صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر پل ٹوٹ کر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی حکام کے مطابق صوابی میں ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے تعاون سے گوہاٹی کے مقام پرپل زیر تعمیر تھا، پل کا ایک پلر لگایا جا رہا تھا کہ […]

.....................................................

صوابی میں لاپتہ ٹریفک پولیس اہلکار کی لاش برآمد

صوابی میں لاپتہ ٹریفک پولیس اہلکار کی لاش برآمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی پولیس کے سپاہی کی لاش گجو خان میرہ سے ملی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوابی میں نامعلوم افراد نے ٹریفک پولیس اہلکار کو اغوا کر کے قتل کر دیا۔ مقتول کانسٹیبل فضل اکبر صوابی ٹریفک پولیس میں تعینات تھے۔ مقتول گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ تھے اور اسماعیلہ گاؤں […]

.....................................................

صوابی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مشہور پشتو گلوکار جاں بحق

صوابی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مشہور پشتو گلوکار جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہو گئے۔ صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں داخل ہو رہے تھے کہ اچانک مخالفین نے فائرنگ کردی […]

.....................................................

صوابی کی عدالت میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار

صوابی کی عدالت میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت میں دو خواتین اسلحے کے ساتھ داخل ہوئیں جنہیں پولیس نے فوری کارروائی […]

.....................................................

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں […]

.....................................................

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے کہا کہ جج پر حملہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ گزشتہ رات صوابی میں جج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر میں عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ اور ان کے بیٹے سمیت 6 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جب کہ […]

.....................................................

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا۔ صوابی میں مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے سابق ناظم […]

.....................................................

صوابی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

صوابی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 8 افراد لقمہ اجل […]

.....................................................

صوابی میں اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید

صوابی میں اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) علامہ اقبال شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ ایک ملزم بھی مارا گیا۔ ڈی پی او صوابی عمران شاہد کے مطابق علاقہ کالوخان میں اشتہاری ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان کی […]

.....................................................

صوابی: تربت میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین سپردخاک

صوابی: تربت میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین سپردخاک

صوابی (جیوڈیسک) تربت میں شہید ھونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین کو آبائی علاقے میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، فوجی حکام اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ بلوچستان دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے نادر حسین شہید کا تعلق ضلع صوابی کی یونین […]

.....................................................

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران ملک آباد کے علاقے […]

.....................................................

صوابی : اے این پی کے رہنما شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

صوابی : اے این پی کے رہنما شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شعیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار نے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی ۔ صوابی کے گاؤں یار حسین میں اے این پی رہنما شعیب خان اپنے حجرے […]

.....................................................

صوابی: رشتہ کا تنازع، نوجوان کے کان کاٹ دیے

صوابی: رشتہ کا تنازع، نوجوان کے کان کاٹ دیے

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں رشتہ کے تنازع پر نوجوان کے کان کاٹ دیے گئے ، تھانہ پرمولی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ گنگو ڈھیرگاوں کا رہائشی لال محمد دو روز قبل اپنے ڈیرے میں سویا ہوا تھا کہ ان کے رشتہ داروں نے تشدد کا نشانہ بنایا پھر اس کے دونوں کان اور […]

.....................................................

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں، گاڑیوں میں ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد موجود ہے، ڈی پی او۔

.....................................................

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن ، صوابی : آپریشن کے دوران 130 مشکوک افراد گرفتار، پولیس۔

.....................................................

صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل

صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل

صوابی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کر دیا گیا۔ صوابی میں نامعلوم مسلح ملزمان نےاے این پی سے تعلق رکھنے والی ضلع کونسل کی خاتون رکن رضیہ کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں رضیہ اپنے بیٹے اور […]

.....................................................

صوابی: مانیری میں گھر میں فائرنگ 3 افراد جابحق، پولیس

صوابی: مانیری میں گھر میں فائرنگ 3 افراد جابحق، پولیس

صوابی: مانیری میں گھر میں فائرنگ 3 افراد جابحق، پولیس، صوابی: جاں بحق ہونیوالوں میں ماں ،بیٹی اور پیٹا شامل، پولیس۔

.....................................................

صوابی: 70 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

صوابی: 70 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

صوابی (جیوڈیسک) ضلع صوابی میں جاری 3 روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوسرے روز 70 ہزار سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ضلع صوابی میں 3 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آج آخری دن ہے۔ مہم کے دوران ضلع بھر میں 2 […]

.....................................................

افغان مہاجرین کو اب باعزت طریقے سے واپس چلے جانا چاہیئے، پرویز خٹک

افغان مہاجرین کو اب باعزت طریقے سے واپس چلے جانا چاہیئے، پرویز خٹک

صوابی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو اب باعزت طریقے سے واپس چلے جانا چاہیئے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ملک کو پر امن بنانے کے لئے فیصلہ کن مرحلہ آ گیا ہے، ملک کو محفوظ بنانے کے لئے […]

.....................................................

صوابی : دہشتگردی کی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

صوابی : دہشتگردی کی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

صوابی (جیوڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صوابی شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ کالعدم تنظیم کے مقامی کمانڈر سمیت دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے پانچ کلو وزنی بم اور دیگر دھماکہ خیز مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

صوابی : گھر کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

صوابی : گھر کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں گھر کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ گدون کے علاقے گندپ کے افغان مہاجر کیمپ میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ماں اور دو […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں چوریاں چھپانے کیلئے متحد ہوگئیں :عمران خان

سیاسی جماعتیں چوریاں چھپانے کیلئے متحد ہوگئیں :عمران خان

صوابی (جیوڈیسک) حریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی چوریاں چھپانے کیلئے متحدہ ہوگئی ہیں۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے اقتدار کی کئی باریاں لے لی ہیں ، اب ایسا نہیں ہوگا ، آئندہ انتخابات […]

.....................................................

صوابی سرچ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

صوابی سرچ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ گاؤں مینی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن جاری تھا کہ دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ دہشتگرد پہاڑی پر چھپے ہوئے تھے،پولیس نے پہاڑی سے […]

.....................................................

صوابی میں ٹوپی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی میں ٹوپی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی میں ٹوپی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، واقع ٹوپی روڈ صفدر چوک کے قریب پیش آیا، ملزم فرار، پولیس۔

.....................................................
Page 1 of 3123