لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جب سے آئی ہے صحافتی اور شہری آزادیاں چھیننے کے درپے ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آئین میں دیے حقوق سلب کرنے کی کوشش آمرانہ اور فسطائی رویوں کا مظہر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صحافتی تنظیموں نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمینڈ نے مشترکہ طور پر درخواست دائر کی ہے۔ صحافتی تنظیموں نے سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے دائر […]
ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) سن 2021 کے لیے پریس فریڈم ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پریس فریڈم ایوارڈز کورونا وائرس کو رپورٹ کرنے والی چینی صحافی، انویسٹیگیٹو کنسورشیم اور فلسطینی خاتون رپورٹر کو دیے گئے ہیں۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کے پریس فریڈم ایوارڈز […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرنلزم پرائز بورڈ نے جارج فلوئیڈ کے موت کے منظر کو حوصلے سے فلمانے پر نوجوان ڈارنیلا فرازئیر کو اعلیٰ ترین صحافی ایوارڈ پولِٹزر پرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈارنیلا فریزیئر نے اس وقت اپنے موبائل کے ذریعے فلم بندی کی تھی جب پولیس اہلکار نے سیاہ فام جارج فلوئیڈ […]
تحریر : میر افسر امان محمد عامر عاشم خاکوانی صاحب کا” زنگار نامہ”مختلف موضوعات پر اُن کے لکھے گئے ،کالموں پر مشتمل ایک تازہ شائع شدہ کتاب ہے۔زنگار اس مادے کو کہتے ہیں جو شفاف شیشے کی پچھلی سمت لگاتے ہیںتو شیشہ چیزوں کی اصلی شکل میںدکھانے کے قابل ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ […]
تحریر: محمد فاروق خان تختِ سیاست پر بڑے متحمل، زیرک، معاملہ فہم اور انتہائی قوتِ برداست رکھنے والے ایسے سیاسی تاجدار عوامی دلوں پہ راج کرتے رہے جن کی بصیرت سے سیاست معتبر رہی۔وئہ رائے دہندگان کا مان اور فخر رہے۔وئہ سوال سُننے کا حوصلہ اورر جواب دینے کا ہنر بھی خوب جانتے تھے۔بڑا عرصہ […]
تحریر : شیخ توصیف حسین گذشتہ روز میں اپنے دفتر میں بیٹھا اپنے صحافتی فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران چند ایک افراد جن کا تعلق مذہبی و سیاسی رہنمائوں سے تھا جو ہمیشہ اپنے ان مذہبی و سیاسی آ قائوں کے سامنے کٹ پتلی بن کر ناچتے ہوئے نظر آتے […]
تحریر : شیخ توصیف حسین ایک پیر صاحب کے ہاں ایک مرید نے پانچ سال خدمت کرتے اس امید پر گزار دیئے کہ پیر صاحب اُسے کچھ کرامات وغیرہ سکھائیں گے لیکن پانچ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود پیر صاحب نے اُسے کوئی خاص لفٹ نہ کروائی تو مرید نے پیر صاحب سے کہا […]
لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے اور اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پنجابی کمپلیکس لاہورمیں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کیا۔ […]
تحریر: عامر نواز اعوان محترم قارئین! آج میں جس موضوع پر قلم اٹھا رہا ہوں گو کہ یہ میرے اپنے طبقے کے بارے میں ہی ہے۔ لیکن میرے مزاج سے تمام قارئین آشنا ہیں کہ میں سچ لکھنے سے کبھی گریز نہیں کرتا اور نہ ہی سچ لکھنے کے بعد اس کے نتیجے سے کبھی […]
چور کی داڑھی میں تنکا تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں قارئین میں نے گذشتہ دنوں ایک کالم ہماری بلی ہمیں کو میائوں لکھا میں نے اپنے کالم کے آغاز پر لکھا تھا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گا سو میں نے لکھ دیا نہ میں نے کسی پر اشارہ کیا اور نہ […]
حویلی لکھا : ماہ آزادی کی مناسبت سے نجی سکول میں ایک تقریب کا اہتمام،بچوں نے ٹیبلو اور ملی نغموں سے حاضرین کے دل موہ لیئے ،نجی معروف سکول سُپر ماڈل لائسیم ہائی سکول میں ماہِ آزادی کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا اہتما کیا گیا۔ جس کے مہمانِ خصوصی معروف تعلیمی ماہر سماجی […]
لاہور: انٹرنیشنل میڈیافورم کے بانی صدر،عوامی محبت گروپ کے ایگزیکٹو ر اقبال دانیال کھوکھرکو مقامی سماجی ومذہبی تنظیم”دی جیزز سیویئر منسٹری”کی طرف سے خصوصی ایوارڈ اور تعریفی سندملنے پر قومی وبین الاقوامی سیاسی،سماجی،مذہبی اور صحافتی شخصیات نے مبارک باد پیش کی ہے۔ نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین ،صدرپریس کلب محمدشہبازمیاں،انٹرنیشنل میڈیافورم کے […]
