ضلع وسطی میں 100 روزہ صفائی مہم کا آغاز، وسائل محدود، جذبہ لامحدود

ضلع وسطی میں 100 روزہ صفائی مہم کا آغاز، وسائل محدود، جذبہ لامحدود

کراچی: بلدیہ وسطی میں ہنگامی بنیادوں پر عوامی خدمات مہم کا آغاز، سو (100) دن میں ہزاروں مسائل کو لامحدود جذبہء خدمت کے تحت حل کرنے کا عزم۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی اپنے دستِ راست وائس چیئرمین سید شاکر علی اور دیگر منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ ضلع وسطی میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے […]

.....................................................

ضلع وسطی کو صاف ستھراء رکھنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ریحان ہاشمی

ضلع وسطی کو صاف ستھراء رکھنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ریحان ہاشمی

کراچی: چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی کو صاف و شفاف بنانے کا عزم کیا ہوا ہے وسائل کی کمی کو عوام کی خدمت کے کام میں آڑے نہیں آنے دیں گے وہ ضلع وسطی نیو کراچی زون کے مختلف علاقوں میں جاری صفائی مہم کے معائنہ کے موقع پرعوام […]

.....................................................

ضلع وسطی کی منتخب بلدیاتی قیادت کے انقلابی اقدامات

ضلع وسطی کی منتخب بلدیاتی قیادت کے انقلابی اقدامات

کراچی :بلدیہ وسطی کے چیئر مین ریحان ہاشمی ،وائس چیئر مین سید شاکر علی کے ” صحت سب سے پہلے ” کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اہلیان ضلع وسطی کو صاف ،شفاف اورصحت مند ماحول کی فراہمی کے لئے یونین کمیٹی کی سطح پر انقلابی اقدامات ،ضلع وسطی کے ہر شہری کو صاف وشفاف […]

.....................................................

ضلع وسطی کو کراچی کا شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ ریحان ہاشمی

ضلع وسطی کو کراچی کا شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ ریحان ہاشمی

کراچی: ضلع وسطی کو کراچی کا شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے صفائی ستھرائی کے کام کو مزید تیز کیا جارہا ہے جبکہ ضلع وسطی کو ہرا بھرا رکھنے کے لئے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں شجر کاری مہم کے تحت درخت لگائے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے […]

.....................................................

ضلع وسطی مین شاہرائوں و اندرانی گلیوں کو صاف رکھنے یونین کمیٹیوں کو چھوٹی بڑی مشینری فراہم کی جارہی ہیں

ضلع وسطی مین شاہرائوں و اندرانی گلیوں کو صاف رکھنے یونین کمیٹیوں کو چھوٹی بڑی مشینری فراہم کی جارہی ہیں

کراچی: ضلع وسطی مین شاہرائوں کے ساتھ ساتھ اندرانی گلیوں کو صاف و شفاف رکھنے اور بر وقت کچرے کی منتقلی کے لئے تمام یونین کمیٹیوں کو مربوط حکمت عملی کے تحت چھوٹی بڑی مشینری فراہم کی جارہی ہیں تاکہ ضلع وسطی کا ہر علاقہ صاف ستھرا نظر آئے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ […]

.....................................................

ضلع وسطی کے ہر علاقے کو کچرے سے پاک کر کے دم لیں گے۔ ریحان ہاشمی کا عزم

ضلع وسطی کے ہر علاقے کو کچرے سے پاک کر کے دم لیں گے۔ ریحان ہاشمی کا عزم

کراچی: چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی کے ہر علاقے کو کچرے سے پاک کرکے دم لیں گے انہوں نے کہا کہ عوام کوصاف و شفاف ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے انھوں نے نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں سے کچرا جلانے کی شکایات موصول ہونے پر سخت برہمی […]

.....................................................

ضلع وسطی میں کشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے موقع پر واک کا اہتمام

ضلع وسطی میں کشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے موقع پر واک کا اہتمام

کراچی : معصوم اور نہتے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے پاکستانی عوام بھی معصوم اور نہتے کشمیر ی مسلمانوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑنے پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے یوم سیاہ منا رہی ہے۔۔ اس سلسلے […]

.....................................................

ضلع وسطی کراچی کے اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

ضلع وسطی کراچی کے اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

کراچی: بلدیہ عالیہ کراچی وسطی کے وائس سید شاکر علی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرہ صحت مند قوم تشکیل دیتا ہے جبکہ نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں جنھیں آگے چل کر ملک کی باگ دوڑ سنبھالنا ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویژنری فائونڈیشن پاکستان نے رتگرز پاکستان […]

.....................................................

ضلع وسطی کو شفاف ضلع بنانے کے لئے ادارے کے ہر فرد کو ایمانداری سے کام کرنا ہوگا۔ ریحان ہاشمی

ضلع وسطی کو شفاف ضلع بنانے کے لئے ادارے کے ہر فرد کو ایمانداری سے کام کرنا ہوگا۔ ریحان ہاشمی

کراچی : ضلع وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی نے بلدیاتی خدمات میں بہتری لانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع وسطی کو شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے ادارے کے ہر فرد کو پوری ایمانداری اور جانفشانی سے کام کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی کے […]

.....................................................

