روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی ہے۔ پوتن نے آن لائن منعقدہ “رشئین جغرافیے کا معاشرہ” نامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ ملک میں فعال ویکسین مہم کی صورت میں زمانہ قریب میں وباء پر قابو […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن کی ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے حتمی شکل اختیار کرنے کے لئے وقت درکار ہے۔ روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے، امریکہ کے صدر جو بائڈن کی طرف سے پوتن کو بھیجے گئے ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اخباری نمائندوں کے لئے جاریکردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر پوتن کو کل روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے اور تقریباً 3 ہفتے بعد دوسری خوراک لگائی جائے گی۔ […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیراعظم دیمیتری میدوی ایدف نے صدر ولادی میر پوتن سے اختلافات پر کایبنہ سمیت استعفی دے دیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق وزیراعظم دیمیتری میدوی ایدف کی کابینہ نے اپنے استعفے صدر کو پیش کردیئے ہیں تاہم استعفے کی وجہ غیر واضح ہے۔ صدر ولادی میر پوتن نئی حکومت […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں سیاسی حل کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کل صدارتی پیلس کریملن سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر پوتن نے صدر رجب طیب ایردوان کو نئے سال کی مبارکباد کا […]