کراچی: ایم کیو ایم کے ایم پی اے صداقت حسین کے گھر پر فائرنگ، بھائی اور بہنوئی زخمی

کراچی: ایم کیو ایم کے ایم پی اے صداقت حسین کے گھر پر فائرنگ، بھائی اور بہنوئی زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے گھر کے باہر فائرنگ سے ان کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی اور اس وقت وہ اپنے بھائی اور […]

.....................................................