لاہور : مقامی صحافی رشید لالہ کو سماجی و صحافتی خدمات کے اعتراف میں دی جیزز سیویئر چرچ لاہور کی جانب سے تعریفی ایوارڈ دیا گیا۔ اس حوالے والٹن روڈ لاہور کینٹ میں مقامی شادی ہال میں ایک شاندار تقریب کاانعقاد کیا گیا۔تقریب میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کااہتمام ڈاکٹر نسرین […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافتی تنظیموں کا تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب محمد عمران سلفی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میںسنیئر صحافی تنویر شاہد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس و دعائے مغفرت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیا کونسل، انٹر […]
پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل نان ہیڈ کوارٹر کے ہیڈ کلرک عارف بھٹی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ 11 بجے آبائی گاوں بھٹیاں والا میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں محکمہ مال ، بلدیہ پیرمحل ملازمین سمیت سیاسی سماجی فلاحی صحافتی شخصیات اور سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحوم […]
لاہور: اقبال کھوکھر کے بہنوئی وفات پاگئے۔سیاسی،سماجی ،صحافتی ومذہبی شخصیات کااظہارتعزیت۔ تفصیلات کے مطابق عوامی محبت گروپ کے چیف ایگزیکٹو اقبال کھوکھر کے چچی زاد بہن کے شوہرمنشاء گرین ٹائون لاہورمیں گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئے۔مرحوم ایک ہمدرد انسان اور پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھے۔انہوں نے اپنے پسماندگان میں بیوہ، دوبیٹیاں اور تین […]
تحریر : شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے دفتر میں بیٹھا صحافتی فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران مجھے ٹیلی فون پر ایک کال موصول ہو ئی کہ تباہ حالی کا شکار ہو کر بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کر نے والے جنرل بس سٹینڈ جھنگ پر لا تعداد افراد […]
تحریر:علی عمران شاہین وال سٹریٹ جرنل امریکہ کا سب سے بڑا اخبار ہے۔ یہ اخبار ہفتے میں چھ دن شائع ہوتا ہے جبکہ ایک دن چھٹی ہوتی ہے۔ اس اخبار کی اس وقت اشاعت 25لاکھ سے زائد ہے جس میں اس کی 9لاکھ آن لائن ڈیجیٹل کاپیاں بھی شامل ہیں۔ سال گزشتہ یعنی 2015ء میں […]
تحریر: نادیہ خان بلوچ ایک سال قبل ایک جرمن اخبار سے ایک نامعلوم شخص نے رابطہ کیا اور اسے “موزیک فونیسکا” نامی مشہور لا فرم کے انتہائی کلاسفائڈ ڈاکومنٹس دینے کی پیشکش کی جس پہ جرمن اخبار نے اس پر یقین کرنے کی بجائییہ تمام ڈاکومنٹس “انٹر نیشنل کنسوریشم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس کے حوالے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نےآج ٹی وی کراچی اور لاہور کے دفاتر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ صحافیوں اورصحافتی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے ۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نوازشریف نے آج ٹی وی کے کراچی اور لاہور دفاتر پر حملوں کی […]
تہران (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس انعامی رقم کا اعلان ایران میں ہونے والی ایک ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نمائش کے موقع پر کیا گیا جس کے منتظم منصور امیری کا کہنا تھا کہ صحافتی اداروں نے چھ لاکھ ڈالرز کی یہ انعامی رقم اس تاریخی فتویٰ کے 27 ساتھ مکمل ہونے پر […]
نظام آباد : سر زمین نظام آباد سے دنیائے شعر و ادب میں اپنی شاعری اور رسالہ گونج کے ذریعے گزشتہ چار دہائیوں سے اپنی صحافتی خدمات کے ان مٹ نقوش چھوڑنے والے نامورشاعر’ادیب ‘صحافی’نقاد و ادارہ گونج کے بانی محترم جناب جمیل نظام آبادی کو اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے کارنامہ حیات […]
پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونا نیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے ، جو لوہا پتھر ان سے ملے گا وہ بھی ہیرا ہی […]