کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400 روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 68 ہزار روپے کی سطح پر جا پہنچی ہے۔ جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر مہنگا ہو کر1279ڈالر فی اونس ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گولڈ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد فی تولہ سونا مزید 650 روپے سستا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق رواں ہفتے سونا 1350 روپے فی تولہ سستا ہو کر 45 ہزار 300 روپے کی سطح پر آ گیا ہے اس کے علاوہ 10 گرام سونا […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1212 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) رنچھو ڑ لائن کی صرافہ مارکیٹ میں واقع جیولرز کی دکان میں مبینہ نقب زنی کی واردات میں لاکھوں روپے کا سونالوٹ لیا گیا، پولیس نے تفتیش کے بعد مقدمے کے اندراج کے لیے دکان کے مالک کو طلب کیا ہے تفصیلات کے مطابق عید گاہ کے علاقے رنچھو ڑ لائن صرافہ بازار […]
کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا، فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے اضافے سے باون ہزار دو سو پچاسی […]
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ دو سو پچاس روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت تریسٹھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی دو سو پندرہ روپے اضافے کے […]
سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت باسٹھ ہزار دو سو روپے ہو گئ۔ جب کہ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے کے اضافے سے تریپن ہزار […]
سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں عید کی چھٹیوں کی کسر نکل گئی۔ عالمی مارکیٹ میں مندی کے باوجود سونے کی قیمت میں ڈھائی سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اکسٹھ ہزار چھ سو روپے ہو گئی جب کہ دس گرام سونے کی […]