صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء میں امریکی سفارت خانے کی عمارت کو فوری طور پر خالی کر کے سفارت خانے کے یمنی ملازمین کو رہا کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ “یمنی دارالحکومت میں مقامی ملازمین کی اکثریت […]
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں اور ان میں حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں اور فوجی سازوسامان کے گوداموں کو نشانہ بنایا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے صنعاء کے علاوہ […]
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے لیے تشکیل دیے گئے عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ کل منگل کے روز ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعاء سے عمران اور صعدہ گورنریوں پر دو بیلسٹک میزائل حملے کیے ہیں۔ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل پائلٹ ترکی المالکی نے […]
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی معاون عرب اتحادی فوج نے گذشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعاء اور مغربی ساحلے علاقے الحدیدہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں حوثی جنگجوئوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ […]
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں نھم کے محاذ پر آئینی فوج کی ایک کارروائی میں کمانڈر سمیت کم سے کم 13 حوثی باغی ہلاک ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمنی فوج کے میڈیا سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ اتوار کے […]
یمن (جیوڈیسک) یمنی حوثی باغیوں کی نام نہاد سیاسی کونسل نے ایک اور اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے صنعاء میں عبدالعزیز بن حبتور کی سربراہی میں حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حکومت کی کابینہ میں 42 وزراء کو نامزد کیا گیا ہے جن کو اتحادیوں اور سابق صدر علی صالح کے […]
یمن (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحاد میں شامل ممالک کے جنگی طیاروں نے گذشتہ روز دارالحکومت صنعاء کے قریب مںحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار ری پبلیکنز گارڈز کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں باغیوں کو غیرمعمولی جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔ […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں متحارب گروپوں کے درمیان آج سے جنگ بندی پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ جنگ بندی کا اعلان قوام متحدہ میں یمن کے لیے خصوصی ایلچی اسماعیل شیخ احمد نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کا مقصد 18 اپریل کو کویت میں اقوام متحدہ کی ثالثی میں متحارب […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اور حکومتی فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے جب کہ ان کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوب مغربی شہر کے مقاما ت پرحوثی باغیوں اور اتحادی فوج میں جھڑپ […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں جنگ بندی کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 68 افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب جنیوا مذاکرات میں قیام امن اور فائربندی کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹی کے قیام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ سعودی سرحد کے ساتھ واقع شمال مغربی یمن کے قصبے ہراد میں […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک ریسکیو اہلکار نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ گذشتہ رات سعودی اتحادی طیاروں نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والوں میں 10 شہری بھی شامل ہیں۔ حملہ الفلاحی کے علاقہ […]
صنعاء (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتحادی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اتحاد نے الرمادی میں اپنی فضائی مدد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اتحادی طیاروں نے داعش کے جنگجوئوں کے ٹھکانوں، فوجی گاڑیوں اور ان کے زیر قبضہ عمارتوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف عرب اتحادی فوج کی کارروائی جاری ہے۔ یمن کے کئی علاقوں میں حوثی باغیوں کے زیر قبضہ فوجی تنصیبات اور اڈوں پر حملے کئے گئے ہیں۔ ادھر ریڈ کراس کی پہلی امدادی کھیپ صنعاء پہنچ گئی ہے۔ جبکہ امریکا نے سعودی قیادت میں اتحادی افواج کو اسلحے […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے شہر المکلا میں القاعدہ نے جیل پر حملہ کر کے 300 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا ہے۔ یمن کے جنوب مشرقی شہر المکلا میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے جیل پر حملہ کرکے 300 سے زائد قیدیوں کو فرار کرا لیا، فرار ہونے والے قیدیوں میں القاعدہ کے اہم رہنما خالد […]
صنعاء ایئرپورٹ لینڈنگ کے قابل نہیں، صنعاء میں رہ جانے والوں کوشہر چھوڑنے کیلئے بہت پہلے کہا گیاتھا، پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے چین سے بھی مدد لی گئی ہے، مقلا کیلئے پرواز کو ابھی کلیئرنس کا انتظار ہے، عدن محفوظ نہیں، وہاں لڑائی جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں کارروائی کے پانچویں روز ساحلی شہر عدن میں سعودی عرب نے فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ عدن میں باغیوں سے ائیر پورٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ قریبی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹینک موجود ہیں۔ مختلف علاقوں سے زوردار دھماکوں کی […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بمباری مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی فضائی آپریشن میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بھی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں […]
صنعاء (جیوڈیسک) القاعدہ کے ایک اہم رہنما ابراہیم الربائش کا کہنا ہے کہ فرانس اسلام دشمنی میں امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے اور ہم اسے اسلام کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔ یمن میں القاعدہ کے مرکزی رہنما ابراہیم الربائش کا اپنے ایک مختصر پیغام میں کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں […]
صنعاء(جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے بیشتر علاقوں میں حوثی باغیوں کا قبضہ ہے۔ صدر منصور ہادی کی رہائش گاہ پر بھی سرکاری گارڈز کے بجائے حوثی باغی پہرے دار ہیں۔ صنعاء میں چند روز کی لڑائی کے بعد سیکیورٹی فورسز پسپا ہونے پر مجبور ہوگئی ہیں۔ شہر میں جابجا حوثی باغیوں کے گروپس نظر […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 طالب علموں سمیت 25 افرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ یمن کے شہر رادا میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 طالب علموں سمیت 25 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا بم دھماکا سیکیورٹی […]