پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف پنجاب نے دیوان احمد مسعود چشتی کو دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر اور دربار مولانا بدرالدین اسحاق کا سجادہ نشین مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس موقع پر اتحاد بین المسلمین کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی محمد وسیم، سجادہ نشین دربا ر سخی چن پیر سید حسن […]
لالہ موسی : 3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا جس کے مہمان خصوصی ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ اور تقریبات کی صدارت سید ریحان بن وارث گیلانی کریں گے۔ جبکہ سرپرستی چوہدری گلزار محمود چیلیانوالہ اور میاں عاشق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ کریں گے تقریبات […]
چوٹی زیریں (شرجیل عارف چنگوانی سے) سابق ڈی آئی جی پولیس سردار ضیاء الدین خان لغاری کی وفات پر ان روح کے ایصال ثواب کیلئے اُن کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کی گئی۔ بعدازاں اُن کے صاحبزادے سردار تیمور خان لغاری کی دستاربندی ضلعی وائس چیئرمین سردار احمد خان لغاری اور سردار اسد اللہ […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنشنرز ایسوسی ایشن کے ضلعی کنونیئر سید ظفر اللہ شاہ نے کہا ہے کہ سابق ڈسٹر کٹ گورنمنٹ پاکپتن کے74 پنشنرز پنشن نہ ملنے کی وجہ سے فاقوں پر مجبور ہیں، پنشنر ز کو ان کی پنشن نہ ملنے کے باعث ان کے خاندان فاقہ کشی کررہے ہیں، 74 پنشنرز ڈی سی […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں نئے سال کی آمد کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر غازی امان اللہ ، ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ ، ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو، […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خان ما نیکا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں حکومت کی طرف سے اضافہ کو سخت تنقید کا نشا نہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے جس سے مہنگا ئی اور ٹرانسپورٹ کے کرا یوں کرا […]
لاہور: سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز نے اختیارات کی منتقلی اور ضلعی سطح پر بجٹ کی تیاری کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ مقررین نے صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ اور منتخب مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات کی منتقلی کے ممکنہ طریقوں پر روشنی ڈالی۔ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ […]
کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ پر چوہدری محمد علی تنویر کو ضلعی چیئرمین منتخب ہونے پر مباکباد دینے والوں کا رش۔ مبارکباد دینے والوں میں ا یم ایل اے علی شان سونی، چوہدری امجد مہندی، چوہدری ارشد مہندی، چیئرمین ڈاکٹر عباس گلیانہ ، چیئرمین پروفیسر انور نسیم، چیئرمین لالہ افضل […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ناجائز منافع خوروں نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ پرائس لسٹ کو نظر انداز کرکے من مانے ریٹ وصول کر نا معمول بنا لیا ہے۔ بتا یا گیاہے کہ پاکپتن میں ضلعی انتظامیہ کی طر ف سے روزمرہ کی استعمال کی اشیاء کی پرائس لسٹ جا ری کی گئی ہے […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کسان اتحاد کے ضلعی صدر چوہدری صابر نیاز نے کہا ہے کہ نئی نہر کی تعمیر کے دوران محکمہ انہار کے عملہ نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے ، کسانوں سے پانی موگہے اپنی جگہ پر نصب کرنے کے عوض فی موگہہ پچاس ہزار روپے طلب کیا جا رہا […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) بلدیاتی الیکشن، سید طیب حسین رضوی کو ضلعی وائس چیئرمین کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دیا جائے، ایم این اے سلمان حنیف، ایم پی ایز محمد یعقوب ندیم سیٹھی، انیس قریشی، حاجی نعیم صفدر انصاری کی مکمل حمایت حاصل، مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت نے بھی ان […]