ضلع وسطی کو شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کرئینگے۔ ریحان ہاشمی

ضلع وسطی کو شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کرئینگے۔ ریحان ہاشمی

کراچی (عالمگیر سیفی) چیئرمین بلدیہ ضلع وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی کو شفاف ترین ضلع بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں چائنا سے واپسی پر ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کام کا معائنے کے دوران افسران سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

ضلع وسطی کے نو منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

ضلع وسطی کے نو منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

کراچی: بلدیہ وسطی میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والے چیئرمین ریحان ہاشمی،وائس چیئرمین شاکر علی نے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ڈپٹی کمشنر سینٹرل کیپٹن (ر) فرید الدین مصطفی نے ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دیئے حلف برداری کی تقریب کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہوئی اس موقع پر […]

.....................................................

ضلع وسطی میں بدترین ٹریف جام کے باعث نادرن بائی پاس کو استعمال کرنے کا فیصلہ

ضلع وسطی میں بدترین ٹریف جام کے باعث نادرن بائی پاس کو استعمال کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع وسطی میں بدترین ٹریف جام کے باعث نادرن بائی پاس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع وسطی میں ناگن چورنگی ،بورڈ آفس ،ناظم آباد ،گولیمار اور لسبیلہ تک گرین لائن کے ترقیاتی کاموں کے باعث بدترین ٹریفک جام اور لوٹ مار سے شہریوں کو بچانے کے […]

.....................................................

سابق ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سیف الرحمن کے بھائی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

سابق ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سیف الرحمن کے بھائی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سیف الرحمن کے بھائی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ و تدفین میں شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات ،سرکاری افسران ، صحافیوں اور معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی سابق ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سیف الرحمن جو کہ […]

.....................................................

جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت شہید ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے

جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت شہید ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی: جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت شہید ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف آج بعد نماز جمعہ ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ یہ مظاہرے نارتھ کراچی میں جامع مسجد عثمان بن عفان، جامع مسجد عمر بن خطاب، جامع مسجد عثمان غنی، نیو کراچی میں جامع مسجد الاخوان سیکٹر 11-G، لیاقت آباد […]

.....................................................

کراچی: ضلع وسطی میں کاروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: ضلع وسطی میں کاروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: ضلع وسطی میں کاروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار، ذرائع،کراچی: ملزمان ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ذرائع۔

.....................................................

ایم کیو ایم کا ریحان ہاشمی کو کراچی کے ضلع وسطی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کا ریحان ہاشمی کو کراچی کے ضلع وسطی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی کو کراچی کے ضلع وسطی کا چیرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریحان ہاشمی پیر کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ریحان ہاشمی کو رکنیت سے مستعفی ہونے […]

.....................................................

شر انگیزیوں سے بچا جا سکتا ہے، امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی

شر انگیزیوں سے بچا جا سکتا ہے، امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نبی کریم ۖ سے عشق و محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی لائی ہوئی شریعت کو تھاما جائے اور اسے نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے۔ نبی کریم ۖ کے نقش پا اپنی زندگیوں […]

.....................................................

جماعت اسلامی ضلع وسطی کے نو منتخب امرائے زونز کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی

جماعت اسلامی ضلع وسطی کے نو منتخب امرائے زونز کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی

کراچی: جماعت اسلامی ضلع وسطی کے نو منتخب امرائے زونز کی تقریب حلف برداری 17 دسمبر بروز جمعرات (آج) 8:30 بجے شب، جامع مسجد قبائ، گلبرگ میں منعقد ہوگی۔ حلف برداری کی تقریب میں اراکین ضلعی شوری، اراکین مقامی شوریٰ، نظم ضلع و زون شرکت کریں گے۔

.....................................................

سیشن 2015 تا 2017 کیلئے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امرائے زونز کا تقرر

سیشن 2015 تا 2017 کیلئے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امرائے زونز کا تقرر

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے اراکین زونز سے استصواب کے بعد ضلع وسطی کے امرائے زونزکا تقرر کر دیا ہے۔ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے سیشن دسمبر2015 سے نومبر2017 کے لیے طارق مجتبیٰ کو زون نارتھ کراچی، محمد احمد قاری کو نیو کراچی، کامران سراج کو گلبرگ، نصرت اللہ […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ڈی آئی جی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ڈی آئی جی سے ملاقات

19 کراچی : امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان کی قیادت میں وفد جس میں نائب امیر ضلع وسطی خالد صدیقی، یونین کمیٹی 26سمن آباد سے چیئرمین کے امیدوار سجاد حیدر دارا اور پبلک ایڈ کمیٹی ضلع وسطی کے صدر صغیر احمد شامل تھے نے ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ سے ان […]

.....................................................

زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت امدادی کیمپ قائم

زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت امدادی کیمپ قائم

کراچی : جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت ضلع بھر میں زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی کیمپس قائم کردیئے گئے ہیں۔ امدادی کیمپس پاور ہائوس چورنگی نارتھ کراچی، نصیر آباد گلبرگ، واٹر پمپ دستگیر، 7 نمبر بس اسٹاپ ناظم آباد، الخدمت میت بس اسٹاپ ڈاکخانہ، نالہ اسٹاپ نیو کراچی، بورڈ آفس نارتھ ناظم آباد اور […]

.....................................................

منیر یعقوب اور زاہد حسین نائب امیر ضلع وسطی مقرر

منیر یعقوب اور زاہد حسین نائب امیر ضلع وسطی مقرر

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس گزشتہ روز دفتر ضلع میں منعقد ہوا۔ جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے ضلعی شوریٰ کی مشاورت کے بعد منیر یعقوب اور زاہد حسین کو نائب امیر ضلع وسطی مقرر کر دیا۔ سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات […]

.....................................................