بھارتی سوشل میڈیا صارفین سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟

بھارتی سوشل میڈیا صارفین سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سوشل میڈیا صارفین بالی ووڈ کے سنجو بابا اداکار سنجے دت کو ’’دہشت گرد‘‘ کہہ رہے ہیں۔ چند روز پہلے اداکار سنجے دت اور سابق پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی۔ تصویر […]

.....................................................

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا ہے۔ […]

.....................................................

نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی، حماد اظہر

نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی، حماد اظہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ حکومت پاکستان نے توانائی کے شعبے کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے عمل کا […]

.....................................................

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر گزشتہ دہائیوں میں کئی تکنیکی ایجادات سامنے آئی ہیں لیکن ان میں سے ایک چیز جو شاید ہی کسی کے ذہن میں آئے، وہ Like بٹن ہے۔ جب ایک بھولے بسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے2007 ء میں اسے متعارف کروایا تو یہ صرف گزرتے وقت کی بات تھی […]

.....................................................

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں گیس کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گوجرنوالہ میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی جبکہ لکڑیوں کی قیمت میں اضافہ گیا ہے، گوجرانوالہ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی […]

.....................................................

یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو ڈالنے والے شریک بانی نے نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیدیا

یوٹیوب پر سب سے پہلی ویڈیو ڈالنے والے شریک بانی نے نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیدیا

امریکا : یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے ویڈیو پلیٹ فارم کی جانب سے ایپلیکیشن میں نئی تبدیلی کو احمقانہ قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں یوٹیوب کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویڈیوز کے ڈس لائیک کاؤنٹ کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد صارفین ویڈیو […]

.....................................................

گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

لندن : دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح سے دنیا بھر اور خاص کر یورپ میں گوگل، […]

.....................................................

سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگ کر آئے گا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز 200 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بیس ٹیرف […]

.....................................................

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے سرور پر سائبر حملہ سے صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے حکام کا بتانا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی صبح کے درمیان نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ کیا گیا، سائبر […]

.....................................................

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر

امریکا : گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔ فون تبدیل کرنے والے اور پرانے میسیجز اور چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ […]

.....................................................

منال خان کے سسر محسن اکرام نے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

منال خان کے سسر محسن اکرام نے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے سسر محسن اکرام سوشل میڈیا صارفین پر سیخ پا ہو گئے۔ اداکار محسن اکرام نے حال ہی میں اپنے بیٹے احسن محسن اکرام اور بہو منال کی شادی کی جوتا چھپائی کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔ ویڈیو پوسٹ […]

.....................................................

سلمان خان سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں

سلمان خان سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلو میاں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کوایک بار پھرمداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ اداکارفلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کے لیے جاتے وقت بھی خوب خبروں کی زینت بنے تھے۔ اور اب ایک بار […]

.....................................................

سوشل میڈیا صارفین کے بعد یاسر بھی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

سوشل میڈیا صارفین کے بعد یاسر بھی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کی اِن دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر اب ان کے شوہر اداکار یاسر نواز نے بھی پیروڈی کی ہے۔ ندا یاسر کے مارننگ شو کا ایک کلپ ٹوئٹر صارف کی جانب سے شیئر کیا […]

.....................................................

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

امریکا : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اب صارفین اپنے کسی بھی فالوور کو بلاک کیے بغیر اسے فالوورز کی فہرست سے ہٹا سکیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی اس شخص کو موصول نہیں ہوگا۔ […]

.....................................................

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اور بھی اداکارائیں تھیں جنہیں کاسٹ کیا جاسکتا تھا۔ چند روز قبل پاکستان کی […]

.....................................................

بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور

بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں صارفین اپنی ماہانہ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کی ادائیگیاں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مقامی 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈیسکوز) کی جانب سے انکم دینے والے صارفین کی عدم رجسٹریشن کے باعث 25ہزار روپے مالیت کے بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں […]

.....................................................

انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف

انسٹاگرام شاپس کا صارفین کے لیے ایک اور مفید فیچر متعارف

سلیکان و یلی: انسٹاگرام شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کومزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اور اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی […]

.....................................................

’ضرورت پڑی تو اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں‘

’ضرورت پڑی تو اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کراچی میں کشتی چلانے کی اپنی پرانی تصویر پر سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں پر رد عمل میں کہا ہے اگر ضرورت پڑی تو اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں۔ صدر عارف علوی کی کراچی میں بارشوں کے دوران کشتی چلانے کی پرانی تصویر سوشل […]

.....................................................

عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے ‘رفتہ رفتہ’ نے صارفین کے دل جیت لیے

عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے ‘رفتہ رفتہ’ نے صارفین کے دل جیت لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا ‘رفتہ رفتہ’ ریلیز ہوگیا ہے جس کی ویڈیو میں معروف اداکارہ سجل علی خوبصورت انداز میں جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ یہ گانا 21 جولائی کو عید کے روز یوٹیوب پر جاری کیا گیا تھا جسے اب تک 24 لاکھ سے زائد افراد دیکھ […]

.....................................................

واٹس ایپ پر خود کو بلاک کیے جانے کا کیسے پتا کیا جائے؟

واٹس ایپ پر خود کو بلاک کیے جانے کا کیسے پتا کیا جائے؟

امریکہ : مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو کسی بھی ایسے شخص کو بلاک یا رپورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے جسےآپ پسند نہ کریں یا پھر اس کی غیر اخلاقی یا ناپسندیدہ گفتگو سے عاجز آگئے ہوں۔ اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہے کہ آیا اسے کسی بھی شخص کی جانب سے […]

.....................................................

سوشل میڈیا صارفین نے کرینہ کو بڈھی کہنا شروع کردیا

سوشل میڈیا صارفین نے کرینہ کو بڈھی کہنا شروع کردیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو اپنی یوگا کرتی ہوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اداکارہ کرینہ کپور کا شمار بالی ووڈ کی خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کی اداکاری اور خوبصورتی کے دیوانے لاکھوں میں ہیں۔ تاہم اب بڑھتی عمر کے اثرات کرینہ کے چہرے پر […]

.....................................................

حریم شاہ کا شادی کے بعد ویڈیو پیغام

حریم شاہ کا شادی کے بعد ویڈیو پیغام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی شادی کے بعد شوہر سے متعلق قیاس آرائیوں پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ معروف ٹک ٹاکر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی اور سوشل میڈیا صارفین سے گزارش کی کہ ان کا نام کسی شخص کے ساتھ نا جوڑا جائے کیونکہ […]

.....................................................

’انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش‘

’انسٹاگرام کی جانب سے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش‘

امریکا : مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ گزشتہ ماہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے تحت صارفین پلیٹ فارم پر موبائل فون کے علاوہ ڈیسک ٹاپ […]

.....................................................

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین ویڈیوز اور تصاویر ایک ہی بار دیکھ سکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین ویڈیوز اور تصاویر ایک ہی بار دیکھ سکیں گے

امریکا : عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو اب صرف ایک ہی بار دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے […]

.....................................................
Page 1 of 9123Next ›Last »