پیرمحل (نامہ نگار) کوئی اطلاع نہ مشتری منادی،،، ضلعی میلہ کی تقریب کے نام پر یونین کونسل انتظامیہ نے عوام اورضلعی وتحصیل انتظامیہ کو بے وقوف بنادیا۔ ناقابل استعمال گرائونڈ میں فرضی کھلاڑی ظاہر کرکے رسہ کشی اور والی بال کے مقابلے ظاہر کرکے ہزاروں روپے انعامات اور انتظامات کی مد میں ہڑ پ کرلیے […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) بابا گورونانک کے جنم دن کی مذہبی رسومات سچا سودا میں اختتام پذیر ہوئیںجبکہ سچا سودا میںپہلے سالوں کی طرح اس سال سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے جس پر ڈی سی او ارقم طارق نے ضلعی انتظامیہ کے علاوہ مختلف سیکورٹی اداروں کو بہترین انتظامات پر شاباش دی۔ […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) محرم الحرام کے دوران امن وامان کا قیام ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے ضلع شیخوپورہ میں محرم الحرام کے دوران قیام امن اور عزاداروں کی سہولیات کے پیش نظر فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہارایم پی اے پیر اشرف رسول نے فیروز والہ […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعہ کو ایک خودکش بم دھماکے اور دہشت گردوں کے حملے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مردان کی ضلع کچہری میں حملہ آور نے پہلے دستی بم پھینکا اور پھر جب وہ ضلعی عدالت کے احاطے میں داخل ہوا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی اور شہر کی 6 ضلعی بلدیاتی ادارے کنٹریکٹ ملازمین کو بحال نہ کر سکے مالی بحران کے باعث وفات پانے والے ملازمین کے بچے بھی ملازمیت سے محروم بلدیہ عظمیٰ کراچی نے متعدد گھوسٹ کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ بحال کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بلدیات کے مسلسل احکامات […]
پیرمحل (نامہ نگار) ضلعی چیئرمین بیت المال کا ایم این اے ایم پی اے اور سیاسی سماجی سرکاری شخصیات کے اعزار میں پروقار عشائیہ ایم این اے جنید انوار ، ایم پی اے محمد رفیق ، ایم پی اے نازیہ راحیل ، سمیت ضلع بھر کی اہم شخصیات کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق عبدالشفیق میو […]
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے وفد نے ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی سربراہی میں ثاقب مشرف ناز کے بیٹے کی عیادت کی۔ جو کہ گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔ وفد میں شیخ عرفان پرویز’ سید مزمل حسین شاہ’ اکبر بیگ برلاس’ عامر چوہدری ‘ […]
زیارت (نامہ نگار) پشتون ایس ایف کے ضلعی صدر خالقداد کاکڑ ،سنئیر نائب صدراحسان اللہ کاکڑ نے پی ایس ایف کے ضلعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سولہ جولائی کو پی ایس ایف کے ضلعی کنونشن کے لئے کارکنان بھر پور تیاری کریں۔ احمد جان کاکڑ کا کہنا کہ تنظیم کی فعالیت کچھ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کی ہدایت پر متوقع مزید برسات کے پیش نظر ضلع کورنگی میں برساتی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کو دوران برسات سہولتوں کی بلا تعطل فراہمی کے لئے ضلع انتظامیہ اور بلدیہ کورنگی کا مشترکہ حکمت عملی تیار۔ برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ضلعی صدر پی ایم سی دائود قصوری کے بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان جلد از جلد گرفتار کئے جائیں، پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کا ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی سے مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کا مذمتی اجلاس صدر پریس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلعی میونسپل کارپوریشنوں کے ایڈمنسٹریٹرز اپنے اختیارات سے لاعلم، کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ بحال نہ کرسکے کراچی کے انگلش ماڈل اسکول اور لیاری کے درجنوں اسکولوں کے بند ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے 28اگست 2015ء کو ایک حکم کے ذریعے کنٹریکٹ ملازمین پر پابندی لگا دی تھی لیکن […]
گوجرانوالہ : ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن گجرات کے موقع پر نیزہ بازی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہیں، رائل کلب نے پہلی، زمیندارہ کلب نے دوسری اور صابری لجپال نیزہ بازی کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی، مہمانان خصوصی کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) محمد آصف، آر پی او محمد طاہر ، وفاقی پارلیمانی […]