وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو صبح 10بجے طلب کیا ہے۔ ایوان کی کارروائی میں […]

.....................................................

باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کا معاملہ صوبائی اسمبلی پہنچ گیا

باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کا معاملہ صوبائی اسمبلی پہنچ گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔ باحوڑ سے جماعت اسلامی کے ارکان صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے تحریک التوا میں موقف اپنایا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن کیلیے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ جاری

سینیٹ الیکشن کیلیے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو صبح 9 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے قومی اور تین صوبائی اسمبلیاں پولنگ اسٹیشن میں تبدیل ہوچکی ہیں اور ووٹ ڈالنے کے لیے صوبائی اور قومی […]

.....................................................

پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 20 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی غیر حاضر

پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 20 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی غیر حاضر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی۔ دورے میں ان سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے […]

.....................................................

قومی و صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

قومی و صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے جاری ہے جس میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 51 گوجرانوالا میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے جب کہ این اے 45 کرم ایجنسی اور […]

.....................................................

سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ہی ملنی چاہئیں اور کوئی جماعت تناسب سے ہٹ کر سیٹیں جیت لے تو سسٹم تباہ ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ انتحابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن […]

.....................................................

پی ڈی ایم اجلاس: 31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی ہدایت

پی ڈی ایم اجلاس: 31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تمام جماعتوں کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی جاوید حنیف خان کا کورنگی گولڈ کپ شوٹنگ بال چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان

رکن صوبائی اسمبلی جاوید حنیف خان کا کورنگی گولڈ کپ شوٹنگ بال چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی جاوید حنیف خان ڈسٹرکٹ کورنگی میں شوٹنگ بال کھیل کا میلہ سجانے کا اعلان کرونا وائرس کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں جیسے ہی بحال ہونگی “کورنگی شوٹنگ بال چمپئن شپ “منعقد کیا جائیگا یہ اعلان انہوں نے واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی کے سرپرست […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی ہاشم رضا کا عوامی شکایات پر فوری ایکشن کورنگی نمبر 4 میں سیوریج مسائل کا تدارک کرا دیا

رکن صوبائی اسمبلی ہاشم رضا کا عوامی شکایات پر فوری ایکشن کورنگی نمبر 4 میں سیوریج مسائل کا تدارک کرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی ہاشم رضا کا عوامی شکایات پر کورنگی نمبر 4 کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے بڑھتے مسائل کا نوٹس ،فوری ایکشن لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مقامی افسران اور بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں میں عوام سے ملاقات کی اس موقع […]

.....................................................

ضمیر کی منڈی

ضمیر کی منڈی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 36 ووٹ 64 ووٹوں پر بھاری پڑے ، سینٹ میں ”باپ” (BAP ) نے معرکہ مار لیا اور تحریکِ انصاف نے ”ایویں خوامخواہ” کوئلوں کی دلالی میں مُنہ کالا کر لیا۔ نیا پاکستان بنانے والوں نے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے دعوے تو بہت کیے لیکن بہت شور سنتے تھے […]

.....................................................

تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

تاریخ میں پہلی بار سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز

فاٹا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہے گا۔ ضلع باجوڑ میں صوبائی اسمبلی کی […]

.....................................................

سابقہ فاٹا کی 16 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے الیکشن شیڈول جاری

سابقہ فاٹا کی 16 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے الیکشن شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابقہ فاٹا کی 16 نشستوں پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے بعد سابق فاٹا میں یہ پہلا صوبائی انتخاب ہوگا جس کے لیے پولنگ 2 جولائی کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 16 نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی 9 سے […]

.....................................................

کراچی: پانی کے تنازع پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی: پانی کے تنازع پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہوگئے، فائرنگ کے الزام میں ٹمبر مارکیٹ کے ایک عہدیدار کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے مطابق […]

.....................................................

چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی و صوبائی حلقے منتخب […]

.....................................................

