ہے، نیب کے ادارے کو اس وقت صرف پیپلز پارٹی نظر آ رہی ہے، شیری رحمان۔

.....................................................

کسی منی الیکشن حمایت نہیں کرینگے، شیری رحمان

کسی منی الیکشن حمایت نہیں کرینگے، شیری رحمان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس لیاری ککری گراونڈ میں ہوا۔ اجلاس میں لیاری ککری گرائونڈ میں جلسہ کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔ نبیل گبول پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتی۔ شیری رحمان نے […]

.....................................................

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنماء شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کیلئے اے این پی، جے یو آئی (ف)، پی ایم ایل (ق)، ایم کیو ایم اور بے این […]

.....................................................

صرف فوجی عدالتیں قائم کرنے سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی، شیری رحمان

صرف فوجی عدالتیں قائم کرنے سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی، شیری رحمان

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی سندھ کا جلسہ تھا باقی شہروں میں الگ الگ جلسے ہوئے ہیں، اور ہم نے یہ تقریبات سادگی سے بھی منانے کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سےلوگوں کی تعداد کم تھی۔ آئی بی […]

.....................................................

پاکستان پرامریکا کے ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں، شیری رحمان

پاکستان پرامریکا کے ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں، شیری رحمان

واشنگٹن(جیو ڈیسک)واشنگٹن مستعفی پاکستانی سفیر شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں،ڈورن حملوں سے دنیا بھر میں امریکی امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں اپنے اعزاز میں دی گئی الوادعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شیری رحمان نے کہاکہ […]

.....................................................

واشنگٹن : امریکا میں پاکستان سفیر شیری رحمان نے استعفی دے دیا

واشنگٹن : امریکا میں پاکستان سفیر شیری رحمان نے استعفی دے دیا

امریکا(جیوڈیسک) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر شیری رحمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ سفارتخانے کے ترجمان نے شیری رحمان کے استعفے کی تصدیق کر دی۔شیری رحمان نے اپنا استعفی نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کو بھجوا دیا ہے۔ شیری رحمان کو نومبر 2011 میں حسین حقانی کی جگہ تعینات کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ ملالہ کا خواب پورا ہوسکے۔ واشنگٹن کی جارج ٹاون یونی ورسٹی میں سٹیزن فاونڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے شہری رحمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

جان کیری کی نامزدگی پر شیری رحمان کا خیر مقدم

جان کیری کی نامزدگی پر شیری رحمان کا خیر مقدم

امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے سینیٹر جان کیری کو وزیر خارجہ کا امیدوار نامزد کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹر جان کیری پاکستان کے اچھے دوست ہیں ان کے وزیر خارجہ بننے سے پاک امریکا تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔ پاکستانی سفیر […]

.....................................................

صدر نیٹو سپلائی کھولنے شکاگو نہیں آئے تھے۔ فرحت اللہ بابر

صدر نیٹو سپلائی کھولنے شکاگو نہیں آئے تھے۔ فرحت اللہ بابر

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدر زرداری نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے شکاگو نہیں آئے تھے اور نیٹو کانفرنس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے، جبکہ شیری رحمان کہتی ہیں کہ پاکستان سلالہ حملے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہے۔ شکاگو میں شیری رحمان […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے۔ شیری رحمنٰ

نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے۔ شیری رحمنٰ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی سفیر شیری رحمنٰ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے اور سپلائی کب کھلے گی یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ شیری رحمن نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات برے دور سے گزر رہے ہیں اور سلالہ حملے پر معافی کا مطالبہ اب بھی […]

.....................................................

سلالہ حملہ، معافی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے۔ شیری رحمان

سلالہ حملہ، معافی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے۔ شیری رحمان

پاکستان: (جیو ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ حملے کے معاملے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر پیچھے نہیں ہٹے،کولیشن سپورٹ فنڈ کا نیٹو سپلائی اور بجٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شہری رحمن کا کہنا تھا کہ امریکہ سے کسی مطالبے پر پیچھے نہیں ہٹے […]

.....................................................

افغان پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ شیری رحمان

افغان پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ شیری رحمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر حملہ ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، افغانستان میں کسی مخصوص گروپ کی حمایت نہیں کرتے، افغان پالیسی میں تبدیلی لائے ہیں۔ واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں […]

.....................................................

خارجہ پالیسی پر پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث ہو رہی ہے۔ شیری رحمان

خارجہ پالیسی پر پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث ہو رہی ہے۔ شیری رحمان

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث کی جا رہی ہے۔ پاکستانی سفیر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے تعلقات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث کی جارہی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ہر فورم پر آزادی حاصل ہے دفاتراور دیگر مقامات پر انہیں ہراساں نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

امریکا سے اچھے دوست کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان

امریکا سے اچھے دوست کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان

امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکا سے اچھے دوستوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ سلالہ چیک پوسٹ پر معافی نہ مانگنے پر پاکستانی عوام غصہ میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیمینار سے خطاب کے دوران پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ آج کا پاکستان بم دھماکوں اور گولیوں کا نہیں […]

.....................................................

امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کی شیری رحمان سے ملاقات

امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کی شیری رحمان سے ملاقات

امریکی فوج کے کمانڈر سینٹ کام اور جنرل جیمز میٹِس نے امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔ شیری رحمان نے دونوں ممالک کے درمیان انصاف پر مبنی اور شفاف تعلقات کے قیام پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ شیری رحمان

پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ شیری رحمان

امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہنا ہیکہ پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ امریکی کمیونٹی سے خطاب میں شیری رحمان کا کہنا تھا امریکا کے دوست رہنا چاہتے ہیں مگر تعلقات برابری کی سطح پر ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میدان جنگ کے دوست نہیں اقتصادی میدان میں بھی شراکت چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

شیری رحمان نے اپنی اسناد محکمہ خارجہ میں جمع کرا دیں

شیری رحمان نے اپنی اسناد محکمہ خارجہ میں جمع کرا دیں

پاکستان کی نئی سفیر شیری رحمان کی امریکی صدر براک اوباما کے ایلچی مارک گراسمین سے ملاقات کی ۔ جس کے دوران پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا، شیری نے محکمہ خارجہ میں سفارتی اسناد پیش کردی ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان نے ذرائع کو بتایا کہ شہری رحمان اور مارک گراسمین […]

.....................................................

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

شیری رحمان امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر

حکومت نے شیری رحمان کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ شیری رحمان جلد امریکہ جا کر اپنے فرائض سنبھالیں گی۔ شیری رحمان کو سفیر مقرر کرنے کی منظوری وزیراعظم نے دی۔ واضح رہے کہ امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے گذشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا […]

.....................................................