سرگودھا: صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی

سرگودھا: صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی

سرگودھا (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے جب کہ اس موقع پر کئی پولنگ اسٹیشنز پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔ صوبائی اسمبلی کی نشست پر پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا جب کہ اس موقع پر […]

.....................................................

پنجاب کی آبادی اور حلقے

پنجاب کی آبادی اور حلقے

تحریر : روہیل اکبر صدر مملکت کی جانب سے انتخابی اصلاحات ایکٹ کی منظوری کے بعداکثر دوست پنجاب کے مختلف اضلاع میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالہ سے پوچھتے ہیں کہ کتنی سیٹیں بڑھ گئی میں اپنے تمام دوستوں اور قارئین کی خدمت میں صوبہ پنجاب کے حوالہ سے مکمل تفصیل پیش […]

.....................................................

پی پی 159 کے سیاسی پرندے نئے مسکن کی تلاش میں

پی پی 159 کے سیاسی پرندے نئے مسکن کی تلاش میں

تحریر : محمد اشفاق بھٹی پاناما کا ہنگامہ ختم ہوتے ہی یہاں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا وہیں، دیگر جماعتوں کے کارکنان بھی کچھ خوش دکھائی نہیں دئیے ایسا لگتا ہے جیسے اس فیصلے سے زیادہ عوام کو خوشی نہیں ہوئی، دیکھا جائے تو سپریم کورٹ نے نپا تلا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 17/6/2017

پیرمحل کی خبریں 17/6/2017

پیرمحل (نامہ نگار) سابق اولمپیئن امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 89رانا شفیق احمد خاں کی طرف سے گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام سیاسی سماجی صحافتی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت تفصیل کے مطابق سابق اولمپیئن امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 89 رانا شفیق احمد خاں کی طرف سے گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام کیا […]

.....................................................

پی ایس 14 جیکب آباد میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

پی ایس 14 جیکب آباد میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

جیکب آباد (جیوڈیسک) پی ایس چودہ جیکب آباد میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ انتخاب میں پیپلز پارٹی کے اورنگزیب خان پنہور، پی ٹی آئی کے راجا خان جکھرانی اور نون لیگ کے محمد اسلم ابڑو میں مقابلہ ہے۔ جیکب آباد میں پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار مقیم خان کھوسو کے […]

.....................................................

ٹیکسلا کی خبریں 4/8/2016

ٹیکسلا کی خبریں 4/8/2016

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی پی سات کے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،پی پی سات میں ضمنی الیکشن کا میدان 26 ستمبر کو سجے گامذکورہ سیٹ ممبر صوبائی اسمبلی محمد صدیق خان کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی،8 […]

.....................................................

بدین کی تحصیل گولارچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 59 کا انتخاب پیپلز پارٹی کے لیے کھڑا امتحان

بدین کی تحصیل گولارچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 59 کا انتخاب پیپلز پارٹی کے لیے کھڑا امتحان

بدین (رپورٹ عمران عباس) 15 مارچ کو بدین کی تحصیل گولارچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 59 کا انتخاب سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے لیے بلدیاتی انتخابات کے بعد ایک اور کھڑا امتحان بن گیا۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 59 کی 37 پولنگ اسٹیشن پر 44056 ووٹرز اپنا ووٹ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کردیا، نیب کورٹ نے علی نواز شاہ کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

.....................................................

پیپلز پارٹی نے بھارتی جارحیت کے خلاف صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

پیپلز پارٹی نے بھارتی جارحیت کے خلاف صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد صوبائی اسمبلی میں جمع کرادی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی فائزہ ملک نے بھارتی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرائی جس میں بھارتی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات کے لیے کوئٹہ میں بھی ضروری انتظامات مکمل

سینیٹ انتخابات کے لیے کوئٹہ میں بھی ضروری انتظامات مکمل

کوئٹہ (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے کوئٹہ میں ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، کل صوبائی اسمبلی میں 65 اراکین اسمبلی اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ کوئٹہ میں سینیٹ انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلی میں پولنگ صبح نو بجے سے سہ پہر چار بجے تک ہو گی، سینیٹ کی چار کیٹگریز کے لئے چار […]

.....................................................
Page 1 of 6123Next ›Last »